Bitcoin Forum
June 23, 2024, 05:42:28 PM *
News: Voting for pizza day contest
 
  Home Help Search Login Register More  
  Show Posts
Pages: « 1 2 3 4 5 6 7 8 [9] 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 »
161  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: March 03, 2024, 05:07:39 AM
Price Analysis

A famous analysist Mathew ne filhal ma ek vioee share ki ha jes ma os ne bull run ke bare ma btaya ha aur ayse 10 aaltcoins btaye ha jes ma invest zaror karna chahye before halving . According to him cryptocutrency market over 2 trillion dollors tak pohnchuka ha aur ye acha he hoga ke es bull run ma choti cryptocurrencies be price ma bhar jaye. Mathew ne bataya ke bull run start hone wali ha q ke soon Bitcoin apne previous ATH ko cross kar layga . Btc ma tu har koi investment karega ya pir kar Chuka hoga per os ke sath sath altcoins ma be invest karna chahye take zyada se zyada profit Mel sake aur altcoins be hame acha profit dai Sakta ha.
Neeche ma ap ko wo altcoins mentions kar raha hun.

XPR: ye ek Cha option ha because jahan tak es ke price ko Jana chahye wahan tak nahe geya due to some legal issues. Per es bull run ma ye may be Chala jaye

Jasmine Coin: Es ne recently ek acha move deia ha tu es ke be chances ha uper Jane ka.

Caspa: Mathew ke mutabiq ye ek good opportunity ha , aur os ki khuwhish ha ke wo be es ma invest kare jab os ki price kam to.

Grock: Ye be ek best opportunity ha because of the association with Elon musk and chabot.

Korons: Ye be uper Jane waala.ha may be UpTo 3$.

Beam: Beam gaming world ma buhat acha ho Sakta ha because if it's feature.

Dogwhifha: es unusual cryptocurrency ke bare ma os ne kaha ke ye uper ja Sakta ha es bar aur es ma invest karna ek acha decision hoga q ke ye apko acha response daiga.

Compound: es ki price according to him 1000$ tak ja Sakta ha Jo ke ap sub ke Leye ek Khush ayenda hoga.

Anchor: Ye Mathew ka apna coin ha Jo soon uper Chala Jayega.

API 3: akher maa API be ek acha coin ha aur sub se popular exchanges per available ha aj kal.


Ye Kuch coins ha according to him ahe ap me se koi invest karna chata ha tu ap ko es se profit hoga per invest Karne se pehle apne Dil ko achi trah se mutmayena kar le by doing DYOR.


Source
162  Economy / Lending / Re: Lending Service Started! (USDT/BUSD/BTC/LTC/ETH/DOGE/ETC)! on: March 03, 2024, 03:27:15 AM
Hi shasaan due to bad financial situation currently I am not able to repay my loan. So currently I am just paying intrest fees and soon after extension of 30 days I will raepy my due loan.
163  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: March 02, 2024, 04:18:03 PM
February Post Summary ~Unknown Op
Walaiqumassalm warahmatullahe wabarakatuho jnab shukar alhumdullilah ma be Tek tak hun ap sunye kaise Hain ap aur baqi members kaise Hain sub.
 
Quote
Ye rahay top 3 posters Feb month Kei:
  • 🥇 Sayeds56
  • 🥈 Cheema02
  • 🥉 Zainmalik75
    ThemePen
    Farhan99
Congratulations to all the top posters and keep it up.

Waqi ma zyada poste karna ek buhat he mushkil task ha aur.ma samjta hun agr koi top posters ma ata ha tu os ko zaror congratulations daina chahye q ke es se un ko ek support mele ge aur wo es ko consistency ke sath jari rakenge . Themepen aur Farhan99 dono same position per ha muje lagta ha dono ko 4 Wala position daina chahye hhahah.

Baqi Mera total post ek month ma 8 chal raha ha Jo ke waqi ma buhat be bura result ha mere Leye muje es ko barhana chahye 60 post per month In Sha Allah start leya ha abi daikte hain ke kahan tak pohncha ha ye
164  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: March 02, 2024, 04:26:11 AM
Blockchain Security Firm Immunefi February Report

Assalamualaikum!

Immunefi ek Blockchain security firm ha jes ne ek report 29 Feb ko share kia ha. According to the Immunefi Feb 2024 ma cyberattacks zyada ho gaye ha as compared to Feb and Jan of 2023. Es 2024 ma abi tak 32 attacks ho chuke Hain Jo abi tak 200 million dollor la chuke Hain Jo takrebn 15.5% zyada ha pechle saal ki nesbat.

Ethereum sub se zyada mutasir huwa ha es Feb ma aur serf UN per 12 attacks huwe Hain jes ma unho ne 85% loss hu Chuka ha of the total value.

Pechle saal 28 Dec ke report ke mutabiq 1.8 billion dollors lost hu chuke Hain jes ma 17% north Korea ke Lazarus's group se munsalik haa. Es report ma unn ka zikr es leya hu ha according to me ke may be essi saaal abi tak Jo amount ghaib huwi ha es ma en ka roll ho.


Link
165  Local / Other languages/locations / سلک روڈ کیس: دی اصلی، ان کہی کہانی۔ کارپیلس س on: February 27, 2024, 12:50:11 PM




کیا آپ میں سے کسی نے گلاب البریچ کے متعلق تازہ تارین ڈاکومنٹری دیکھی یے۔ یہ آپ کو یوٹیوب پر مل جائی گی ( یہ اس دوسرے لنک میں) اور اس کو فری گلاب تنظیم  نے بنایا ہے۔

۔میں یہ اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ ٹرائل کے دوران نانصافیوں کے علاؤہ میں نے کچھ دلچسپ الزامات بھی محسوس کیے ہے وہ گلاب کے ساتھ کی گئی نانصافیوں کے بارے میں اچھی طرح سے جانتے ہونگے۔ اور معتدد لوگوں کو ایکسٹریل کے دلچسپ ٹاپک میں تفصیل دی گی ہے۔

البتہ کچھ نامعلوم (کم از کم میرے لیے) تفصیلات کو اس ڈاکومنٹری میں بے نقاب کیا گیا ہے۔ کچھ تو بہت غیر حقیقی تھے(جیسا کہ مارک کارپیلس کے ساتوشی ہونے پر شک ہونا جو مجھے ایک فریب محسوس ہوتا ہے لیکن کوئی بھی شخص سچائی نہیں جانتا) لیکن کچھ عموماً سوالات جنم لیتے ہے۔ اس کے علاؤہ وہ فلم کی تفصیلات کارپیلس کے نہ صرف ساتوشی کے بالکہ ڈی پی آر کا بھی تصور دیتی ہے ۔

۔مثال کے طور پر ڈاکومنٹری کے شروعات میں ( ٩ : ٢٢ اور : ٤٠ کے درمیان) یہ بتایا گیا ہے کہ ایس آر ایک یوزر سلک سڑک کی جانب سے ایک ٹاپک مہارت سڑک کے اندر پہلی بار یہاں ہوا سلک روڈ: گمنام بازار۔ رائے طلب کی گئی Wink۔( جو کہ صحیح ہے)۔ جیرڈ ڈیر یگیان  جو کہ ایس آر کا پہلا تفتیش کار  تھا (جنہوں نے کہی ذکر نہیں کیا کہ انھیں ایس آر کی موجودگی کا پتا کیسے چلا) نے سراغ لگایا کہ (سلک روڈ مارکیٹنگ) میں جس سایٹ کا ذکر ہوا ہے وہ ایک سطح ویب کا پلیٹ فارم ہے جو یوزرز کو آگاہی دیتا ہے کہ کس طرح ٹور کو استعمال کرنا ہے اور کس طرح گہری ویب پر حقیقی ایس آر تک رسائی حاصل کرنا ہے۔ ڈیر یگہیان نے پتا لگایا ہے کہ کہ سلک روڈ مارکیٹ کے ساتھ رجسٹرڈ ہے، جس کا دومین سرور مارک کارپلس کی ایک کمپنی مویوٹم سگیلیم کی مالکیت میں ہے۔ جیسا کے آپ سب جانتے ہے کہ کہ مم ٹی- جی گوکس کیٹپلکس کا پتہ لگانا کا سابقہ مالک تھا یہاں پر آکر شک شروع ہو جاتا ہے کہ ڈی پی آر (روز کے سایٹ حوالہ کرنے کے بعد اسکے نیے مالک) وہی شخص ہے جو کہمم ٹی- جی گوکس کا مالک ہے
روز کے بیان کے مطابق اس وقت تک وہ ایس آر  کا مالک نہیں تھا۔ اس نے بیان دیا کے وہ اس وقت مغلوب تھا اور اس کے بعد اس نے ایک لڑکے کی تلاش کیا جسنے اس کی بہت مدد  کی اس سایٹ کے ساتھ وہ راضی ہوگیا اسکو مالکیت دینے کے لیے۔ اس لڑکے کا نک نام ڈی پی آر (ڈریڈ پایریٹ روبرٹ) تھا اور اس پر شک کیا جا رہا تھا کہ وہ کارپلس ہے۔
یہاں سے چیزیں اور بھی دلچسپ ہونے لگی۔ کارپلس نےمم ٹی- جی گوکس اس وقت حریف لیا جب ایس آر لانچ ہو گیا تھا اور ڈاکومنٹری میں یہ شک ابھارا گیا کہ کارپلس ہی ساتوشی ہے (جس پر مجھے شک تھا) اور اس کے پاس ایس آر کھولنے کے دنیا میں تمام وجوہات ہے اور وہ مم ٹی- جی گوکس سے کمائے ہوئے بی ٹی سی کو وہاں رکھے گا اور اسی طرح اس کے برعکس۔ اور دلچسپ اتفاقات کے علاؤہ یہاں پر ایک مضحکہ خیز الزام یہ بھی ہے کہ کارپلس بٹ کوائن کا مالک بھی ہے۔ ایک حفیہ مخبر نے یہ معلومات ڈیر یگہیان کو دیے تھے جسکو کارپلس نے پہلے ہائر کیا تھا۔یہ خیال ایک دوسرے اتفاق سے ظاہر ہوتا ہے جو کہ فلم میں بیان کیا گیا ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہے: ایس ایم ایف پلیٹ فارم میں استعمال کی کمی کی وجہ سے اور اس پر امر پر کہ یہ بٹ کوائن ٹاک اور ایس آر دونوں پر استعمال ہوا ہے ، نے انویسٹیگیٹر کے شکوک و شہبات بڑھا دیے ، اسے یہ سوچنے پر مجبور کیا گیا کہ شاید دونوں کا مالک ایک ہو ، جس کا مطلب تھا کہ شاید کارپلس ہی ساتوشی ہو سکتا ہے

:سائٹس کے درمیان یو ایی کے لحاظ سے مماثلت کی مثال


روز کی طرف واپس آتے ہے اور کس طرح انویسٹیگیٹیشن شروع ہوتی ہے(۳۴:۴-۳۲:۰۰)یہ بتایا گیا ہے کہ حکومت ایک "متوازی تعمیر" استعمال کرتی ہے اور اسے اصلی ڈی پی آر کے جیسا دکھانے کے لیے فریم کرتی یے۔ مذید واضح کرنے کے لیے آئی آر ایس کے ایک ایجنٹ ( گیری الفورڈ) کو بٹ کوائن ٹاک پر ایک پوسٹ مل گیا جو کہ روز کے امیل پر مشتمل تھا، جو کہ ڈیر یگہیان کو جو تھریڈ مل گیا تھا اس سے پہلے لکھا گیا تھا ( اسکا ذکر پہلے ہوا ہے)۔ عملی طور پر ڈیر یگہیان کو ٹاپکسلک روڈ: گمنام بازار۔ رائے طلب کی گئی Wink جانب سے شائع کیا گیا تھا وہ پہلا مارچ دو ھزار گیارہ کو ملا، جبکہ الفورڈ بتاتے ہیں کہ انہیں یہ پوسٹ انتیس جنوری دو ھزار گیارہ کو ملا جو کہ ایک یوزر الٹویڈ نے شائع کیا تھا ( یہ وضاحت دیے بغیر کہ ٹاپک کا اصل نام کیا تھا۔ ڈاکومنٹری بتاتی ہے کہ ڈیر یگہیاناپنی انویسٹیگیٹیشن کے دوران یہ پوسٹ نہیں کرسکا کیونکہ یہ وجود نہیں رکھتی ۔ الفورڈ  کا دعویٰ ہے کہ انہیں متعلقہ پوسٹ دوسرے فارم کے ایک یوزر کے ایس آر کے متعلق ڈسکشن میں ملا۔(مجھے یہ پوسٹ نہیں ملا البتہ میں نے اسے تلاش کیا۔ اسکے الفورڈ نے الٹویڈ کے ایک حقیقی پوسٹ کا ذکر کیا ہے ، گیارہ اکتوبر دو ھزار گیارہ سے ( جو مجھے ملا کہ ای ٹی  کے ایک ماہر کی ضرورت ہے جو ایک بٹ کوائن کومے سٹ آپ کو سہارا دے سکے) سے ایک امیل میں بتایا گیا ہے " رولسبریچٹ ای میل ڈاٹ کام پر" اور یہاں سے حکومت کا شک بڑھ گیا کہ ایس آر کے پھیچے راس ہے

تاہم، دستاویزی فلم کا دعویٰ ہے، یہ معلومات کارپیلس (بٹ کوائن ٹاک کا مبینہ مالک) یا اعلیٰ سطح تک رسائی کے ساتھ کسی دوسرے صارف کے ذریعے لگائی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ، جس طرح سے الفورڈ نے متعلقہ ای میل کو پایا اس کا موازنہ "انٹرنیٹ کے سائز کے گھاس کے ڈھیر میں سوئی تلاش کرنے" سے کیا جاتا ہے (جس سے میں پوری طرح متفق ہوں)۔ دوسرے الفاظ میں، ایس آر کے مالک کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے تمام لوگوں سے، الفورڈ صرف اس ای میل ایڈریس کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوا۔ یہیں سے یہ خیال شروع ہوا کہ معلومات پلانٹ کی گئیں۔ کیونکہ اگر کوئی اعلیٰ رسائی والا شخص راس کے نام پر متعلقہ پوسٹ کرتا تو معلومات الفورڈ کو دے دیتا، سب کچھ زیادہ حقیقت پسندانہ نظر آتا ہے۔

تمام ڈاکومنٹری بہت دلچسپ ہے مگر اسکے پہلے پینتیس منٹ موجودہ ٹاپک کے بارے میں بہت سے سوالات کو ابھارتا ہے۔ کہ کارپلس ساتوشی اور ڈی پی آر دونوں ہوسکتے ہے؟ دوسرا روخ جسکا ڈاکومنٹری میں ذکر نہیں ہوا لیکن فارم کے اندر سب جانتے ہے کہ کارپلس نے بٹ کوائن ٹاک کے اوپر اڈیٹ سرنجام دیا تھا۔ شاید یہ پہلو ڈاکومنٹری میں شک کو اور بڑھاوا دے۔

Quote
مجھے یقین ہے کہ کس طرح یہ حملہ ہوا ، دوھزار گیارہ کے فارم کے ہیک کے بعد، حملہ آوروں نے حفیہ دروازے چھوڑے ہیں۔ مارک کارپلس نے اپنی پوسٹ ہیک کوڈ کے آڈیٹ میں یہ ختم کر دیے تھے ، لیکن کچھ ہی وقت بعد حملہ آوروں نے پاسورڈ ہارش کو استعمال کر لیا جو انھوں نے ڈیٹا بیس سے حاصل کیا تھا تاکہ ایڈمن کے اکاؤنٹس کو کنٹرول کر سکے اور پھر انہوں نے اپنے لیے حفیہ دروازے چھوڑ دیے

اور آخر میں ، میں یہ ذکر کرنا چاھتا ہوں کہ میں نے اس فلم کو بہت دلچسپ پایا، جو روز کے کیس کے متعلق بہت تفصیلات سامنے کے آیا، جیسے کہ ججز کا اس کے ساتھ غیر یقینی سلوک اور حفیہ ایجنسیوں / ایجنٹوں نے دیگر ایجنسیوں کی طرف کارکردگی کا مظاہرہ کیا / ۔ میں تجویز کرتا ہوں کہ ہر کوئی اس فلم کو دیکھے یہ ایک ضروری دیکھنے والی ڈاکومنٹری ہے۔
166  Economy / Services / Re: [OPEN] Duelbits.com | Signature Campaign ~ Full Members+ | Up to $70/Week on: February 27, 2024, 07:04:50 AM
Bitcointalk Profile Link: https://bitcointalk.org/index.php?action=profile;u=3501268
Current amount of posts (including this one): 914
SegWit (preferably bech32) BTC Address for Payouts: bc1q9gajm3vgc7k4zs6kamtk6lp75c4hya2hmlrk9d
EARNED merit in the last 120 days: 50
167  Local / Other languages/locations / حکمران عمر سے عوام کی معلومات اور آزادی on: February 21, 2024, 04:23:53 AM




آج کے تاریخ کا یہ ٹکڑا میرے پہلے، دوسرے،اور تیسرے پوسٹوں کا تسلسل ہے۔

۔حکمران نہیں چاہتے کہ عوام کو معلومات تک رسائی حاصل ہو اور قدیم زمانے سے اسے روکنے کی پوری کوشش کریں۔ اسکی سب سے بڑی مثال پرنٹنگ پریس جو چودسو اڑتھالیس میں ایجاد ہوئی جوکہ آزادی اور لوگوں کو معلومات تک رسائی کی طرف ایک بہت بڑا قدم تھا۔گلنبرگ کے ایجاد کے عام ہونے کے بعد حکومت معلومات تک رسائی کو محدود نہیں کر سکتی تھیں۔ اس طرح کتابیں ، مسودے ، اور لکھائی کو مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا جا سکتا اور مختلف تہذیبوں کے درمیان پھیل سکتا تھا۔ وکندریقرت اسی سال سے شروع ہوئی ۔پندرسو ساترہ میں مارٹن لوتھر کنگ کے لکہے ہوئے پچانمے تھیسز کے ہزاروں کاپیاں مختلف زبانوں میں  ترجمہ کے گئی اور اس طرح اسکی آواز پورے براعظم میں پھیل گئی۔ اس کے اس کاموں کی وجہ سے اسکو چرچ سے بے دخل کر دیا گیا۔ اگر پرنٹنگ پریس اور وہ نہ ہوتے  تو ذیادہ توقع یہ تھی کہ پروٹسٹنٹ ریفارمیشن  ناکام ہوتا۔

۔جسکے پاس معلومات ہو اسکے پاس طاقت ہوتی ہے اور عمومی طور پر معلومات پر گرفت اشرافیہ ، حکوث، ایجنسیوں ،اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ہوتا یا چرچ کا ہوتا جیسا کہ لوتھر کے معاملے میں رونما ہوا۔اور وہ ہرگز یہ نہیں چاھتے کہ عوام کو اس تک رسائی ہو کیونکہ اس کا مطلب اپنے طاقت کو کہونا ھے۔

جدید دور میں آتے ہے لیکن پھر بھی پرانے زمانے کے انداز میں سائپرپنک کے وقت جان گلمورجو انہی میں سے ایک تھا کو این ایس اے تس دوشمنی یہ مجھے یہ کہنا چاھیے کہ این ایس اے کو اسکے ساتھ زاتی دشمنی تھی۔ انھیسو انھاسی میں گلمور نے ایک حفیہ دستاویزات نشر کر دیا جوکہ معلومات جبر کے خلاف بہت فتح تھی۔ اس دستاویزات کے مصنف زیروکس اور  این ایس اے  کے کیے کام کرتا تھا اور زیروکس نے اس پر دستاویزات کو ختم کرنے کی درخواست کی تھی ۔ جوہن گیلمور اس سنسر شپ کو ماننے کے لیے تیار نہ تھا اور اس نے آس دستاویزات کو انٹرنیٹ پر شائع کر دیا اور یقیننا ہزاروں لوگوں نے بہت کم وقت میں اسکو ڈاؤن لوڈ کریں کیا اور اس طرح گلمور اور این ایس اے کے درمیان یہ جنگ شروع ہو گئی ہے۔

انھیسو بہانوے میں جان گلمور اور این ایس اے کے درمیان ایک اور عظیم جنگ ہوگئی ۔ کچھ ظاہری وجوہات ( آزاد معلومات کے سنسرشپ کے متعلق ) ولیم فریڈمین مسودے کو جسکو کریپٹو گرافی میں اول درجہ حاصل تھا کو حفیہ کر دیا گیا حالانکہ یہ دوسری جنگ عظیم میں لکھی گئی ۔ گلمور   دوبارہ متفق نہیں ہوا کیونکہ وہ چاھتا تھا کے فریڈمین کا  کا کام ہر ایک کے لیے دستیاب ہو جو اس میں دلچسپی لیتا ہو ۔ اسنے این ایس اے  کو عدالت بلا لیا اور اس نے آذادی کی گ ایکٹ کے تحت فریڈمین کے کتاب کو غیر محفی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ یقیننا این ایس اے اس کے درحواست کے ردعمل سے بچھنا چاھتی تھی کیونکہ پگڈنڈی کے دوران اسکا فیصلہ ھوجاتا ۔ اس کے بعد اسنے  فریڈمین کا کے کتاب کو عوامی کتب خانہ میں ڈھونڈنا شروع کر دیا ۔ اسکے ٹرائل کے دوران اس کو اطلاع دی گئی کہ اگر اسنے وہ کتاب حکومت کو نہیں دی تو اس کو جاسوسی کے الزام میں دس سال کے لیے جیل بھیج دیا جائے گا کیونکہ اس کے پاس رازدارانہ مواد تھا۔ این ایس اے یہاں نہیں رک گیا۔ ایجنسیاں کوشش کر رہی تھی کہ اس طرح اور حساس چیزے عوامی جگہوں میں تلاش کرے ۔ گلمور نے عدالت کو آگاہ کیا کے جو کچھ وہ ڈھونڈ رہا ہے وہ پہلے شائع ہو چکی ہے۔ جب سے یہ کتاب عوامی لیبریری میں تھا عین اسی وقت اس نے فیصلہ کر لیا کہ اخبار والوں کے ساتھ اس تمام کیس کے بارے میں بات چیت کیا جائے ۔اسکے فورن بعد ایجین پارک پریس نے اسکو پرنٹ کریں کر دیا ۔

۔گلمور کا کا کیس عوامی طور پر مشھور ہوگیا اور اس تحریک کے بعد حکومت پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئی ۔ الزامات ہٹاے گئے اور مسودے کو غیر محفی کر دیا گیا ۔ جان گلمور جیت گیا عوام جیت گئی اور عوامی معلومات عوام کے ہاتھوں میں رہ گئی جیسے کے شروع سے ہوتا آرہا ہے۔

آذادی اظہار راے کے لیے، رازداری کے لیے جنگ اور حکومت کو  غیر اہم کا جنگ۔ بہت پہلے شروع ہو چکی ہے اور یہ اب ھمارے ھاتھوں میں ہے۔
 
168  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: February 17, 2024, 05:57:25 AM
Assalamualaikum kaise Hain ap sub log umeed karta hun ke sub log Tek tak or khairyat se honge .

Kuch dino se ma yahan forum per offline raha hun Kuch masrufeyat ki waja se per abi ma Koshish karunga ke yahn per aj se active ho jaun, agr es se pehle kessi ne muje yahn per mentione kia hoo ya pir Kuch aur aur mere response ka intezar kar raha hoo to un se special maghzrat, Kuch masrufeyat ki waaja se ma ap ke post ko nahe daik Saka.

Abi ma ap ke sath ek news share kar raha hun over wallet ke hawale se q ke aj kaal ossi ka dur duraa ha haar traf . Yahn per kesi bande ne ek post kia ta ke over wallet launch hogeia jes ki price 0.5$ se start ha abi muje es ke bare ma confirm pata nahe ha per AG aysa ha tu pir tu muje ye ek acha price dek raha ha may be esse be zyada ho jaye per sunne ma Aya ha ke 10 points ko mela kar ek coin melega aur pir os ek coin ki 0.5$ price hoge agr es trah ha tu pir tu ye buhat kam profit daiga logo ko. Ap logo ko agr ees ke bare ma Kuch malomm ha tu plzz share kar de.

Source

Es ke elawa agr kesi ko nahe pata tu ma bta daita hun ke over wallet ma pir se meetup araha ha 21st Feb ko jes ma ap ko UN ka session attend karna hoga aur last ma wo ap ko ek code dainge Jo ap use kar ke 2k points claim kar sakenge ye in logo ke Leye ek aur boost up hoga tu es ko bholna maaar.

169  Local / Other languages/locations / کرپٹو انارکسٹ مینی فیسٹو - ہم سب کو اسے پڑھنا on: February 16, 2024, 02:24:36 PM




بٹ موور کے موضوع کے بعد، ایک اور مضمون ضرور پڑھا جائے جو ہے کرپٹو انارکسٹ مینی فیسٹو، جسے ٹِم مے نے لکھا ہے۔

یہ مضمون سب سے پہلے انھیسواٹھسی(ایرک ہیوز کے آرٹیکل ایک سائپرپنک منشور سے چار سال پہلے) میں کریپٹو کے کانفرنس اٹھسسی میں نشر کی گئی۔اور یہ ہمیں ٹم مئی کے غیر معمولی ذہانت کو دکھاتا ہے جو کہ تییس سال بعد صحیح ثابت ہو گی تھی۔

 مخطوطہ اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ کس طرح خفیہ نگاری اور ساکھ کے نظام پر مبنی ٹیکنالوجی دنیا کو بدل دے گی جیسا کہ ہم جانتے ہیں، بشمول حکمرانی، ٹیکس یا اقتصادی کنٹرول

کمپیوٹر ٹیکنالوجی ہم کو اس جگہ پر لاچکی ہے جہاں وہ ہم کو یہ سہولت سے دیتا ہے کہ کوئی شخص یا گروپ دوسرے لوگوں سے سے گمنامی میں بات چیت اور تعلقات قائم کر سکتے ہیں۔ دو لوگ ایک دوسرے کو انکے نام شناحت جانے بغیر آیک دوسرے سے بات کر سکتے ہیں تجارت کر سکتے ہیں اور معاہدہ کر سکتے ہیں۔ نیٹ ورکس کے ذریعے بھیجے جانے والے معلومات کو ایک خاص طریقے سے  بھیجے جاتے ہیں تاکہ کوئی اور ان معلومات تک رسائی حاصل نہ کر سکے اور راز دانی سے معلومات پہنچ جائے۔
عزت کو اس معاملے میں بہت اہمیت حاصل ہے یہاں تک کے انکے کریڈیٹ ریٹنگ سے بھی زیادہ۔ اس ترقی نے حکومت کے اصولوں کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے تاکہ ان کے ٹیکس اور اکانومی معاملات اور انکی معلومات کو چھپانے کی صلاحیت کو تبدیل کر دیا ہے اور یہاں تک کہ ان کے اعتماد کے فطرت کو تبدیل کر دیا ہے
 

یقیننا مئی کی کرپٹو اور جولس ورنرز کے سائنس فکشن میں دانشمندی کو سراہنا چاہیے ۔

اس نے بہت کم الفاظ میں بہت ٹیکنالوجی کی ترقی کو ظاہر کر دیا ہے جیسے کہ جدید معاہدے ٹور، بٹ کوائن ٹیکنالوجی اور ان کے ساکھ کو بہال کرنے کا سسٹم ( جیسا کے بیٹکوئن ٹاک میں میرٹاور اعتماد کا سسٹم ).

اس حوالے سے حقیقی نام ورنور ویگس کے ناول حقیقی نام جوکہ (انھیسو اکھیاسی) میں شائع ہو چکی ہے سے متاثر ہو کر رکھا گیا ہے ۔

اس نے بلیک مارکیٹ اور حکومت کا لوگوں کو معلومات تک کے رسائی سے روکنے کے حطرات کو بہت پہلے بھانپ لیا تھا ۔  

حکومت قومی سلامتی کا حوالہ دیتے ہوئے اس ٹیکنالوجی کو حتم یا کم کرنا" چاھتی ہےکہ یہ ٹیکنالوجی منشیات فروش ، ٹیکسیس سے بچنے والے اور سماج کو توڑنے والے لوگ استمال کرتے ہیں۔ اس میں کچھ حوالے صحیح بھی ہے کیونکہ کریپٹو انارکی اپکو اجازت دیتا ہو کہ اپ قومی سلامتی کے اصولوں کے بغیر تجارت کر سکتے ہیں اور اپ کو غیر قانونی اور چرائی ہوئی چیزوں کی تجارت کا موقع دیتی یے۔ ایک گمنام کمپیوٹر ایز مارکیٹ قتل اور بھتہ خوری کے ایک مکروہ مارکیٹ بھی ثابت ہو سکتی ہے بہت سے مجرم اور غیر ملکی عناصر کرپٹو نیٹکے فعال صارف ہے لیکن ہے سب کچھ کرپٹو انارکی کی تشہیر کو روک نہیں سکتی۔"

۔یہ مضمون ختم ہوتا ہے اس پر کہ "اٹھو تمھارے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہے سوائے اپنے حاردار باڑ کے" ۔ حاردار تار کے باڑ کو امریکی اچھی طرح سے جانتے ہیں کیونکہ یہ ان کی تاریخ کا حصہ ہے۔ مغربی علاقے اپنے سرحدات کی تحفظ حاردار باڑ اور چرواہے سے محفوظ کرتے کہ جو کوئی آزادی حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ حاردار باڑ کو کاٹتا تھا۔ یہ ایک اطلاع ہے حکومت کے کرپشن بندشوں اور خفیہ اداروں کے ان کارگردیوں کے حلاف جو وہ اس معلومات کو حتم کرنا چاھتی ہے۔

۔ہم سب کو سائپرپنک کے کام کو جاری رکھنا چاھیے اور اپنے آزادی کے لیے لڑنا چاہیے ۔
170  Local / Other languages/locations / کرپٹو کرنسی بمقابلہ ڈیجیٹل پیسہ ریاست on: February 11, 2024, 03:56:09 PM




ایک بھوت جدید دنیا کو اپنا شکار بنا راہا ہے وہ بھوت کرپٹو لا قانونیت کا- ٹم مئی

میں اس موضوع کو اپنے ایک اور موضوع کے "پارٹ ٹو" کے طور پر شروع کر رہا ہوں۔ حکومت تاجروں کے لیے اراہی ہےجو کے ایک تھریڈ دنیا کی حکومتیں  کریپٹو کرنسیز کیوں استعمال نہیں کرتی کو دیکھنے سے متاثر ہو کر لکھ دیا ہے ۔

حکومتیں کریپٹو کرنسیز کو استعمال نہیں کرتی اور کم ازکم دیسنڑالیزڈ کو تو بلکل بھی نہیں ۔ کیونکہ حکومتیں چاہتی ہے کہ سب کچھ کو تحوی میں لے جو کہ زاتی معلومات سے لے کر پیسہ تک ہر چیز کو کنٹرول کر سکے۔ آپ حکومت کے دیے گئے شناحتی کارڈ کے بغیر کچھ نہیں کر سکتے۔یہاں تک کے آپ سکول نہیں جاسکتے، اپ گاڑی نہیں چلا سکتے، یہاں تک کے آپ شادی تک نہیں کرسکتے۔ حکومت کو اپنے تمام شہریوں کی زاتی معلومات اور مالیات معلومات کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور اس تمام کام کو کرنے کے لیے حکومتیں کوششیں کرتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ کاغزی کرنسی کو حتم کر کے کرنسی کو ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈزمیں منتقل کر دیا جائے۔کاغذی کرنسی کو ڈھونڈنا مشکل ھوتا ہے، بنسبت ڈیجیٹل لین دین کہ کیونکہ ۔اس کی رسید بینک کے پاس ہوتی ہے جوکے حکومت کے پاس ایک ثبوت ہوتی ہےاور یہ ایک ادراے کو معلومات دیتا ہے جسکو ضرورت ہوتی ہے

کریپٹو میں دھوکہ دہی کے جانے کے بعد اور عوام کا کریپٹو کرنسیز کا استعمال کرنے کی طرف گامزن ہونے کے بعد حکومت نے کچھ فیصلے کیے کہ عوام کو کریپٹو کرنسیز کی استعمال کی اجازت دے یا نا دے۔ لیکن کریپٹو کرنسیز کو دیسنڑالیزڈ نہیں کرتے کیونکہ وہ ایک گمنام یا دوسرے ناموں سے ہوتے ہے اور اس کے برعکس وہ ایک سنٹرالیزڈ کریپٹو کو شروع کرنا چاھتے ہے۔ ایک ایسی کرنسی جسکو ٹریک کیا جاسکے اور حقیقی ناموں پر ہو اور جس کی قیمتوں کا تعین حکومت کرے نہ کہ ایک آزادانہ مارکیٹ جیسا کے وینزویلا پیٹرو، روس کرپٹو روبل اور جاپان کے جے سکے اور اس طرح چین کے۔

بلاشبہ، ریاست کی طرف سے جاری کردہ ڈیجیٹل کرنسیاں کریپٹو کرنسی کے بالکل مخالف ہیں اور ان کے درمیان فرق اتنے زیادہ ہیں کہ ان سب کو شمار کرنا مشکل ہے:اور ان میں بہت سی چیز ایک  دوسرے کے مختلف ہے۔اور ان سب شمار کرنا ایک سخت کام ہے۔
کریپٹو کرنسیز کا اہم مقصد لوگو کو حکومت اور بینکوں کی غلامی سے آزاد کرانا ہے اور ایک ایسا طریقہ ایجاد کرنا جس میں ایک شخص دوسرے شخص کے ساتھ آزادانہ طریقے سے پیسے کو بھیج سکے جبکہ حکومت کی طرف سے تشکیل کردہ جدید کرنسی ایک قابل اعتماد تیسری پارٹی بینک کی مدد سے لوگوں کو اپنے پیسے کی ترسیل کے لیے غلام بنانا ہے اور انکو آزادی کا ایک بھرم دینا ہے مگر درحقیقت وہ ایک طرح سے پابند ہو جاتے ہے۔
کریپٹو کرنسیز آپ کو گمنامی یا تحلص عطا کرتا ہے اور صارف ان کا حقیقی مالک ہوتا ہے اصل کیونکہ ان کے پاس اپنی دولت تک رسائی کا زاتی کوڈ ہوتا ہے جبکے حکومت کی طرف سے قائم کردہ جدید کرنسی اپکو اپنی دولت تک رسائی کے لیے زاتی کوڈ مہیا نہیں کرتی اور حکومت کا آپکی دولت تک رسائی آسان ہوتی ہے۔
کریپٹو کرنسیز میں سکوں کی تعداد ایک مقررہ تعداد تک ہوتی ہے تاکہ عریبی کی روک تھام ہو سکے
جبکہ حکومت کی طرف سے قائم کردہ جدید کرنسی میں سکوں کی تعداد مقررہ نہیں ہوتی کیونکہ حکومتیں مہنگائی  کی تلاش میں رہتی ہے اور چیزوں کو اصل قیمت پر لانے کی کوشش نہیں کرتی کیونکہ مہنگائ ایک ایسا بالواسطہ ٹیکس ہے جسکو بہت لوگوں کو حمایت انکے علم میں لائے بغیر ہوتی ہے۔
کریپٹو کرنسیز کی مالیت کا تعین ایک آزاد مارکیٹ مقرر کرتی ہے حکومت کی جبکہ جدید کرنسی کی مالیت کا تعین ریاست طے کرتی ہے


 اور اس طرح یہ لسٹ جاری ہے۔

اور حقیقت کا معاملہ یہ ہے کہ کریپٹو کرنسیز اور حکومت کی طرف سے تشکیل کردہ جدید کرنسی میں ایک چیز ایسا ہے کہ دونوں کاغذی کرنسی سے مختلف وجوہات پر چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ کریپٹو کرنسیز جانتی ہے کہ کاغزی کرنسی کے سسٹم کو ختم کیا جاے جوکہ جڑ تک بدعنون ہے اور حکومت چاھتی ہے کے اس سسٹم کو برقرار رکھا جائے ایک نئے انداز میں جو کہ لوگوں کو ایک اور غلط تصور پیش کرے کریپٹو کرنسیز کے استعمال کا۔

اس مستقبل کو کرپٹو انارکی کے بانی، سائپر پنکس نے بہت عرصہ پہلے نظر انداز کیا تھا۔ اگر آپ وہی ہے جو حکومت کے بدعنوان جدید کرنسی کو رد کر دیتے ہیں تاکہ اپنے آپ کو اس جدید کرنسی سے بچائے جو حکومت نے بنائے ہیں

اٹھو، تمہارے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے سوائے اپنی خاردار تاروں کی باڑ کے! (ٹم مئی، کرپٹو انارکسٹ مینی فیسٹو، انھیسواٹھاسی)

[جاری ہے]
171  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: February 09, 2024, 03:47:16 PM

اسلام علیکم

دوستو تے سنگیوں کوئی اپڈیٹ نہیں الیکشنز کی؟؟

کسی نے اپنے انگوٹھے کی پکچر تک شئیر نہیں کی؟ یا تو آپ لوگ اپنے اپنے وٹ کی حفاظت میں مصرف ہیں یا آپکو کہیں رک لیا گیا ہے۔

جی ایک تو موبائیل سروس بند مگر گھر میں وائی فائی تو آن ہیں نا؟

پلیز جلدی بتائیں کون جیت رہا ہے؟

ویسے کسی نے یہ بھی کہا ہے پانچ بجے بعد صورتحال کچھ یوں ہے

اکثریت کی رائے کا وقت ختم -
اب عسکریت کی رائے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔


Walaiqumassalm sir kaise Hain app, aur baqi members kaise Hain?
I know Kafi late reply kar raha hun per pehle din tu net issue araha ta aur Ghar se be dhoor ta qke ma as polling agent apne faraiz sar anjam dai raha ta election ma .  Election tu mukamal hogeiaa per results ab be unofficially he show ho raha ha aur Raat ke bad tu Jetnee wale haar Rahe Hain aur log RO ke offices ke bahir darne dai Rahe hian , Etna tu muje pata ta ke fair elections tu nahe honge q ke 1971 me huwa ta ek dafa fair elections aur hum ne Bangal ko jate Howe daika per es dafa Jo dhandli ki ja Rahe Hain os ne tu agle pechle sare records thor deia Hain.
Here is my Angute_ki_neshan



Also Shehzad Afzal sir muje apna prize Mel Chuka Hain(thank U) ossi dinno ma per ma Kafi busy ta jes ki waja se ma ne ap logo ko inform nahe keia os ke Leye ma mazrat khuwkh hun , baqi es trah ki events honi chahye es se community ki jan ma jan ajati ha
172  Local / Other languages/locations / !حکمران تاجروں کے لیے آ رہے ہیں on: February 09, 2024, 09:05:45 AM




کوئی مذاق نہیں ہے۔
میں نے حال ہی میں ایک وکیل دوست سے بات کی، جس نے مجھے صورتحال کے بارے میں بتایا (رومانیہ کی حکومت کی طرف سے تاجروں کا پیچھا کرنے کے بارے میں)۔ مزید وضاحت کے لیے، حکام اس کے کچھ کلائنٹس سے تفتیش کر رہے ہیں، جنہیں ان کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کی گئی کچھ بڑی رقم کی وضاحت کرنی ہے۔

تاجر وکیل کے پاس آئے کیونکہ وہ نہیں جانتے تھے کہ اپنی تجارتی کمائی کا جواز کیسے نکالیں۔ اور وکیل نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں کسی بھی طرح اس کی مدد کر سکتا ہوں؟

بنیادی طور پر، رومانیہ میں، قانون تھیس/انتیس دس کے جاری ہونے کے بعد اس سال صورتحال مزید خراب ہوگئی۔ یہ قانون کرپٹو سے ہونے والے منافع سمیت منافع پر ٹیکس لگانے کے بارے میں ہے، لیکن قانون کا نفاذ صرف ان لوگوں کے خلاف نہیں ہے جو ٹیکس ادا نہیں کر رہے ہیں، بلکہ ان لوگوں کے خلاف بھی ہے جن کے بینک کھاتوں میں بڑی رقم منتقل کی گئی ہے۔

میں نے اپنے دوست سے کہا کہ وہ اپنے کلائنٹس سے ان تمام کرپٹو ایکسچینجز سے کوئی بھی ممکنہ لاگ حاصل کرنے کے لیے کہہ سکتا ہے جن کے ساتھ وہ کام کرتے ہیں، تاکہ حصول کی قیمت بلکہ فروخت کی قیمت بھی ثابت ہو۔ ایک اور خیال یہ تھا کہ ایکسچینجز سے براہ راست رابطہ کیا جائے، جو کمپنیوں کے طور پر کام کرتے ہیں اور جنہیں قانون کے ذریعے منی پروسیسرز کے طور پر کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے، اور ان سے لین دین کے ساتھ اضافی رقم طلب کی گئی ہے۔ اگر ممکن ہو تو مہر لگا دیں۔ چونکہ ایکسچینج کے وائی سی اور اے ایم ایل کا استعمال کرتے ہیں، اس لیے انہیں ضرورت پڑنے پر سرکاری کاغذات بھی پیش کرنے چاہئیں۔

میرے دوست نے میری تجاویز کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ ان طریقوں کو آزمائیں گے۔

ٹی ال؛ ڈیار: حکمران آ رہے ہیں! خبردار!
میں کبھی بھی سنٹرلائزڈ کرپٹو ایکسچینجز کا پرستار نہیں تھا، کیونکہ وہ بٹ کوائن کے پیچھے خیالات کے بالکل برعکس کو گلے لگائیں: جیسے کہ ڈیسنٹرلائزیشن اور گمنامی کے  ۔ اور اگر ہر کوئی  حکومتی کرنسی کے بجائےبٹ کوائن اور دیگر کریپٹو کرنسیوں کو استعمال کرے گا (مطلب یہ ہے کہ تمام "کرپٹونین" کو صرف کرپٹو ٹو کرپٹو لین دین کا احساس ہوگا)، تو پھر کوئی قابل ٹیکس کمائی موجود نہیں ہوگی۔ لیکن کوئی بھی (یا، تقریبا کوئی بھی) اس طرح کام نہیں کرتا ہے۔ تاہم جو چیز باقی ہے، وہ یہ ہے کہ سینٹرلائزڈ ایکسچینجز قابل اعتماد تیسری پارٹی کے تصور کو برقرار رکھتے ہیں، جس تصور کو ساتوشی مکمل طور پر ختم کرنا چاہتا تھا۔ اور، اگر اسے اس طرح استعمال کیا جائے گا جس طرح اس کا ارادہ تھا، تو بٹ کوائن کسی بھی قابل اعتماد تیسرے فریق کو ختم کر دے گا۔

زیادہ تر صارفین اپنی سہولت اورآرام کے لئے سنٹرلائزڈ ایکسچینج کو استعمال کرتے ہیں، کیونکہ وہ خطرات کو نہیں سمجھتے یا ان کے متبادل کے بارے میں معلومات نہیں رکھتے۔
ایک۔سہولت سمجھ میں آتی ہے۔ بنیادی طور پر، آپ کے پاس اپنے فنڈز ایک والٹ میں ہیں (جو کہ اصل میں آپ کی ملکیت نہیں ہے، کیونکہ ایکسچینج ہی پیسے کا حقیقی مالک ہے) اور آپ کسی بھی وقت ان تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور آپ جب چاہیں لین دین بھی کر سکتے ہیں۔
 
دو۔ تاہم، متعدد خطرات ہیں۔ "آپ کا" ایکسچینج والیٹ دراصل آپ کا نہیں، بلکہ ایکسچینج کا ہے۔ کیوں؟ کیونکہ آپ کے پاس ذاتی کوڈ نہیں ہیں۔ دیکھیں کہ کیا ہو گیا گوکس، بائننس (دو بار)، کرپٹی۔، سیپٹوپیا، بٹ فائنیکس وغیرہ کے ساتھ ۔ اور اسی طرح کی چیز رونما ہوگی اگر ایکسچینج والوں نے عائب ہونے کا فیصلہ کر لیا۔۔  آپ فنڈز کے مالک تب تک نہیں ہو سکتے جب تک آپ کے پاس ذاتی کوڈ نہیں ہوگا ۔

ایک اور خطرے کا اندازہ اس حقیقت سے لگایا جاسکتا ہے کہ حکومت کی طرف  ( اینٹی منی لانڈرنگ) اے ایم ایل اور(آپ کے گاہک کو جانتا ہے۔) کے وائی سی ر عملدرآمد کرنے کے لیے اور صارفین کے ذاتی معلومات کو حاصل کرنے کے لیے سنٹرلائزڈ ایکسچینج بینک کی طرح کام کرتی ہے۔ اور حکومت ذاتی ڈیٹا کے[ رسائی کیلئے سب سے زیادہ بھوکی ہوتی ہے۔ آپ کی ذاتی معلومات دینا، آپ کی اپنی رازداری / نام ظاہر نہ کرنے کے ساتھ مکمل طور پر لاپرواہ رہنے کے ساتھ، جلد یا بدیر، وہ تمام لوگ جو ان "سروسز" کو استعمال کرتے ہیں، صرف فرائنگ پین میں ڈالیں گے، جیسا کہ سکے بیس کلائنٹس کے ساتھ ہوا تھا۔ اگر صارفین کے پاس تمام لین دین کا ثبوت ہے اور اگر انہوں نے اپنے تمام لین دین کا ٹیکس ادا کیا ہے تو انہیں ٹھیک ہونا چاہیے۔ اس کے علاوہ،  جنہوں نے زیادہ قیمت پر خریدا اور کم قیمت پر بیچا اور کوئی منافع نہیں کمایا،  یہ ثبوت بھی حکام کے سامنے پیش کریں ۔ان لوگوں کے ساتھ بھی سب کچھ ٹھیک ہونا چاہیے۔تاہم، قانون پر عملدرآمد کرنے والے لوگ یہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ حکومتی ادارے ان سے پوچھ گچھ کر لے۔

اصل مسئلہ ان لوگوں کا ہے جن کے پاس ثبوت نہیں ہیں اور جو ٹیکس ادا نہیں کرتے وہ حکومتی اداروں کے لیے  مجرم اور ٹیکس چوروں کے روپ میں سامنے آتے ہیں ۔

میں اس اچھے سوال کے ساتھ متفق ہوں کہ اگر حکومت کرپٹوکرنسی کو رقم کے طور پر قبول نہیں کرتی تو پھر اس پرٹیکس کیوں لیا جاتاہے .اس کا  جواب مندرجہ ذیل ہے: کیونکہ یہ آمدنی پیدا کرتا ہے۔ ہو سکتا ہے، اگر پتوں کی تجارت جیسی کوئی چیز ہو، تو پتیوں کی فروخت سے حاصل ہونے والے منافع پر بھی ٹیکس لگے گا۔

اس طرح  اس سے ہمیں یہ سوال حاصل ہوتا  ہے"ہم اپنی رازداری کو کیسے محفوظ رکھیں؟"۔

تین۔ متبادلات کے بارے میں علم کی کمی اس کی ایک اہم وجہ ہے جس میں کرپٹو نوزائیدہ مرکزی تبادلے کی طرف جاتے ہیں۔ لیکن متبادل موجود ہیں۔
پہلے حل جو پیش کیاگیاوہ باہمی ہم آہنگی کا ڈیسنٹرلائزڈ ایکسچینج ہے ، جہاں لین دین براہ راست صارفین کے درمیان ہوتا ہے، وہ مکمل طور پر گمنام ہوتے ہیں، اور تبادلے کا کردار صرف صارفین کو ایک دوسرے سے رابطہ کرنے میں مدد کرنا ہوتا ہے، بغیر ان کے پیسے رکھنے۔ / نجی کوڈ رکھنے کے۔
اس کے علاوہ، کیش ان/کیش آؤٹ بٹ کوائن اے ٹی ایم ایک متبادل ہو سکتے ہیں، کیونکہ اس صورت میں ذاتی معلومات کو ظاہر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ درحقیقت، یہ ٹرمینلز کرپٹو کی خرید و فروخت کے لیے دوستانہ قیمت استعمال نہیں کرتے ہیں۔
آخر میں، آپ اپنے جاننے والے لوگوں کے ساتھ، یا فیلڈ میں اعلیٰ ساکھ والے لوگوں کے ساتھ، بلکہ ان لوگوں کے ساتھ بھی جن کو آپ ذاتی طور پر نہیں جانتے، کے ساتھ باہمی ہم آہنگی کا لین دین کر سکتے ہیں، اسی طرح ایمیزون / علی ایکسپریس کے لین دین کے ساتھ۔ تاہم، رازداری کی ایک قیمت ہے۔

مندرجہ بالا سبھی تجاویز ہیں ان لوگوں کے لیے جو کرپٹو کو حکومتی کرنسی کے ساتھ تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ صرف ایسا کرنے سے تخلص اور نمائش کا عمل دخل ہوتا ہے۔ تاہم، جب کہ لین دین مکمل طور پر کرپٹو ٹو کرپٹو ہیں،تو اس صورت میں گمنامی کو بہتر طور پر محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، مندرجہ بالا سبھی ٹیکسوں سے بچنے کے بارے میں کسی مشورے کی نمائندگی نہیں کرتے ہیں۔ ہر شہری اپنا ٹیکس ادا کرے۔ لیکن سنٹرلائزڈ کرپٹو ایکسچینجز کے ساتھ کام کرنا نہ صرف صارفین کو حکومت کے سامنے لانا ہے بلکہ ان کے فنڈز کو بھی خطرے میں ڈال رہا ہے۔

میں یہاں کرپٹو کرنسیوں کے بارے میں آگاہی بڑھانے میں سنٹرلائزڈ کرپٹو ایکسچینجز کے تعاون کو تسلیم کرتے ہوئے بند کر رہا ہوں۔ شاید، ان کے بغیر، بہت کم لوگوں نے بٹ کوائن اور دیگر کریپٹو کرنسی کے بارے میں سنا ہوگا۔ تبادلے کا ماحولیاتی نظام کے اندر ایک زبردست کردار تھا اور ہے۔ لیکن پھر بھی، وہ بڑے تعصبات لا سکتے ہیں۔ اب، جو بھی ان کو استعمال کرنے کا انتخاب کرتا ہے، وہ اسے پوری طرح سمجھ کر کر سکتا ہے کہ وہ کیسے کام کرتے ہیں۔

ترمیم: موضوع لکھنے کے فوراً بعد میرے ذہن میں ایک اور مثال آئی کہ تاجروں کا حکومتوں کے ذریعے پیچھا کیا جا رہا ہے

رومانیہ میں بھی، بی ٹی سی ایکس چینج کے پہلے کرپٹو ایکسچینج کے بند ہونے کے بعد، مالک نے کمپنی کو مکمل طور پر بند کرنے کے لیے کاغذی کارروائی کی۔ عملی طور پر، ایسی صورت میں، سائٹ (آپریشن) کو بند کر دیا جاتا ہے، لیکن کمپنی اب بھی رجسٹریوں میں موجود ہے جب تک کہ یہ مکمل طور پر بند نہ ہو.

میکس نکولا، مالک اگر ناکارہ بی ٹی سی ایکس چینج نے حال ہی میں کہا کہ آج بھی، ایکسچینج کی سائٹ بند کرنے کے 1.5 سال بعد، وہ فرم کو مکمل طور پر بند کرنے سے قاصر ہے کیونکہ اے این اے ایف (آئی آر ایس کا رومانیہ ورژن) نے اس وقت تحقیقات شروع کیں جب اس نے اسے بند کرنے کی درخواست کی۔ آپریشنز جو بہت اہم ہے، اس سے حکام کو اپنے تمام صارفین کے نام اور ڈیٹا فراہم کرنے کی درخواست کی گئی تھی، جو سکے بیس میں بھی ہوا تھا۔ اس صورت میں، کمپنی سے درخواست کی گئی کہ وہ کام کرنے کے لیے کلائنٹس کا ڈیٹا جاری کرے، جب کہ اس صورت میں کمپنی کو بند ہونے کے لیے (اب بھی) یہ ڈیٹا دینا ہے۔

اس سے بھی زیادہ مزے دار بات یہ ہے کہ سکے بیس کے مقابلے میں، جہاں عدالت کے فیصلے کو لاگو کیا گیا تھا، بی ٹی سی ایکس چینج کے معاملے میں اے این اے ایف صرف ایک رسمی درخواست کے ساتھ آیا تھا۔ میکس نکولا نے کہا کہ اس نے سائٹ بند کرنے کے بعد مئوکل کا ڈیٹا نہیں رکھا، اس لیے ابھی تحقیقات جاری ہیں، کمپنی ابھی بند نہیں ہوئی، لیکن یہ ایک اور کہانی ہے۔

ضروری بات یہ ہے کہ سکے بیس کی تاریخ دہرائی جاتی ہے اور مجھے شبہ ہے کہ دنیا بھر میں اسی طرح کے سینکڑوں دیگر کیسز موجود ہیں۔

ترمیم: دوئم کے وائی سی سے وابستہ مزید خطرات کے لیے براہ کرم ایے  موضوع بھی پڑھیں جو اس کے لیے تکمیل ہےکے وائی سی انتہائی خطرناک کیوں ہے – اور بیکار ہے۔
173  Economy / Services / Re: [OPEN] WasabiWallet.io Signature Campaign | Up to $120/W on: February 06, 2024, 06:51:31 AM
Username: JunaidAzizi
Segwit Bitcoin address: bc1q9gajm3vgc7k4zs6kamtk6lp75c4hya2hmlrk9d
174  Local / Other languages/locations / جولین اسانج کی کال || وکی لیکس کا منشور - ہم ک on: February 03, 2024, 02:28:25 PM
GazetaBitcoin :مصنف
اصل موضوع: جولین اسانج کی کال || وکی لیکس کا منشور - ہم سب کو اسے پڑھنا چاہیے۔




۔شاید بہت سے لوگوں نے جولاین اسانج کا نام سنا ہوگا۔مگر حقیقت میں بہت کم لوگ واقعی جانتے ہیں  کہ وہ کون ھے اور اس نے کیا کیا تھا اور ابھی کیا کر رہا ہے۔ اس سے بہت کم لوگ واقف ھونگے کہ کریپٹو سپیس میں ان کو کیوں ایک شاندار حیثیت حاصل تھی۔

۔یہ پوسٹ مدد کرنے کے لیے ہےاس لئے میں نے اسے بیگینر اینڈ ہلپ بورڈ میں پوسٹ کیا ہے۔ یہ جولاین کے مدد کے لیے ہے۔

۔میں کچھ وقت سے اس ٹاپک پر لکھ رہا تھا مگر کچھ وجوہات( خاص طور پر وقت کی کمی) کی بنا پر میں نے اسے ملتوی کر دیا لیکنحال ہی میں صحافت کی ایک متنازعہ( کسی نہ کسی طرح)چیز نے مجھے یہ پوسٹ کرنے پر مجبور کر دیااگر چہ اسکے پیچھے کے وجوہات کچھ خاص نہیں لیکن جو چیز اہم ہے وہ یہ ہے کہ جولاین کو مدد کی ضرورت ہے



۔اس ٹاپک کا آخری جملہ "کہ ہم سب کو سائبر پنک کا کام جاری رکھنا ہوگا اور اپنی آذادی کے لیے لڑنا ہوگا!" ایک احتیاطی کہانی ہے۔

۔ سائبر پنک کا گروپ جو کہ ایریک ہیوجز جوکہ ' سائبر پنک مینی فیسٹو ' کا مصنف تھا   جوہن گیلمور اور طیموٹی مئی جوکہ 'کریپٹو اناکیسٹ مینی فیسٹو ' کا مصنف تھے پہلی بار انھیسو بہانوے میں منظر عام پر آگئے تھے۔گیلمور کے آفس میں ایک سابقہ میٹینگ میں  سائبر پنک میلنگ لسٹ
کے نام سے ایک میلنگ لسٹ بنائی گئی ۔

وقت کے ساتھ سائبر پنک کا حکومت کا شہریوں کی جاسوسی کے جد وجہد میں اور لوگ شامل ہوگئے۔ رفتہ رفتہ اس میں مدد کرنے والوں کی تعداد ایک ھزار تک پھنچ گئی۔

جولاین اسانج انیسو پچانمے سے لے کر دو ہزار دو تک اس گروپ کا حصہ بن گئے ۔ اس کی دانشوردی کو لوگوں نے بہت جلد سمجھ لیا۔اگر چہ مئی ، ہیوجز اور گیلمور کی توجہ 'الگوریتم فور پیپل' جدید کرنسی اور شہریوں کا کریپٹو گرافی تک رسائی پر مرکوز تھی جب این ایس اے اپنی پوری طاقت کے ساتھ لڑ رہا تھا ۔اس وقت اسانج کا ایک مختلف اصول تھا کہ معلومات کی آذادی ایک قابل احترام لبرل اقدار ہے۔

۔ وکی لیکس مینی فیسٹو جسے بدقسمتی سے بہت کم لوگ جانتے ہیں اس میں جولاین کے ہوشیاری کے کچھ اور بھی الفاظ شامل ہےکہ ' صرف ظاہر شدہ نا انصافی کا جواب دیا جا سکتا ہے کہ کسی شخص کو کوئی بھی عقلمندی کرنے کے لیے ضروری ہے کے اردگرد کیا ہو رہا ہے"۔۔

چودہ سو اڑتالیس میں گوٹنبرگ پرنٹنگ پریس کے نمائش کے بعد جس نے پرنٹنگ کے میدان میں انقلاب برپا کر دیا اس کے بعد اشرافیہ کا محصوص دستاویزات پر قابو کم ہوتا گیا۔ یہ انفارمیشن کے ڈیسنٹرالیذیشن کا سب سے پہہلا شکل تھا ۔ جولاین اسانج نے اسکو لے کر ایک مکمل نئے مقام تک پھنچا دیا۔

۔اور ہے سب دو ھزار چھ میں وکی لیکس کے لانچ ہونے کے بعد پیش آیا

میں اس خیال کے ساتھ بڑا ہو گیا کہ میں جس دنیا میں رہتا تھا وہ ایک ایسی تھی جہاں لوگوں کو ایک رازداری کے ساتھ بات چیت کرنےکی  آزادی حاصل تھی اسکی نگرانی کیے بغیر یا اس کی پیمائش یا تجزیہ کیے بغیر یا ان شخصیاتجب بھی وہ کسی چیز کا ذکر کرتے ھے جو عامہ حطوط پر سنسر کرتی ہے۔ ایڈورڈ سنوڈین

۔ سنوڈین کے ساتھ اپنے خیالات کو شریک کرتا رہا اور اس سے بھی ذیادہ حکومت سے بغاوت کے بعد اسکو یہ تجویز دینے کی کوشش کرتے رھنا کہ کہاں پر سٹل ہونا اور کہاں پر اپنی نئی زندگی میں سٹل نہیں ہونا،اسسنج نے ہزاروں محصوص انفارمیشن کو دنیا کے ہر حصے مثنشر کر دیا۔

۔ کچھ لوگ پوچھتے ہونگےکہ اس کا بیٹکوئن کے ساتھ کیا تعلق ہے۔
 
امریکی حکومت کی جانب سے وکی لیکس کے اکاؤنٹس پر مالیاتی ناکہ بند شروع کرنے کے بعد، جولین نے بٹ کوائن کی صلاحیت کو محسوس کیا اور عطیات کے لیے نئی کریپٹو کرنسی کو قبول کرنے کا ارادہ کیا۔ اس خیال نے بٹکوئن ٹاک  کو اس وقت شعلے پر ڈال دیا:

۔اسے لاؤ،، رہورنیگ پر زور دیا۔

۔جبکہ اسانج 'ساتوشی ناکاموٹو' جو کہ خیالی نام تھان بئٹکوئن کے موحد کاے جواب دیا" نہیں!اسے مت لاؤ" اس پراجیکٹ کو اہستہ آہستہ بڑھنے کی ضرورت تاکہ وقت کے ساتھ اسکا سافٹویئر مضبوط ہو جایے۔ میں نے وکی لیکس کو اپیل کر دی کے بٹ کواین کو استعمال کرنے کی کوشش نہ کیا جایے۔ بٹ کوائن اپنی شروعات میں ایک چھوٹا بھیٹا کمیونیٹی ہے ۔اپ اس سےجیب حرچ سے زیادہ کچھ نہیں لے سکتے مگر آپ جو نقصان اپنے ساتھ لائے ہے وہ ہم کو اس سٹیج پر تباہ کر دے گا ۔ چھ دن بعد  بارہ دسمبر دو ہزار دس کو واجب ہو گیا جو کہ ساتوشی کے نام سے مشہور تھا  بٹ کوائن کمیونٹی سے غائب ہو گیا مگر یہ پوسٹ کرنے کے بعد " یہ اچھا ہوتا کہ یہ توجہ ہم کو کسی اور جگہ پر ملتی ۔وکی لیکس نے ہارنیٹ کے گھونسلے کو لات مار دی ہے، اور بھیڑ ہماری طرف بڑھ رہا ہے۔"

۔ساتوشی کے کام کو عزت اور حراج تحسین پیش کرنے کی خاطر اسانج نے یہ بھی کیا کہوکی لیکس نے ساتوشی کے تجزیہ کو پڑھا اور راضی ہو گیااور فیصلہ کر لیا کہ بٹ کوائن ڈونیشن چینل اس وقت تک ملتوی کر دیا جائے جب تک کرنسی مظبوط نہ ہو جائے وکی لیکس بٹ کوائن ڈونیشن اس وقت لانچ کر دی گئی جب چھودہ جنوری دو ھزار  گیارہ کو اسکی کرنسی میں عروج اگیا۔

۔عزت کی نشانی جو آج کل رارہ اویس ہے۔

۔جولائن کا بٹ کوائن کے اوپر بھروسہ نے نہ صرف وکی لیکس کی مدد کی بلکہ اس نے بٹ کوائن کو بھی مشھور کر دیا۔ اس نے ساتوشی کے کرییشن کے لیے آگہی کر دی اور اسنے زیادہ سے ذیادہ لوگوں کو ساتوشی کے راستے پر لے ایا۔

۔اوپر دیے گئے ہسٹری سے یہ جاننا ضروری ہے کہ اس کے بعد کیا ہوا۔ امریکی حکومت نے دو ہزار گیارہ میں ساتوشی کا شکار کرنا شروع کر دیا اور اسکے ردعمل میں جولاین نے ایجوکیٹیرئن امبیسی جوکہ لندن میں ہے پناہ دینے کی درخواست دائر کر دی گی۔ اسکی درخواست دو ہزار بارہ میں منظور ہو گئی لیکن پھر بھی اس کا امبیسی میں ٹھرنا آسان نہیں تھا دوسروں کے مقابلے میں اس نے دو ہزار انھیس تک اپنا قدم امبیسی سے باہر نہیں نکالا۔ ایک قیدی کے طرح زندگی گذارنا ایک جنسی ہراساگی کی الزام میں ، ایک سال بعد اسکے وکی لیکس کے لیے مستقل کام کی وجہ سے سویڈش حکومت نے اس الزام کو ختم کر دیا ۔ اسانج نے اپنے اخلاقیات کو قائم رکھا اور امریکی حوالگی سے بچنے کے لیے خوب کوشش کی۔ اور وہ جانتا تھا کہ اگر پھانسی نہ بھی ہوئی تو کم از کم ایک سو پچاتر سال جیل کے سلاحوں کے پیچھے رہنا ہوگا ۔

بدقسمتی سے دو ہزار انھیس میں اکویڈر نے اس کے پناہ ختم کر دی کچھ مضحکہ خیز بنیادوں پر لیکن یہ واضح تھا کہ یہ فیصلہ کچھ حفیہ ایجنسیوں کے دباؤ میں آکر کے لیا گیا۔

اس تھریڈ کے لکھنے کے وقت جولاین کے حوالگی کا ٹرائل شروع ہو چکا تھا ۔ اسکے ٹرائل کے دوران وہ جیل میں ہوگا ۔

۔جیسا کے میں پچھلے ٹاپک میں کہ چکا ہوں کہ

کہ آزادی رائے ، رازداری ، اور حکومت کو پیش ہونے کے حلاف جنگ بھت پہلے شروع ہو چکا تھا لیکن یہ اب ہمارے ھاتھ میں ھے۔

یہ بھی ہمارے ھاتھ میں ہے کہ جولاین کی مدد کیا جایے اور اسکی مدد کا  مطلب معلومات کی آزادی میں مدد ہے.

میں یہ نہیں کہ رہا کہ کس طرح مدد کیا جایے ہر کوئی جانتا ہےاور ہر کسی کا اپنا ایک وجدان ہے اس بارے میں ۔

یہاں پر بحث کے لیے وقت ہے لیکن عملی کام کرنے کے لیے نہیں اور بحث مباحثے اب مر گئے ہیں۔




توجہ طلب مسائل:


میں مندرجہ ذیل پڑھنے کی بھی سفارش کرتا ہوں:
- نیلز میلزر کا جولین اسانج کا مقدمہ: ظلم و ستم کی کہانی - وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے قانونی ظلم و ستم کی چونکا دینے والی کہانی اور مستقبل کے وسل بلورز کے لیے خطرناک مضمرات
- رابرٹ مانے کا آرٹ کا ٹکڑا سائپرپنک انقلابی جولین اسانج
-دنیا کا سب سے خطرناک آدمی: جولین اسانج اور وکی لیکس پر اندر کی کہانی، اینڈریو فولر نے لکھی
- سائپر پنکس: فریڈم اینڈ دی فیوچر آف انٹرنیٹ، از جولین اسانج. یہ کتاب جولین، جیکب ایپلبام (ٹور ڈویلپر) اور جیریمی زیمرمین (لا کواڈریچر ڈو نیٹ کے شریک بانی) کے درمیان بحث ہے۔
- زیرزمین، سویلیٹ ڈریفس اور جولین اسانج کے ذریعہ۔ یہ انھیسو ھسی کی دہائی سے آسٹریلوی ہیکرز اور فریکرز کے عروج کے بارے میں ایک دلچسپ کتاب ہے، جس میں جولین اسانج کی ابتدائی سرگرمی بھی شامل ہے جو اس وقت تک مینڈاکس کے نام سے مشہور تھی۔
- جب گوگل نے وکی لیکس سے ملاقات کی۔، از جولین اسانج
- غیر مجاز خود نوشت، از جولین اسانج۔

اس کے علاوہ، درج ذیل فلمیں لازمی دیکھیں زمرہ کے حصے ہیں:

اتھاکا - ایک دستاویزی فلم جس میں جولین کی امریکہ کو حوالگی سے بچنے کی
جدوجہد دکھائی گئی ہے۔
میڈیاستان: ایک وکی لیکس روڈ مووی
- وکی لیکس کی اپنی دستاویزی فلم - مکمل فلم
رسک - وکی لیکس کی ایک دستاویزی فلم، جس کی ہدایت کاری لورا پوئٹراس (جولین اسانج کی دوست) نے کی ہے - مکمل فلم
پانچویں اسٹیٹ - وکی لیکسکے بارے میں ایک زبردست فلم
ہم راز چوری کرتے ہیں: وکی لیکس کی کہانی - وکی لیکس کے بارے میں ایک اور دستاویزی فلم
زیر زمین: جولین اسانج کی کہانی - جولین کے بارے میں ایک اور فلم، جس میں اس کے ابتدائی کیریئر کی عکاسی کی گئی ہے۔

  
175  Economy / Services / Re: [OPEN] TrustDice.win | #1 Rated Crypto Casino | Signature Campaign ~Full Member+ on: February 03, 2024, 03:15:43 AM
Bitcointalk profile: https://bitcointalk.org/index.php?action=profile;u=3501268
Current post count(including this one):906
Beach address:
bc1q9gajm3vgc7k4zs6kamtk6lp75c4hya2hmlrk9d
Merit Earned in the past 120days: 25
176  Economy / Services / Re: [OPEN] Bets.io Signature Campaign | SiGMA Award Winning Casino on: January 30, 2024, 06:54:33 PM
Rank- Full member
Segwit BTC address- bc1q9gajm3vgc7k4zs6kamtk6lp75c4hya2hmlrk9d
177  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: January 28, 2024, 01:57:54 PM
New Rank Alhamdullilah
Hello

Walaiqumassalm jnab kia Haal chal Hain ap ke ma tu alhumdullilah Tek taak hun aur apki sehat ke Leye duwa guh hum.
Buhat buhat Mubarak ho ap ko bahi buhat mushkil se rank achieve hota ha ab es se bara koi rank nahe jes ki ma ap ke Leye Dua karun hahn per , Khair baqi ke Zindagi ma ap ko aur be kamyabiyan ata kare aur kasur maaf for the late  reply. Aur ap ko jald sehatyaab kar de.
178  Economy / Gambling discussion / Re: Do you think gamblers do retired betting gambles on: January 28, 2024, 03:42:35 AM
Every person has their mind and their view about this topic but in my view, a person should continue betting until he has some energy to move his own body that means if he is not paralyzed in old age then he should continue gambling. Gambling is a game that you can understand through experience and at the age of 77 or whatever he has vast experience in gambling and the chances of winning are maximum so that's why a person should continue his gambling whatever his age.
179  Economy / Lending / Re: Lending Service Started! (USDT/BUSD/BTC/LTC/ETH/DOGE/ETC)! on: January 26, 2024, 08:27:27 AM
Hi shasaan just like we discussed before in personal message now I had paid the previous month interest which is 15$ and now after getting one month more extension I will repaid 165$ at end of due date
Thanks
180  Economy / Gambling discussion / Re: The madness of gambling addicts. on: January 25, 2024, 02:27:53 AM
Sometimes gambling is a good source of income and sometimes it just ruins the life of a person here my conclusion is that gambling itself is not harmful, the gamblers who are gambling make it harmful. When a person who gambles every Sunday and cashes out a handsome amount of money while on the other hand, a person who can do gambling every day goes into debt. Both are the person one wins and the second loses all the things, the main difference between them is that the first person manages his mindset while the second does not and gets addicted. Remember once a person gets addicted he/she will never take care of anything the only thing to focus on is to win the gambling again and again and we all know that a person can not win all his shots sometimes he will win and sometimes he will lose.
Pages: « 1 2 3 4 5 6 7 8 [9] 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 »
Powered by MySQL Powered by PHP Powered by SMF 1.1.19 | SMF © 2006-2009, Simple Machines Valid XHTML 1.0! Valid CSS!