Mr Galambo made very active participation in the Total posts as the total posts are on All time high by the
Galambo in last few months history
![](https://ip.bitcointalk.org/?u=https%3A%2F%2Fi.imgur.com%2FzBn8k15.png&t=663&c=XXjMuHx39r-n7Q)
گلامبو بھائی سنچری سے رہ گئے خیر ہوگئی ان شاء اللّٰہ اگلی دفعہ ماشاءاللہ بہت بڑی بات ہے پوسٹس کے چارٹ کو دیکھے تو آپ فراری پر تھے اور ہم سی ڈی ستر پر بہرحال مجھے لگتا ہے آپ سب کو تحریک انصاف کا پکا کارکن بنا کر ہی چھوڑے گے
Dear Shahzadafzal is the true supporter and leader of our community sharing a good amount of Merits with the community especially with the new users.
![](https://ip.bitcointalk.org/?u=https%3A%2F%2Fi.imgur.com%2FMl6rX0r.png&t=663&c=-eWBPkq3aX8YdA)
شہزاد افضل بھائی اور حمزہ بھائی تو چھاگئے الحمدللہ آپ نے میرٹ کی بارش کردی ایک قسم کی ایسے ہی جاری رکھیں ہمیں دل سے خوشی ہوتی ہے خاص کر جب میرٹ ملتا ہے تو دل گارڈن گارڈن ہوجاتا ہے اور موسم لب شیریں سا لگتا ہے
سید بھائی، عمر ادریس بھائی، کرپٹو یار زین بھائی اور واٹ چی بھائی بھی کافی زبردست پوسٹس کرتے ہیں کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے آپ سب سے
آپ سب بہترین کام کررہے ہیں
I am member rank finally. Can member rank join this campaign?
مبارک ہو. ون ایکس بیٹ کا تو نہیں معلوم البتہ برین بوس کی ایک کمپین کل سے شروع ہورہی ہے اس میں ممبر رینک کی تیس جگہیں ہے اگر وہ بھری نہیں ہے تو وہ جوائن کرسکتی ہے اور سر عرفان بھی بہت جلد ایک باونٹی بہت جلد شروع کرے گے اس کی تفصیلات تو نہیں معلوم کیا پتا اس میں بھی میمبر رینک والوں کیلئے کچھ جگہ ہو کنفرم نہیں ہے بہرحال