|
Sayeds56
|
 |
May 19, 2021, 03:22:57 PM Last edit: May 19, 2021, 03:40:22 PM by Sayeds56 |
|
|
|
|
|
|
shahzadafzal
Copper Member
Legendary

Activity: 2352
Merit: 3597
|
 |
May 19, 2021, 05:30:20 PM |
|
Seriously guys... dose this guy really have a heavy wallet or just a public stunt? 
Wow awesome avatar Sayeds... did you design it by yourself?
|
░░░░▄▄████████████▄ ░▄████████████████▀ ▄████████████████▀▄█▄ ▄███████▀▀░░▄███▀▄████▄ ▄██████▀░░░▄███▀░▀██████▄ ██████▀░░▄████▄░░░▀██████ ██████░░▀▀▀▀░▄▄▄▄░░██████ ██████▄░░░▀████▀░░▄██████ ▀██████▄░▄███▀░░░▄██████▀ ▀████▀▄████░░▄▄███████▀ ▀█▀▄████████████████▀ ▄████████████████▀░ ▀████████████▀▀░░░░ | | CCECASH | | | | |
|
|
|
Chirshaad
Member

Activity: 109
Merit: 15
|
 |
May 19, 2021, 05:46:15 PM |
|
اسلام علیکم دوستو، امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے۔ دوستو معیشت کیوں نیچے جاتی ہے ایک شخص گرے اے سی کی ٹھنڈک سے سو کرصبح سیکو فائیو کے الارم سے اٹھتا ھے کولگیٹ سے برش کرتا ہے ریزار سے شیو کرکے لکس صابن اور شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد لیویز کی پینٹ پولو شرٹ اور گچی کے شوز جاکی کے ساکسں پہن لیتا ہے چہرے پر نیویہ کریم لگا کر نیسلے فوڈ سے ناشتہ کرنے کے بعد ربن کا چشمہ لگا کر ہونڈا کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔ راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جییب سے "آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر فور جی انٹرنیٹ چلانا شروع کر دیتا ہے
کچھ ہی لمحے بعد شیل کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور ہیپر سٹار کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز کیڈ بری کٹ اور سنککرس اور نیسلے کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی پزا ہٹ سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور کے ایف سی سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔ گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے سونی کے ایل ای ڈی پر مشہور زمانہ نیوز چینل پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں کوک کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید گر گیا یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے آخر کیوں پاکستانی کرنسی دن بدن گرتی جا رہی ہے۔ لمحہء فکریہ
سب سے پہلے تو ویلکم بھائی۔۔۔۔ بڑے دنوں بعد آپکو یہاں دیکھا۔۔۔
ہا ہا ہا بہت اچھی سٹوری ہے۔۔۔ اور دیکھا جائے تو سچ بھی ہے۔۔۔ لیکن ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہمارے پاس ان سب کے مقابلے کی کوئی اپنی پروڈکٹ بھی تو نہیں ہے۔ گولگیٹ نہ استعمال کریں تو کیا کریں؟ اب حکیم صاحب کی منجن تو اسعتمال کرنے سے رہے۔ حالانکہ کہ میری امی ابھی بھی استعمال کرتی ہی۔ یہ سب سے بڑا مسئلہ ہے ہم نے کبھی اس معماملے میں کبھی کوئی ریسرچ کی ہے نہ کبھی اس طرف دھیان دیا ہے۔
کیونکہ انگریز ہمیں نوکر اور نوکری کے چکر میں ڈال کے چلے گئے ہیں اور ہم کبھی اس سے آگئے گئے ہی نہیں۔ جب تک ہم اپنی ریسرچ نہیں کریں گے کبھی ترقی نہیں کر سکتے ہمارا منحصار ہمیشہ ڈالر کے اوپر نیچے ہونے سے جڑا رہے گا۔
جی شہزاد افضل بھائی آپ نے سہی فرمایا ہے میں کچھ دنوں سے غائب تھا رمضان المبارک میں۔ بھائی ان دنوں میں میں صرف اور صرف روزوں پہ دھیان دے رہا تھا۔
|
|
|
|
|
Sayeds56
|
 |
May 19, 2021, 07:19:29 PM |
|
Seriously guys... dose this guy really have a heavy wallet or just a public stunt?
Wow awesome avatar Sayeds... did you design it by yourself?
Thanks for the compliment. To be honest ,my son who is a Software Engineer , designed it for me.
|
|
|
|
|
Jameel787
Jr. Member

Activity: 52
Merit: 6
|
 |
May 20, 2021, 03:47:11 AM |
|
اس دنیا کو اپنی تین سو سال کی ترقی کا بہت زعم تھا
امریکہ اور یورپ جنہوں نے اپنی سپیس شیلڈ تک بنائی ہوئی تھی وہ بھی اب اُلٹے مُنہ گرے پڑے ہیں
صرف ایک کرونا وائرس نے اس دنیا کی تین سو سال کی ترقی کو زیرو کر دیا آسمانوں پر اُڑتے جہاز زمین پر اُتروا دیئے۔ سمندر بحری جہازوں سے خالی کروا دئیے۔۔ تیل کی کمائی پر پلنے والے جو کہتے تھے کہ نہ کبھی تیل ختم ہوگا اور نہ کبھی غربت آۓ گی۔ اب انہیں کہنا کہ پانی کی جگہ تیل پی لیں ایٹم بم اور پتہ نہیں کیا کیا بنانے والے سب بندروں کی طرح ایک دوسرے کی شکل دیکھ رہے ہیں۔۔
سب کچھ کسی کام کا نہیں اور وہیں پڑا رہ گیا۔ آج کے کسی انسان نے سوچا تھا کہ وہ اپنی بے بسی کے یہ دن دیکھے گا
2020 شروع ہوا تو مبارکیں پارٹیاں خوشیاں ہیپی نیو ائیر وی لوو نیو ایئر کیسا چڑھا پھر سال باوجود انتہائی سیاہ کار اور گنہاگار ہونے کے، اللہ کا احسان ہے کہ مجھے اُس کے ہونے پر اندھا یقین ہے مگر میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اپنی زندگی میں اُس کے جلال کی جھلک دیکھوں گا الٹا کر رکھ دیا اُس نے ساری دنیا کو وہ کہتا ہے کہ سب زمانے اُس کے ہیں قربان جاؤں اپنے اللہ پر میں اللہ سے پناہ مانگتے ہوۓ کہہ رہا ہوں کہ مجھے تو اُس کی طاقت کی معمولی جھلک دیکھ کر قیامت کا احساس ہو گیا ہے ابھی تو ہواؤں اور پانیوں کو حکم ہی نہیں ہوا۔ ابھی تو زمین کو بھی حکم نہیں ہوا بے شک وہی اکیلا ہی غالب ہے
خیال رہے کہ اگر اُس نے رحم نہ کیا اور خوراک کے لیے بلوے اور فسادات شروع ہوۓ تو یہ جو کاغذ کا نوٹ اور پلاسٹک کا کریڈٹ کارڈ ہم لیے گھومتے ہیں، اسے ہم کھا کر بھوک نہیں مٹا سکیں گے جب بھوک غالب آجاۓ تو کون سا قانون کون سی تہذیب، کون سی معاشرت، کونسی اخلاقیات
وہی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے
|
|
|
|
|
|
UmerIdrees
|
 |
May 20, 2021, 04:11:29 AM |
|
Bro iss pic ma jinn project ko haram karrar diyaa haa inke koi wajah hoge kis base pa inhoo ny inn project ko haram ya halal karrar diyaa. Especially (HARD aur DAI) inko kis base pa haraam karrarr diya HARD Project na toh koi casino haa na koi gambling wagheera toh phir kaisy .? Aur doosra DAI jo ka ik stable coin ha toh kis bunyaad pa inko haraam karaar diyaa.?? Exactly my question is also same... halal haram based on what?? I think they classified Halal and haram based upon the usage of the coin/token. Like agar koi gambling token hay ya koi token ka project interest based hay tu ais hisab c. Bagi unhoo nay DAI ko kion haram ki list mein add kia tu ais ka mujhee ni pata. Yeh list maine ni tiyar ki. Mujhee kahein c mili aur maine app logon ko forward ker di.
|
|
|
|
|
shahzadafzal
Copper Member
Legendary

Activity: 2352
Merit: 3597
|
 |
May 20, 2021, 06:36:06 AM |
|
Thanks for the compliment. To be honest ,my son who is a Software Engineer , designed it for me.
Excellent... good work... Just small update ask him to remove the white background... it will look much better or I can do it if you have the original file. Edit:You can check these With shadow  Without shadow 
|
░░░░▄▄████████████▄ ░▄████████████████▀ ▄████████████████▀▄█▄ ▄███████▀▀░░▄███▀▄████▄ ▄██████▀░░░▄███▀░▀██████▄ ██████▀░░▄████▄░░░▀██████ ██████░░▀▀▀▀░▄▄▄▄░░██████ ██████▄░░░▀████▀░░▄██████ ▀██████▄░▄███▀░░░▄██████▀ ▀████▀▄████░░▄▄███████▀ ▀█▀▄████████████████▀ ▄████████████████▀░ ▀████████████▀▀░░░░ | | CCECASH | | | | |
|
|
|
|
UmerIdrees
|
Seriously guys... dose this guy really have a heavy wallet or just a public stunt?  Kaal jab bitcoin gir raha tha tu as usual binance kay leverage trading system mein koi issue aa gia aur waqar zaka ka order lag bhi ni raha tha aur jo leverage order aus nay lagaya tha woh bhi proper show ni ho raha tha. He came online at facebook and youtube aur wahan p he showed his binance account live. Aus nay 50 BTC short kiey huay thay aur 45 BTC long kiey huay thay. Aur alag c balance $900,000 + ka balance USDT mein show ho raha tha. yeh recored link hay, app khud dekh saktay ho https://fb.watch/5BC-2PR4Sc/
|
|
|
|
|
|
Sayeds56
|
 |
May 20, 2021, 08:25:45 AM |
|
Thanks for the compliment. To be honest ,my son who is a Software Engineer , designed it for me.
Excellent... good work... Just small update ask him to remove the white background... it will look much better or I can do it if you have the original file. Edit:You can check these With shadow  Without shadow  Thanks a lot Bhai. Really it looks much better now. 
|
|
|
|
|
Chirshaad
Member

Activity: 109
Merit: 15
|
 |
May 20, 2021, 11:33:36 AM |
|
اس دنیا کو اپنی تین سو سال کی ترقی کا بہت زعم تھا
امریکہ اور یورپ جنہوں نے اپنی سپیس شیلڈ تک بنائی ہوئی تھی وہ بھی اب اُلٹے مُنہ گرے پڑے ہیں
صرف ایک کرونا وائرس نے اس دنیا کی تین سو سال کی ترقی کو زیرو کر دیا آسمانوں پر اُڑتے جہاز زمین پر اُتروا دیئے۔ سمندر بحری جہازوں سے خالی کروا دئیے۔۔ تیل کی کمائی پر پلنے والے جو کہتے تھے کہ نہ کبھی تیل ختم ہوگا اور نہ کبھی غربت آۓ گی۔ اب انہیں کہنا کہ پانی کی جگہ تیل پی لیں ایٹم بم اور پتہ نہیں کیا کیا بنانے والے سب بندروں کی طرح ایک دوسرے کی شکل دیکھ رہے ہیں۔۔
سب کچھ کسی کام کا نہیں اور وہیں پڑا رہ گیا۔ آج کے کسی انسان نے سوچا تھا کہ وہ اپنی بے بسی کے یہ دن دیکھے گا
2020 شروع ہوا تو مبارکیں پارٹیاں خوشیاں ہیپی نیو ائیر وی لوو نیو ایئر کیسا چڑھا پھر سال باوجود انتہائی سیاہ کار اور گنہاگار ہونے کے، اللہ کا احسان ہے کہ مجھے اُس کے ہونے پر اندھا یقین ہے مگر میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اپنی زندگی میں اُس کے جلال کی جھلک دیکھوں گا الٹا کر رکھ دیا اُس نے ساری دنیا کو وہ کہتا ہے کہ سب زمانے اُس کے ہیں قربان جاؤں اپنے اللہ پر میں اللہ سے پناہ مانگتے ہوۓ کہہ رہا ہوں کہ مجھے تو اُس کی طاقت کی معمولی جھلک دیکھ کر قیامت کا احساس ہو گیا ہے ابھی تو ہواؤں اور پانیوں کو حکم ہی نہیں ہوا۔ ابھی تو زمین کو بھی حکم نہیں ہوا بے شک وہی اکیلا ہی غالب ہے
خیال رہے کہ اگر اُس نے رحم نہ کیا اور خوراک کے لیے بلوے اور فسادات شروع ہوۓ تو یہ جو کاغذ کا نوٹ اور پلاسٹک کا کریڈٹ کارڈ ہم لیے گھومتے ہیں، اسے ہم کھا کر بھوک نہیں مٹا سکیں گے جب بھوک غالب آجاۓ تو کون سا قانون کون سی تہذیب، کون سی معاشرت، کونسی اخلاقیات
وہی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے
بیشک بھائی آپ نے بلکل درست کہا دراصل سچ تو یہ ہے کہ حقیقت اور سچائی سے ہم بھاگ رہے ہیں اور دنیا کمانے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں۔ دنیا بھی کماؤ اس کے ساتھ ساتھ آخرت بھی اچھی بناؤ دنیا ہماری ضرورت ہے میرے پروردگار کو تو بندے سچے دل سے اسکی عبادت اور پرہیز گاری چاہیے۔

|
|
|
|
Jameel787
Jr. Member

Activity: 52
Merit: 6
|
 |
May 20, 2021, 12:34:26 PM |
|
|
|
|
|
|
|
UmerIdrees
|
 |
May 20, 2021, 02:13:58 PM |
|
Kaal jo bitcoin mein dump aya 12000$ ka, Waqar Zaka nay live Tv (ARY NEWS) p aa kay aik prediction 24 hrs phelay hi ker di thi k ab bitcoin dump hoga. Full video here:- https://fb.watch/5Ao5rb8Ww0/
|
|
|
|
|
|
Sayeds56
|
 |
May 20, 2021, 02:16:57 PM |
|
Bhai, Yeh bht hee acha iqdam ha es se Kohe Paimai k douran hony waly Hadsat se bacha ja saky ga or Es azeem Hero ka naam bi zindah rehe ga jis ne Hamesha pakistan ka naam zindah rekha or apny mission ki khatir shaheed ho gya. 
|
|
|
|
|
|
UmerIdrees
|
 |
May 20, 2021, 02:39:02 PM |
|
As per long term Technical analysis, though currently BTC is passing through correction phase but Bullish trend is still in tact. We are in the middle of Bull Run and it will complete when BTC hits $250,000.
Asa usually hota ni hay k jo majority of the people sooch rahay hoon wohi ho. Sab logon ka target 250,000 - 300,000$ jo k possible ni hoga. Ya tu bitcoin ka price bohat neechay rah jeiy ga like 64,000$ ya pir bohat uper nikal jiey ga like 500,000$. Lets see kia hota hay bull run mein.
|
|
|
|
|
|
Sayeds56
|
 |
May 20, 2021, 08:59:44 PM Last edit: May 20, 2021, 09:14:23 PM by Sayeds56 |
|
As per long term Technical analysis, though currently BTC is passing through correction phase but Bullish trend is still in tact. We are in the middle of Bull Run and it will complete when BTC hits $250,000.
Asa usually hota ni hay k jo majority of the people sooch rahay hoon wohi ho. Sab logon ka target 250,000 - 300,000$ jo k possible ni hoga. Ya tu bitcoin ka price bohat neechay rah jeiy ga like 64,000$ ya pir bohat uper nikal jiey ga like 500,000$. Lets see kia hota hay bull run mein. G Bhai, Bull cycle mein correction bi aati ha or correction Market k liye Healthy hoti ha ku k correction k bad new buying aati ha.Market last six months se Musalsil oper hee ja rehi thi. Correction toh aana hee thi or BTC mein 40-50% correction normal hoti ha jub ap BTC ki History dekhty han. INSHALLAH aany waly dino mein Behtri aai gi. https://www.coindesk.com/bitcoin-chart-indicator-suggests-worst-of-pullback-may-be-over
|
|
|
|
|
Jameel787
Jr. Member

Activity: 52
Merit: 6
|
 |
May 21, 2021, 04:10:42 AM |
|
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے ٹوٹل 15 ممبران ہیں جن میں 5 مستقل اور 10 غیر مستقل ممبران ہوتے ہیں مستقل ممبران کے پاس "ویٹو" کی پاور کا اختیار ہوتا ہے اگر 5 مستقل اراکین میں سے کوئی ایک کہہ دے کہ فلاں مسئلے یہاں ڈسکس نہیں ہوسکتا تو اس مسئلے کو سیکورٹی کونسل میں ڈسکس نہیں کیا جاسکتا-
امریکہ نے ایک ہفتے میں 3 دفعہ فلسطین کے مسئلے پر ویٹو کیا اور اسرائیل کو بچایا اور کورنگ فراہم کی کہ اسرائیل فلسطین میں اپنی بیغرتی جاری رکھے اسرائیل کا طریقہ واردات کچھ ایسا ہے کہ ہر 5 سے 6 سال بعد یہ فلسطین کے کچھ علاقوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے فلسطینی مزاحمت کرتے ہیں ان کا میڈیا پروپیگنڈا کرکے اس کو سیلف ڈیفینس دکھاتا ہے اور امریکہ ان کو اقوام متحدہ میں کورنگ دیتا ہے تب تک اسرائیل اپنا کام پورا کرلیتا ہے
اس دفعہ بھی یہی ہورہا تھا لیکن اس دفعہ پوری دنیا سے اسرایئل کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا دنیا کے مختلف ملکوں سے لوگ سڑکوں پر اسرائیل کے خلاف نکل آئے حالانکہ یورپ کے کچھ ممالک اور امریکہ کی حکومتوں نے اسرائیل کا ساتھ دیا لیکن عوام کی ایک بڑی تعداد ان ملکوں میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے باہر نکلی جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ یورپی یونین کو اپنا ہنگامی اجلاس بلانا پڑگیا-
ترکی، پاکستان اور فلسطین کی درخواست پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس بلایا گیا جس میں ترکی اور پاکستان نے فلسطین کا کیس اٹھانے کا فیصلہ کیا اس سلسلے میں آج شاہ محمود قریشی نے امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور کیا ہی زبردست خطاب کیا-شاہ محمود قریشی نے فلس طی نیوں کی آواز بن کر امت مسلمہ کے لیئے پاکستان کی طرف سے حق ادا کیا-
شاہ محمود قریشی کے خطاب کا خلاصہ یہ تھا
"اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی یہ جاب ڈسکرپشن ہے کہ وہ دنیا میں ظلم و ستم اور جنگوں کو روکنے میں اپنا اہم کردار ادا کرے گی لیکن اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل اب تک اپنے اس رول کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے اور اقوام متحدہ کو اس پر شرم سے ڈوب مرنا چاہیئے- فلسطینوں کی آواز کو کوئی دبا نہیں سکتا- ہم دنیا میں فلس طی نیوں کی آواز بنیں گے، اسرائیل کو دہشت گردی کی کھلی چھٹی نہیں دی جاسکتی- ہمیں اسرائیل کی جارحیت اور فلس طی نیوں پر بم برسانے کے عمل کو روکنا ہوگا-
اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے بجلی پانی بند کردیا ان کا- ان کو خوراک اور پانی میسر نہیں- ہسپتالوں اور سڑکوں پر بم مار کر ان کو تباہ کیا جارہا ہے- نہتے شہریوں پر بم برسائے جارہے ہیں- جب ہم یہاں باتیں کررہے ہیں فلسطینی پر بم برسا کر انکو ماراجارہا ہے- میڈیا کو یہ ظلم دکھانے کی اجازت نہیں ان کی بلڈنگز کو تباہ کیا جارہا ہے- لہذا اب وقت آگیا ہے کہ ہم اسرائیل کی اس بیغرتی کو روکنا ہوگا اور اسرائیل کی پشت پناہی کرنے والوں کو بھی دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل اس وقت جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے-
اقوام متحدہ اس دنیا کا بڑا ہے اقوام متحدہ کو اس معاملے میں بڑا بن کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا- ہمارا اس دفعہ کا اجلاس بے مقصد نہیں جانا چاہیئے- بلکہ ہم یہاں ایک قرار داد پیش کرکے اسرایئل کو یہ میسج دیں کہ دنیا اب تمہاری اس دہشت گردی اور جنگی جرائم کی پشت پناہی نہیں کرے گی- شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں اس ایوان میں یہ سجیشن رکھتا ہوں کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں ایک انٹرنیشنل فورس بنانی ہوگی
جس کو فلسطین میں تعینات کیا جائے تاکہ وہ فلسطیینوں کی اسرایئل کی جنگی جنون میں پاگل حکومت سے حفاظت کرسکے- فلسطین کی اپنی کوئی فوج نہیں ہے اور دوسرا اسرائیل کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس اور کریمنل کورٹ آف جسٹس میں جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کی قرار داد پیش کرنی چاہیئے تاکہ اسرائیل کو ایک سبق سکھایا جاسکے--
شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ پاکستان نے 27 مئی 2021 کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا اجلاس بلالیا ہے ہم اس معاملے کو وہاں بھی اٹھایئں گے لہذا اب دنیا کو متحد ہو کر ان جنگی جرائم کے خلاف اپنا لائحہ عمل دینا ہوگا- اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں اسرائیل نے جنگی بندی کا اعلان کردیا اور جنگ بندی کی حمایت کی- نیتن یاہو جنگ بندی نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن پھر اسرایئلی کابینہ کے سامنے سرینڈر کردیا- جنگ بندی کا باقاعدہ اطلاق پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح 4 بجے سے ہو گا
پاکستان اور ترکی کا پریشر کام کر گیا
آج کے اس عمل سے پاکستان کے خلاف انٹرنیشنل سازشوں میں مزید اضافہ ہوجائے گا- جس کا نظارہ آپ اگلے کچھ مہینوں کے اندر دیکھیں گے لیکن پاکستان نے آج امت مسلمہ کی نمائندگی کا حق ادا کردیا- بے شک ایسا عمران خان کے دور مبارک میں ہی ممکن ہوا ورنہ اس سے پہلے رٹے رٹائے جملے بول کر خانہ پوری کرلی جاتی تھی لیکن اس دفعہ پاکستان نے اقوام متحدہ کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں-
|
|
|
|
|
|
Sayeds56
|
 |
May 21, 2021, 03:50:35 PM |

Pakistan mein bi bht sari siasi jamaton ne Palistine bhaion k haq mein bht sary shsheron mein Muzahre kiay or apny Gaza mein Israeli zulm k khilf palistini bhaion k sath izahre yak jahti kia. Pakistan ne pichly 70 salon mein na toh israeal ko tasleem kia or hamesha zulm or bernaeyat k khild hamesha awaz uthai ha. https://jang.com.pk/news/929823
|
|
|
|
|
Chirshaad
Member

Activity: 109
Merit: 15
|
 |
May 21, 2021, 06:39:50 PM |
|
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے ٹوٹل 15 ممبران ہیں جن میں 5 مستقل اور 10 غیر مستقل ممبران ہوتے ہیں مستقل ممبران کے پاس "ویٹو" کی پاور کا اختیار ہوتا ہے اگر 5 مستقل اراکین میں سے کوئی ایک کہہ دے کہ فلاں مسئلے یہاں ڈسکس نہیں ہوسکتا تو اس مسئلے کو سیکورٹی کونسل میں ڈسکس نہیں کیا جاسکتا-
امریکہ نے ایک ہفتے میں 3 دفعہ فلسطین کے مسئلے پر ویٹو کیا اور اسرائیل کو بچایا اور کورنگ فراہم کی کہ اسرائیل فلسطین میں اپنی بیغرتی جاری رکھے اسرائیل کا طریقہ واردات کچھ ایسا ہے کہ ہر 5 سے 6 سال بعد یہ فلسطین کے کچھ علاقوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے فلسطینی مزاحمت کرتے ہیں ان کا میڈیا پروپیگنڈا کرکے اس کو سیلف ڈیفینس دکھاتا ہے اور امریکہ ان کو اقوام متحدہ میں کورنگ دیتا ہے تب تک اسرائیل اپنا کام پورا کرلیتا ہے
اس دفعہ بھی یہی ہورہا تھا لیکن اس دفعہ پوری دنیا سے اسرایئل کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا دنیا کے مختلف ملکوں سے لوگ سڑکوں پر اسرائیل کے خلاف نکل آئے حالانکہ یورپ کے کچھ ممالک اور امریکہ کی حکومتوں نے اسرائیل کا ساتھ دیا لیکن عوام کی ایک بڑی تعداد ان ملکوں میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے باہر نکلی جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ یورپی یونین کو اپنا ہنگامی اجلاس بلانا پڑگیا-
ترکی، پاکستان اور فلسطین کی درخواست پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس بلایا گیا جس میں ترکی اور پاکستان نے فلسطین کا کیس اٹھانے کا فیصلہ کیا اس سلسلے میں آج شاہ محمود قریشی نے امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور کیا ہی زبردست خطاب کیا-شاہ محمود قریشی نے فلس طی نیوں کی آواز بن کر امت مسلمہ کے لیئے پاکستان کی طرف سے حق ادا کیا-
شاہ محمود قریشی کے خطاب کا خلاصہ یہ تھا
"اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی یہ جاب ڈسکرپشن ہے کہ وہ دنیا میں ظلم و ستم اور جنگوں کو روکنے میں اپنا اہم کردار ادا کرے گی لیکن اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل اب تک اپنے اس رول کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے اور اقوام متحدہ کو اس پر شرم سے ڈوب مرنا چاہیئے- فلسطینوں کی آواز کو کوئی دبا نہیں سکتا- ہم دنیا میں فلس طی نیوں کی آواز بنیں گے، اسرائیل کو دہشت گردی کی کھلی چھٹی نہیں دی جاسکتی- ہمیں اسرائیل کی جارحیت اور فلس طی نیوں پر بم برسانے کے عمل کو روکنا ہوگا-
اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے بجلی پانی بند کردیا ان کا- ان کو خوراک اور پانی میسر نہیں- ہسپتالوں اور سڑکوں پر بم مار کر ان کو تباہ کیا جارہا ہے- نہتے شہریوں پر بم برسائے جارہے ہیں- جب ہم یہاں باتیں کررہے ہیں فلسطینی پر بم برسا کر انکو ماراجارہا ہے- میڈیا کو یہ ظلم دکھانے کی اجازت نہیں ان کی بلڈنگز کو تباہ کیا جارہا ہے- لہذا اب وقت آگیا ہے کہ ہم اسرائیل کی اس بیغرتی کو روکنا ہوگا اور اسرائیل کی پشت پناہی کرنے والوں کو بھی دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل اس وقت جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے-
اقوام متحدہ اس دنیا کا بڑا ہے اقوام متحدہ کو اس معاملے میں بڑا بن کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا- ہمارا اس دفعہ کا اجلاس بے مقصد نہیں جانا چاہیئے- بلکہ ہم یہاں ایک قرار داد پیش کرکے اسرایئل کو یہ میسج دیں کہ دنیا اب تمہاری اس دہشت گردی اور جنگی جرائم کی پشت پناہی نہیں کرے گی- شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں اس ایوان میں یہ سجیشن رکھتا ہوں کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں ایک انٹرنیشنل فورس بنانی ہوگی
جس کو فلسطین میں تعینات کیا جائے تاکہ وہ فلسطیینوں کی اسرایئل کی جنگی جنون میں پاگل حکومت سے حفاظت کرسکے- فلسطین کی اپنی کوئی فوج نہیں ہے اور دوسرا اسرائیل کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس اور کریمنل کورٹ آف جسٹس میں جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کی قرار داد پیش کرنی چاہیئے تاکہ اسرائیل کو ایک سبق سکھایا جاسکے--
شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ پاکستان نے 27 مئی 2021 کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا اجلاس بلالیا ہے ہم اس معاملے کو وہاں بھی اٹھایئں گے لہذا اب دنیا کو متحد ہو کر ان جنگی جرائم کے خلاف اپنا لائحہ عمل دینا ہوگا- اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں اسرائیل نے جنگی بندی کا اعلان کردیا اور جنگ بندی کی حمایت کی- نیتن یاہو جنگ بندی نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن پھر اسرایئلی کابینہ کے سامنے سرینڈر کردیا- جنگ بندی کا باقاعدہ اطلاق پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح 4 بجے سے ہو گا
پاکستان اور ترکی کا پریشر کام کر گیا
آج کے اس عمل سے پاکستان کے خلاف انٹرنیشنل سازشوں میں مزید اضافہ ہوجائے گا- جس کا نظارہ آپ اگلے کچھ مہینوں کے اندر دیکھیں گے لیکن پاکستان نے آج امت مسلمہ کی نمائندگی کا حق ادا کردیا- بے شک ایسا عمران خان کے دور مبارک میں ہی ممکن ہوا ورنہ اس سے پہلے رٹے رٹائے جملے بول کر خانہ پوری کرلی جاتی تھی لیکن اس دفعہ پاکستان نے اقوام متحدہ کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں-
Pakistan mein bi bht sari siasi jamaton ne Palistine bhaion k haq mein bht sary shsheron mein Muzahre kiay or apny Gaza mein Israeli zulm k khilf palistini bhaion k sath izahre yak jahti kia. Pakistan ne pichly 70 salon mein na toh israeal ko tasleem kia or hamesha zulm or bernaeyat k khild hamesha awaz uthai ha. https://jang.com.pk/news/929823Aoa, Dosto 11din ke hamlon aur Khoon rezi ke bad israel aur hammass me jung bandi hogai. Pakistan waqt ke mutabik Jung par Amal daramad ka aaghaz aaj subah 4 baje se hogaya tha. Aur falasteenyon ki is jeet ka Jashn hazam na ho saka israel forces ki masjid Aqsa men dubara karwai shuru. Dosto israel aforge ne jung bandi ke kuchh hi ghanton bad ek bar fir masjid Aqsa se mulhqa sehan me karwai ki hai. Masjid Aqsa men hazaron namazi juma ki namaz ke bad jung bandi par khushi mana rahe the keh achanak israel forces ne chadhai kar di aur israeli forces ne falasteenyon par Aansugas aur rabar ki goliyan istemal ki. Mukami Media ke mutabik Israeli forces ki karwai men mutadad falasteeni zakhmi hue han jab ke is dauran masjid ke sehan me bhagdar mach gayi. Aur Arb media ke mutabik israeli forces ne Sahafion par bhi Tushadud kia he. 
|
|
|
|
Ronzybloch
Member

Activity: 218
Merit: 67
Life Can't be ctrl+ Z
|
 |
May 22, 2021, 01:21:26 AM Last edit: November 03, 2022, 08:14:58 AM by Ronzybloch |
|
Bitcoin was ranging between 60k and 45k and was due a correction, its now starting to range between $35k and $44k, this will be some months in my experience and will open a chance for the Alts to grow. If this structure is maintained we are still in an uptrend.
If Bitcoin can't hold $35k then we have support a $32k and $28, but given the hard rejection at the last wick I would be surprised if we go and retest those, but would expect another bounce promptly if we do. What's actually happening so far is early support looks to be building around $35k.
Alts, when BTC wicked back up to the $39,290 professional traders saw this as bullish, its why some alts recover quickly like ADA and Matic as they had previous momentum, then what happens is the retail people that don't understand, see the recovery and those that did not sell prior to the dump think, its going to go back down again and so think they must take the last opportunity. This is why we see the alts go down again like we are today and professional traders will wait and see if that causes a cascade on the alt and then start to buy those up again cheaply, all with the confidence Bitcoin is starting a ranging and compression cycle. Source : Copied
|
|
|
|
|
Kinza00302
Newbie

Activity: 28
Merit: 0
|
 |
May 22, 2021, 07:57:22 AM |
|
Bhai, Yeh bht hee acha iqdam ha es se Kohe Paimai k douran hony waly Hadsat se bacha ja saky ga or Es azeem Hero ka naam bi zindah rehe ga jis ne Hamesha pakistan ka naam zindah rekha or apny mission ki khatir shaheed ho gya. https://i.imgur.com/AINVGcO.jpgtoo much good work for the resident of K2 arrounds area for tourist who need to contact to their relative or other friends , this project make lives of their to easy.
|
|
|
|
|
|