Bitcoin Forum
July 02, 2024, 07:46:17 AM *
News: Latest Bitcoin Core release: 27.0 [Torrent]
 
  Home Help Search Login Register More  
  Show Posts
Pages: « 1 ... 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 [78]
1541  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: August 13, 2023, 01:32:26 PM
Jashne Azadi Contest Participation:


My Alphabet: K

Work: Hand Drawing



1542  Alternate cryptocurrencies / Altcoin Discussion / Re: Idea to receive 10x-1000x coins the coin project on: August 10, 2023, 01:01:25 AM
This one has nothing to do with ponzi scheme.
Do you Understood what's the plan ? I'll explain again then 10x-1000x coins means i'll buy the coins what's cheap on presale stage on bulk and distribute to subcribers.
I collect funds from the monthly subcription fees and then using that funds to buy large basket of cheap coins what's on sale on presale.

almost al Presale has locking period and only 10% given to Presale buyer in the TGE where coin price dumping hard after listing. could you mark some projects you think if you were given fund you will take part in these projects presale so we know what kind of projects you are looking for ?
1543  Alternate cryptocurrencies / Altcoin Discussion / Re: We Are crypto projects reasearch team and here is the idea on: August 10, 2023, 12:55:00 AM
Your point is right you know what you talking about.
It's good off course If coin get more hype and If we all invest then sure we are interested that others will join and buy that coin.
Its mean we will be early supporter of new meme(shit) coin or in the simple word we will be seed buyer or private sell buyer. This answer not suited with your Main post where you claimed that you have special skilled to find 10-1000x project and now you saying that you are creating hype by investing your telegram followers to buy token and increase number of holder. Damn

One more question, If someone loss by trusting your skill and its not work and project failed then you will donate also?

I am asking because same telegram meme coin promoters scam my friend 40k$ in the previous meme season
1544  Economy / Economics / Re: Can your passion lead to an increase in your net worth? on: August 04, 2023, 06:07:52 AM
With passion, I know it will get me far ahead. But let’s not just focus on passion all alone

Patience will not work alone and only work if one intentions are stronger and habits of hard working. besides these two mentioned by OP there are lot of other people who successfully in achieving goal because of patience. Some people failed to achieve what they want even strong patience and hardwork because there are many other factor like family situations, health problem which not allow to keep continue work  on same idea.

Quote
move forward despite of some failures and losses at some point

I am totally agree with this point and we should not loss our temper and give up if we loss at some point while achieving our goal because these loss are temporary and teach us to not repeat these mistakes and yes this is not possible without passion.
1545  Alternate cryptocurrencies / Bounties (Altcoins) / Re: Utopia P2P Ecosystem 💎 - Android APP Review campaign 🔎 (Newbies to Legendary) on: August 02, 2023, 08:17:29 AM
Proof of Authentication
Bitcointalk Username: God bless u
Bitcointalk Profile Link: https://bitcointalk.org/index.php?action=profile;u=3548134
Utopia Username: Azazulhaq
Utopia Public Key (Address)- 141075AD96BECF0446925A3124E260AE9E9B8A1CA5A50D185BF85EBCFF2BD909
1546  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 13, 2023, 03:17:35 PM
جاری
یہاں درمیان میں آپ کی معلومات کے لئے ایک بات اور عرض کر دوں آج ہمارے بہت سے روشن خیال احباب اور دوست یہ کہتے ہیں کہ چاند کو آنکھوں سے دیکھنے کی بات بڑی مشکل ہے کہیں گردو غبار ہوتا ہے کہیں بارش ہوتی ہے کیوں نہ اس روایت کے نظام کو حساب کے اندر تبدیل کر دیا جائے سابق صدر ایوب خان نے بڑی زور دار طریقہ سے یہ بات کہی کہ مولانا آج حساب اتنا سچا اور صحیح ہے کہ اس حساب کے ذریعہ سے چاند پر لوگ پہنچ گئے کس وقت پہنچے کیا وقت تھا یہ سارا کا سارا حساب ٹھیک نکلا جب حساب اس درجہ تک پہنچ گیا ہے تو اب غلطی کا کوئی امکان نہیں لہذا کیوں نہ حساب کا نظام اختیار کر لیا جائے اور اسی سے عید الفطر اور عید الاضحی منائی جائے اور باقی احکام پر بھی اسی سے عمل کیا جائے ، لوگ سمجھتے ہیں کہ ہمارے اتحاد و اتفاق کے لئے یہ بڑی ہی اچھی تجویز ہے لوگوں کو بڑی غلط نہی یہی ہے کہ وہ یہ نہیں جانتے کہ اتحاد کسے کہتے ہیں، ہر اتحاد اچھا نہیں ہے، میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ اگر کچھ لوگ اتحاد کر کے کسی کو قتل کرنے کے لئے جائیں تو کیا یہ ان کا اتحاد قابل تعریف ہے یا نہیں بلکہ ان میں پھوٹ پڑ جائے تو اچھا ہے تا کہ اس کی جان بچ جائے ، اگر چور اور ڈا کو اتحاد کر لیں کہ ہم نے باری باری ڈاکہ ڈالنا ہے تو کیا یہ اتحاد قابل تعریف ہے، یہ اتحاد قابل تعریف نہیں ہے، اس سے معلوم ہوا کہ ہر اتحاد اور اتفاق قابل تعریف نہیں ہے اور ہر اختلاف برانہیں، بلکہ بعضے اختلاف اچھے ہیں جیسے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ علیہ نے اپنے شاگردوں سے کہا کہ آپ میری بات پر آمنا و صدقنا کر کے چلیں یہ میچ نہیں آپ نے مجھے نجات کا پل بنا رکھا ہے بوجھ سارا میری کمر پر رہ جاتا ہے آپ کی جو اپنی رائے ہو آپ اس کا اظہار کریں اختلاف ہو کوئی حرج نہیں اگر ان کے شاگردوں نے کسی مسئلہ میں اختلاف کیا ہو برا نہیں ہے قرآن وسنت کے دائرہ میں عمل کی وسعت اور گنجائش پیدا ہوتی ہے مثال کے طور پر قرآن کریم کی ایک آیت ہے جس میں اللہ تعالیٰ صلوٰۃ الیل پڑھنے والوں کی تعریف فرماتے ہیں اس کے الفاظ ایسے ہیں کہ جس کے دو ترجمے ہو سکتے ہیں سوال یہ ہوتا ہے کہ صلوۃ الیل یعنی تہجد پڑھنے کی فضیلت کن لوگوں کو حاصل ہوگی آیا وہ لوگ جو عشاء کی نماز پڑھ کر سو گئے اور صبح صادق سے پہلے جو نماز ادا کی تہجد کے نام سے ان کو یہ فضیلت حاصل ہوگی یا اگر سوئے بغیر عشاء کے بعد تہجد کی نماز پڑھ کر سو جائے اس کو بھی ہی فضیلت ملے گی یا نہیں، قرآن کریم کی اس آیت کا ایک ترجمہ یہ ہے کہ وہ لوگ اللہ کی نظر میں قابل تعریف ہیں کہ جن کے پہلو بستروں سے جدا ہو جاتے ہیں، بستروں سے جدا اس وقت ہوں جب بستروں سے لگیں تو بعض آئمہ نے یہ فرمایا کہ جب تک کوئی انسان سوئے نہیں اور سو کر بیدار ہو کر نماز تہجد نہ پڑھے تو نماز تہجد کا ثواب اور فضیلت اسے حاصل نہ ہوگی کیونکہ آیت قرآنی یہ کہ رہی ہے کہ ان کے پہلو ان کے بستروں سے جدا ہو چکے ہیں اور معنی یہ بھی ہے کہ ان کے پہلوان کے بستروں سے جدا ہیں تو جدار ہنے کا مطلب تو یہ ہے کہ ابھی سوئے بھی نہیں اور سونے سے پہلے نماز تہجد ادا کر لی اس لئے اس میں اختلاف ہو گیا، علماء نے یہ کہا کہ نماز تہجد کی فضیلت صرف ان کو ملے گی جو سو کر اٹھ کر نماز پڑھیں لیکن بعض فقہاء نے کہا کہ اگر کسی نے سونے سے پہلے بھی تہجد کی نیت سے نماز پڑھ لی تو اس آیت میں گنجائش ہے ان کو بھی تہجد کا ثواب ملے گا ، اب آپ نے دیکھا کہ ہمارے عمل کے لئے کتنی گنجائش پیدا ہو گئی علماء نے لکھا کہ ان دونوں باتوں کو جمع کرو جو لوگ نماز تہجد کی عادت ڈالنا چاہتے ہیں تو وہ سونے سے پہلے پڑھ لیا کریں اور جب تہجد کی انہیں عادت ہو جائے گی تو وہ دوسرے قول پر عمل کریں کہ وہ سو جائیں اور سونے کے بعد آخری شب میں اٹھیں شروع میں بھی آپ کو تہجد کا ثواب مل گیا اور آخر میں بھی تہجد کا ثواب مل گیا اس لئے میں نے کہا کہ ہر اختلاف برانہیں، اگر چند آدمی اتفاق کر کے کسی کے مکان میں آگ لگانے کے لئے جارہے ہیں تو ایک آدمی کہے کہ میں ہرگز یہ کام تمہیں نہیں کرنے دوں گا وہ یہ اختلاف کرے تو یہ اختلاف ایک شریف آدمی کا اور اچھا اختلاف ہے میں نے یہ بات اس لئے کہی کہ اتفاق و اتحاد بہت اچھی چیز ہے بشرطیکہ شریعت کا کوئی مسئلہ چھوڑنا نہ پڑے اگر آپ نے کسی شرعی مسئلہ کو چھوڑ دیا اس لئے کہ تا کہ اتحاد پیدا ہو جائے تو وہ اتحاد رد کر دیا جائے گا۔
1547  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 11, 2023, 01:50:59 PM
بزرگان محترم اور برادران عزیز! پہلی بات یہ ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ آتا ہے تو اس سے سن کی ابتداء اور سال کا آغاز ہو جاتا ہے اسلام کے زمانہ میں بھی ایسا ہی تھا اور اسلام کے زمانہ کے بعد یعنی ظہور اسلام کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے زمانہ میں جب یعنی ظہور اسلام کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے زمانہ مس کی جب ہم نے اس سن کو اپنایا پھر بھی یہی سلسلہ قائم رہا کہ محرم سے سال کا آغاز ہوا یہ بات میں نے اس لئے عرض کی کہ قمری دور اور قمری مہینے ان ناموں کے ساتھ اور اسی نظام کے ساتھ اسلام سے پہلے ہی موجود تھے، عیسوی سن بھی موجود تھا جس کو شمسی نظام کہتے ہیں سورج کی گردش سے مہینوں اور سالوں کا نظام قائم کیا جائے تو اس کو نظام شمسی کہتے ہیں اور چاند کی تبدیلیوں سے مہینوں اور سالوں کا نظام قائم کیا جائے تو اس کو نظام قمری کہتے ہیں، جب دنیا میں اسلام آیا شمسی نظام بھی موجود تھا اور قمری نظام بھی موجود تھا، جب ہی تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ جب حضرت عیسی علیہ السلام پیدا ہوئے تو دسمبر کی پچیس تاریخ تھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری سے 6/۵ سو سال پہلے کی بات ہے، معلوم ہوا کہ کسی نظام موجود تھا ان کے یہی مہینے موجود تھے اور اسی ایک مہینہ دسمبر میں حضرت عیسی علیہ السلام پیدا ہوئے ، جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں تشریف لائے شمسی نظام بھی تھا اور قمری بھی تھا اسی بناء پر کہتے ہیں کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں تشریف لائے ہیں تو ربیع الاول کا مہینہ تھا بہن کون سا تھا، خاندان قریش نے اپنا ایک سن شروع کیا تھا اور ان کا وہ سن ایک سردار کے زمانہ سے چلا آتا تھا لیکن اس کے بعد اصحاب الفیل کا جو واقعہ پیش آیا چونکہ یہ ایک عجیب وغریب واقعہ تھا لہذا انہوں نے اپنا سن تبدیل کر کے سن عام الفیل جاری کیا، عام الفیل کے معنی یہ ہیں کہ اصحاب الفیل کے واقعہ کو اب ایک سال گذر گیا اب دو سال گذر گئے اس سے تاریخ لکھی جارہی ہے حضوراکرم صلی اللہ علیہ سلم کا سارامکی دور گذر گیا تاریخیں ہی لکھی جارہی ہیں آپ کا مدنی دور گذر گیا تاریخیں عام الفیل سے لکھی جارہی ہیں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور کے اڑھائی سوا دو سال بھی گزر گئے تاریخ یہی لکھی جا رہی ہے

جاری
Pages: « 1 ... 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 [78]
Powered by MySQL Powered by PHP Powered by SMF 1.1.19 | SMF © 2006-2009, Simple Machines Valid XHTML 1.0! Valid CSS!