میں بٹ کوائن اسٹیٹسٹکس کی دلچسپ لسٹ تیار کر چکا ہوں, وہاں پر ہر کسی کے لیے مفید ڈیٹا تک رسائی ممکن ہے
عام اعداد و شمار میں جیسے قیمت ہے,میں نے وسیع رد والے مضامین اعداد و شمار میں شامل کیے ہیں,ایک ملک میں شہرت,پتوں کو بانٹنا جس پر خاص بٹ کوائن کی رقم اسٹور ہے,کب اور کیسے اخری دفعہ بٹ کوائن اوپر نیچے گیا,مختلف بٹکوئن کے جار کے اعداد و شماراور بہت کچھ.
ہمارے پاس ہر چیز کے اعداد و شمار موجود ہیں۔ہائی کوالٹی لسٹ تیار کرنے کے لیے سب سے امپورٹڈ چیز ہمیں پتا ہے.
ٹیبل
1. CoinMarketCap / CoinGecko / etc.CoinMarketCap اور CoinGecko کوئنز کی پرائس کو چیک کرنے کے لیے بہت ہی مشہور ہیں مارکیٹ کیپٹلائزیشن سکے جو لوگ خرید اور بیچ رہے ہیں,زیادہ سے زیادہ کوئینز جو موجود ہیں۔ مختلف ایکسچینجز جہاں پر کوئینس ٹریڈ ہوتے ہیں اور اس سے زیادہ بھی۔
CoinGecko: https://www.coingecko.com/de
CoinMarketCap: https://coinmarketcap.com/
1.1. 2010 سے بٹ کوائن کی قیمتبہت ساری ویب سائٹ ایسی ہیں جو 2014 سے اگے بٹ کوائن کی پرائس کو ظاہر کر رہی ہیں مگر ہماری یہ ویب سائٹ پر جو پیج ہے یہ 2010 سے اگے بٹ کوائن کی پرائس کو ظاہر کر رہا ہے
Link: https://www.buybitcoinworldwide.com/de/preis/
2. BTC.comBTC.com اچھے بلاک ایکسپلورر کی وجا سےمشہور ہےلیکن یہ مختلف اعداد و شمار بھی پیش کرتی ہے:
مائننگ پول-شیئر بلاکسائز غیر تصدیق شدہ لین دین الٹی گنتی کان کنی کی دشواری لین دین اور فیس امیروں کی فہرست اسکرپٹ کی اقسام (Addresstypes) شماریات کا جائزہ
نیز موجودہ کان کنی کا عمومی جائزہ:
جنرل بی ٹی سی کا جائزہکان کنی کا جائزہLink: https://btc.com/stats /
https://explorer.btc.com/de/btc
3. CoinDanceکوئین ڈانس اعداد و شمار کی زد کی پیشکش کرتی ہےاور یہ بی ٹی سی ڈاٹ کام جیسی ہی ہے۔کوئین ڈانس مارکیٹ کیپٹلائزیشن کو فوکس کرتی ہےاور یہ اور بھی زیادہ چیزوں کا اظہار کرتی ہےجیسا کہ گوگل سرچ والیم اور جو تمام ملکوں میں قانونی رتبہ ہے۔
یہاں پر تین چیزوں میں اختلاف ہے بٹ کوائن ،بٹ کوائن کیش، اینڈ بٹ کوائن SV
مارکیٹ کیپٹلائزیشنز
تلاش والیوم
قانونی حیثیت
Link: https://coin.dance/stats
4. BitinfochartsBitinfocharts عام ڈیٹیل کو ظاہر کرتا ہےیہ بٹ کوائن کے علاوہ مختلف الٹ کوئنس کو ظاہر کرتا ہے بٹ کوائن کی طرف دیکھیں:
اس کے علاوہ، ایڈریس رچ لسٹ کے بارے میں اور بھی اچھے اعدادوشمار ہیں:
تاہم، ہر Altcoin پر منحصر ہے، تمام اعداد و شمار دستیاب نہیں ہیں۔
Link: https://bitinfocharts.com/bitcoin/Link: https://bitinfocharts.com/top-100-richest-bitcoin-addresses.html
5. Look into Bitcoinبٹ کوائن کی طرف دیکھنا مختلف چیزیں افر کرتا ھے۔بہت دلچسپ اعداد و شمار جو بٹ کوائن کی پرائز کے اوپر جانے کے متعلق ہے۔اس میں ہیٹ میپس بھی شامل ہیں،فیمس اسٹاک ٹو فلو ماڈلیا کتنے دن بٹکوئن کی پرائز اج سے زیادہ رہتی ہے۔ یہاں پر مختلف ایچ او ڈی ایل کے اور ایکٹیو ایڈریسز کے گراف موجود ہیں
مشہور اسٹاک ٹو فلو ماڈل۔ کوئی بھی یقینی طور پر نہیں جانتا ہے کہ آیا یہ سچ ہے، لیکن یہ بہت تیز ہے۔
HODL شیئر۔ ایک دلچسپ اشارے جب یہ منافع بخش فروخت/خرید ہو سکتا ہے۔
Bitcoin منافع بخش دن Link: https://www.lookintobitcoin.com/charts/
6. Mempool Statistiken6.1. Mempool Jochen HoenickeJochen Hoenicke Mempool میں بہت سی اچھی ٹرانزیکشن کو دیکھتا ہے۔ایسی ٹرانزیکشنز جو کنفرمیشن کو دیکھتی ہیں۔یہاں پر تین طرح کی قسمیں ہیں
- گنتی: ایسی ٹرانزیکشن کی تعداد جو پکی نہیں ہے
- فیس: ٹرانزیکشنز کی ایسی تعداد جو پکی نہیں ہے
- وزن: ٹرانزیکشن کا وزن جو میم پول میں تصدیق کا انتظار کر رہا ہے
Jochen Hoenicke’s Mempool اندازہ لگانے کو بہت اسان بناتا ہےاپ کو ٹرانزیکشن کرنے کے لئے کتنی فیس چننی چاہیے۔اپ کو ٹرانزیکشن فیس کیسے بچانی چاہیے
یہ اپ تلاش کر سکتے ہیں۔اپ کس کے لئے اور بھی پڑھ سکتے ہیں۔
بہت زیادہ فیس کے لیے بی ٹی سی کو ضائع کرنے سے بچنا یقینی بنائیں - مرحلہ وار گائیڈ (الیکٹرم)Link:https://jochen-hoenicke.de/queue/#0,24h6.2. Mempool.Spaceمتبادل طور پر اپ Mempool.Space کو استعمال کر سکتے ہیں
تمام لین دین کے سائز(vMB)میم پھول میں تصدیق کا انتظار کر رہے ہیں ۔یہ چیز دیکھی بھی جاتی ہے۔اس میں ابھی کے وقت کے مائننگ والے بلاک شامل ہیں:
Link: https://mempool.space/ or
https://mempool.space/graphs
7. 1ML - لائٹنگ نیٹ ورکبٹ کوائن لائٹننگ نیٹ ورک کے بارے میں مختلف اعداد و شمار یہاں دیے گئے ہیں۔:
Link: https://1ml.com/
8. Bitnodes.ioBitnodes.io تمام چست نوڑز کا تفصیل سے جائزہ لیتا ہے۔یہ تمام ملکوں میں مختلف جگہ پر تصور بھی ہوتا ہے اور لسٹ بھی ہوتا ہے۔:
Link: https://bitnodes.io/
9. Bitcoinvisuals.comBitcoinvisuals.com کے مختلف اعداد و شمار کی پیشکش کرتا ہے۔یہ بلاک چین کی عام حالت کی بھی پیشکش کرتا ہے۔یہ بٹ کوائن نیٹ ورک کے ڈیلی اؤٹ پٹ والیم کے اعداد و شمار کی پیشکش کرتا ہے:
جائزہآؤٹ پٹ والیوم فی دن آؤٹ پٹ والیوم فی دنLink: https://bitcoinvisuals.com/
10. Bitcoin Treasuriesمختلف بٹکوئین سرمایہ کاری مختصر درج ذیل ہیں:
- عوامی کمپنیز جن کے پاس بٹکوئین ہے
- ملکوں اور گورنمنٹس جن کے پاس بٹ کوائن ہے
- نجی کمپنیز جن کے پاس بٹکوئین ہے
- ETFs جہاں پر ویٹ کوائن مختص کیے گئے ہیں
بٹ کوائن کی تعداد میں اضافہ,تالیف کرنے میں سورس مشتمل ہے۔
Link: https://bitcointreasuries.org/
11. GlassnodeGlassnode بٹ کوائن نیٹ ورک میں سے مختلف اعداد و شمار کو ظاہر کرتی ہےلیکن ہر ایک تک رسائی نہیں۔اکاؤنٹس کو رجسٹر کرنے کے لئے کچھ اعداد و شمار تک رسائی ممکن ہے۔
تاہم Glassnode رپورٹ میں ہمیشہ اچھا ویکلی اوور ویو مل سکتا ہے۔جو سلیکشن کا تجزیہ کرتا ہے۔یہ مارکیٹ کے متعلقہ اعداد و شماراور ابھی کی قیمت کے رجحان کو ظاہر کرتا ہے۔
- اس میں انفرادی اعداد و شمار موجود ہیں:
https://studio.glassnode.com/metrics?a=BTC&m=addresses.ActiveCount- تمام اعداد و شمار تفصیلی فہرست میں موجود ہیں:
https://studio.glassnode.com/catalog- ہفتہ وار رپورٹس کی خصوصیات اعداد و شمار میں مشتمل ہیں۔:
https://insights.glassnode.com/انفرادی اعدادوشمار کا پیش نظارہتفصیلی فہر ستGlassnode کی ہفتہ وار رپورٹس کا پیش نظارہ۔
یہ مختلف موجودہ اعدادوشمار کا تجزیہ کرنے والے بلاگ پوسٹ کی طرح بنائے گئے ہیں۔
12. CoinatmradarCoinatmradar اس پوری دنیا میں بٹ کوائن اے ٹی ایم اسٹار ریشن کے اعداد و شمار کو مہیا کرتا ہے.
Link: https://coinatmradar.com/کی طرف سے ذکر Upgrade00
13. تاریخی بٹ کوائن نوڈ شمارتاریخی بٹ کوائن نوڈ کی گنتی کا تصور کرنا
Link: https://luke.dashjr.org/programs/bitcoin/files/charts/historical.htmlکی طرف سے ذکر Upgrade00
14.1 Txstatsاس نے بہت سارے کراف دیے ہیں جو ٹرانزیکشنز اور میم پول کے اعداد و شمار کو ظاہر کرتے ہیں،سب کچھ UTXOs کے نمبر سے،اور ہر تحریر میں اسٹور کیے گئے بٹکوائن کی تعداد ہے،RBF SegWit Taproot, اینڈ اور بہت ساری چیزیں ہیں۔
جائزہLink: https://txstats.como_e_l_e_o کے ذریعہ ذکر کیا گیا ہے۔
14.2 Forkmonitorیہاں پر مقابلے والے تمام بلاک موجود ہیں،باسی بلاک جن کو ان کے نوڑ دیکھتے ہیں,ساتھ ہی اس کے پاس میٹرکس کا گچھا بھی ہے
Link: https://forkmonitor.info/o_e_l_e_o کے ذریعہ ذکر کیا گیا ہے۔
15. CryptoMisoCryptoMiso 300 کرپٹو کرنسی کی ہسٹری کو گیٹ ہب کمیٹ میں بصیرت دیتا ہے,اس لئے کرپٹو کی تاجر بصیرت حاصل کر سکتے ہیں جس پر کرپٹو کے منصوبے ہو رہے ہیں
Link: https://www.cryptomiso.com/Mentioned by Stalker22
16. Blockchain.comبٹ کوائن کے متعلق عام اعدادوشمار:
Link: https://www.blockchain.com/chartsکے ذریعہ ذکر کیا گیا۔ Z-tight
17. Amboss.SpaceAmboss.Space ون ایم ایل کا متبادل ہے،یہ بٹ کوائن لائٹننگ نیٹ ورک میں تفصیل سے تصورات پیشکش کرتا ہے۔
Link: https://amboss.space/کے ذریعہ ذکر کیا گیا۔ Rath_
18. ٹریڈنگ ویوٹریڈنگ ویو ہر طرح کے قیمت کے چارٹس پیش کرتا ہے،جہاں پر آپ اپنا ٹیکنیکل قیمت کا تجزیہ کر سکتے ہیں
Link: https://www.tradingview.com/کے ذریعہ ذکر کیا گیا۔ Pouvoirp
19. woobullwoobull پر بٹکوئین کےمختلف چارٹس موجود ہیں،(جیسا کہ بٹ کوائن اور گلاس نوڈ نظر اتا ہے):
جائزہLink: https://charts.woobull.com/کے ذریعہ ذکر کیا گیا۔ dkbit98
20. Checkonchainwoobull کا متبادل،بٹ کوائن اور Glassnode کی طرف دیکھنا جو مختلف بٹ کوائن چارٹس اور کچھ الٹ کوائنز پیش کرتا ہے
Link: https://checkonchain.com/کے ذریعہ ذکر کیا گیا۔ dkbit98
21. Rainbow Chartبٹ کوائن Rainbow Chart بہت ہی فیمس ہے کیونکہ یہ بہت ہی تیز ہے لیکن کوئی بھی یہ نہیں جانتا کہ یہ صحیح ہے یا غلط ہے۔ابھی ابھی(/22 12)ماہرین نے اس پر تنقید کی ہے۔
Link: https://www.blockchaincenter.net/en/bitcoin-rainbow-chart/کے ذریعہ ذکر کیا گیا۔ dkbit98
22. Casebitcoinیہ بٹ کوائن کی پرائز کے متعلق چارٹس افر کرتا ہے،یہ خاص طور پر روایتی اثاثوں کی پرائز کی کارکردگی میں اختلاف کرتا ہے۔:
جائزہLink: https://casebitcoin.com/chartsکے ذریعہ ذکر کیا گیا۔ salad daging
23.1 CoinwarzCoinwarz ایک ویب سائٹ ہے جو بٹ کوائن ماینینگ کی معلومات مہیا کرتی ہے۔:
جائزہBitcoin Hashrate چارٹLink: https://www.coinwarz.com/کے ذریعہ ذکر کیا گیا۔ Darker45
23.2 YchartsYcharts اکثر روایتی اثاثوں کے اعداد و شمار کی ویب سائٹ ہے لیکن وائی چارٹس پر کرپٹو کے متعلق کچھ اعداد و شمار بھی موجود ہیں۔لیکن کچھ چارٹس کے لئے رجسٹریشن اور پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔
Link: https://ycharts.com/indicators/bitcoin_network_hash_rateکے ذریعہ ذکر کیا گیا۔ Darker45
24.1 BitcoinIsDead.orgBitcoinIsDead.org متاثر کن اعداد و شمار مہیا کرتا ہے کتنی دفعہ بٹ کوائن ڈیڈ ہونے کا اعلان کیا گیا تھا اور کتنی دفعہ اس کا ذریعہ مہیا کیا گیا تھا۔
Link: https://www.bitcoinisdead.org/کے ذریعہ ذکر کیا گیا۔ tranthidung
24.2 99BitcoinsBitcoinIsDead.org کی طرح 99 Bitcoins بھی یہی بتاتی ہے کہ کتنی دفعہ بٹ کوائن کا پہلے ہی ڈیڈ ہونے کا اعلان ہوا تھا۔
Link: https://99bitcoins.com/bitcoin-obituaries/کے ذریعہ ذکر کیا گیا۔ tranthidung
Miscellaneousکچھ اور دلچسپ لنکس: کمیونٹی کے دیگر ممبران کے ذریعہ تخلیق کردہ جائزہ: Bitcoin کے اعدادوشمار پیش کرنے والی دلچسپ بلاگ پوسٹس:
آپ بٹ کوائن کے لیے اعلیٰ معیار کے اعدادوشمار کی سائٹس جانتے ہیں؟
بلا جھجھک ان کا تذکرہ کریں، کچھ تصاویر پوسٹ کریں اور اگر آپ کی تجاویز اچھی ہیں تو انہیں میری فہرست میں شامل کر دیا جائے گا۔
ترجمے