Bitcoin Forum
April 27, 2024, 11:41:51 PM *
News: Latest Bitcoin Core release: 27.0 [Torrent]
 
   Home   Help Search Login Register More  
Pages: « 1 ... 928 929 930 931 932 933 934 935 936 937 938 939 940 941 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 963 964 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 [978] 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 996 997 998 999 1000 1001 1002 1003 1004 1005 1006 1007 1008 1009 1010 1011 1012 1013 1014 1015 1016 1017 1018 1019 1020 1021 1022 1023 1024 1025 1026 1027 1028 ... 1041 »
  Print  
Author Topic: Pakistan  (Read 3853650 times)
snowpega
Full Member
***
Offline Offline

Activity: 350
Merit: 185

View Profile WWW
February 22, 2024, 05:33:38 PM
Merited by GazetaBitcoin (5), ZAINmalik75 (1), Faisal2202 (1)
 #19541

سال پہلے پوٹین نے یوکرین پر حملہ کیا--24 فروری 2022 کو۔ یہ سب یوکرینیوں کے لیے اور تمام انسانیت کے لیے ایک افسوسناک برسی ہے۔

ایک مضمون جو کہ بٹ کوائن میگزینز کی طرف سے ہے، جو مجھے ون میاو کی طرف سے تجویز کیا گیا ہے، جس نے حال ہی میں میری توجہ حاصل کی ہے۔ بٹ کوائن میگزین ایک بہترین ذریعہ ہے بٹ کوائن کے بہت سےمعلوماتی مضمونوں کے لیے لیکن یہ فلسفانہ اور ازاد پسند مضامین کا ایک وسیع منظر بھی شائع کرتا ہے۔

یہ موضوع لمبا ہے، ہو سکتا ہے سب سے لمبا جو اب تک میں نے پڑھا ہو، جو کہ تقریبا چودہ ہزار الفاظ پر مشتمل ہے۔ اس کو پڑھنے میں کچھ ٹائم لگا ،اخر میں، اس نے مجھے یوکرینیو کی حمایت کے لیے اور  حوصلہ دیا۔ یہ موضوع یوکرین لوگوں کے ہنگامہ غیر ماضی کی بات کرتا ہے، اور ماضی سے ان کی جدوجہد جو کہ اب تک جاری ہے۔ وقت کے ساتھ جدوجہد کا سبب بننے والی چیزیں مختلف ہوتی ہیں لیکن تکلیف ایک جیسی رہتی ہے۔

یوکرین میں ہمیں بٹ کوائن کی اڈاپشن کے بارے میں مطلع کیا جاتا ہے اور بتانے والے ہمیں حقیقی جنگی ہیروز کہانیاں اور یوکرینی بٹ کوائنرز کی کہانیاں بتاتے ہیں۔ وضو میں واضح کی ہوئی کہانی دل کو چھو لینے والی ہے۔

Quote
دوران 2018، نو مینکو کو بٹ کوائن جائنٹس کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جیسا کہ گریگ میکسویل اور پیٹر وائل سٹریم میں بطور انٹرن۔ آ خر کار میکسویل اور وائل نے ساتھ مل کر بٹ کوائن کی ترقیاتی شریک تصنیف کی جو کہ ارلے کہلاتی ہے، جو کہ نیٹ ورک کو لچکدار اور موثر بناتی ہے۔ 2021 میں اور 2022 کے شروع میں،  نو میکو نے بٹ کوائن پروٹوکال پر کام کیا اور ایک نیا مائلسٹون حاصل کیا۔

حملے سے کچھ دن پہلے، نو میکو نے بٹ کوائن کا ایک نیا نفاد "کوائن پل" جاری کیا جس نے بہت سے صارفین کو ایک ہی یو ٹی ایکس او یا خرچ کے لائک بٹ کوائن بانٹنے کی اجازت دی۔لائٹننگ نیٹ ورک کی تکمیل اور کچھ ایسی چیزیں جو بٹ کوائن کو بہترین انداز میں بڑھنے اور رازداری کو شامل کرنے میں مدد کر سکتی تھی۔ کوائن پول ساتھی ڈیویلپر این ٹون ریارڈ کے ساتھ کام کرنے کا نتیجہ تھا۔ اس کی نشر کسی بھی صورت میں ایک بہترین کامیابی ہوتی،لیکن یہ جنگ کے دھانے پر کھڑے ملک کی طرف سے ایک حیران کن سائنسی کارنامہ تھا۔

 فروری24 کو، نومی کو اپنے فون کی رنگنگ کی وجہ سے ایک خواب سے ہل گیا تھا۔ دوست اسے پاگل پنی سے میسج کر رہے تھے: حملے ہو رہے تھے۔ اپنے ذہن میں اس نےاس چیز کے لیے ایک چھوٹا سا امکان مقرر کیا تھا لیکن صرف چھوٹا سا۔ صرف 12 گھنٹے پہلے، وہ اپنے نئے الیکٹرک سکوٹر پر ایک کتاب پڑھنے کے لیے کافی شاپ پر جا رہا تھا۔موسم سرمئی اور افسردہ تھا۔گلیوں میں کوئی بھی نہیں تھا۔ احساس میں مبتلا ہو گیا تھا۔ جب وہ پانچ اے ایم پر جھٹکا کر اٹھا اسے پتہ چلا کہ جنگ ا چکی ہے۔اس نے ایک بیگ پھینکا اور جلدی سے ایک نزدیکی میٹرو شاپ پر چلا گیا۔ جہاں پر وہ سویت دور کے بمبو کی پناہ گاہ میں اترا جو ایٹمی حملوں کی برداشت کرنے کے لیے بنائے گئے تھے۔

اس نے تین دن اور دو راتیں بنکر میں گزاری ۔شروع میں، جب وہ سبجیکٹ اسٹیشن گیا ٹرن سٹائل پر ایک بوڑھی عورت نے اسے ماسک پہننے کو بولا۔اس نے حیرانی سے اس کی طرف دیکھا۔ کووڈ انیس گزر چکا تھا،اور جنگ مسلط ہو چکی تھی۔لوگ اور بچے  اور ان کے خاندان اس کے ساتھ شامل ہوئے، تکیے اور کھانا لائے،اور وہاں رہنے کی تیاری کرنے لگے۔ابتدائی جھٹکا ہجوم کو زیر زمین لے گیا۔ لیکن کچھ دنوں کے بعد، ضرورت کے باہر، لوگ اپنی عموماً زندگی کی طرف لوٹنے لگے۔

جب نومیکو نے پناہ گاہ کو چھوڑ دیا اور اپنے دوستوں سے ملا تو اس نے فیصلہ کیا کہ وہ پنک بھی ایم ڈبلیو میں شہر کو چھوڑ دے گا۔گاڑی شاندار تھی لیکن ایک ہی دستیاب تھی۔ انہیں ڈر تھا کہ کہیں ان کی سواری بہت زیادہ توجہ نہ حاصل کر لے لیکن بہرحال اسے مغرب استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔رشین فوج کیف کے باہر، موسی پاتی علاقے میں تھی، اور وہ فائرنگ کی اواز سن سکتے تھے وقت جوہری تھا۔

نو مینکو میں غائب ہو گئے،لیکن اس نے سرحد پار کرنے سے پہلے یوکرین کے قصبے میں اتارنے کو کہا۔ وہ رکنا اور مدد کرنا چاہتا تھا۔

پوٹین کی فوجیں یوکرین کے لیے بہت ساری مشکلات لے کر ائیں، جہاں رشین فوجیوں نے بمباری کی اور بہت سارے یوکرین شہریوں کے گھر تباہ کر دیے۔ اور بہت سارے یوکرین یعنی شہر تباہ کر دیے گئے اور ماریو پول،شہر جس کی ابادی پانچ لاکھ تھی پوری طور پر تباہ کر دی گئی۔سیٹلائٹ نے یہاں تک رات شائع کی کہ روسیوں نے بہت سی قبریں کھود دی ہیں،پول شہر سے چھٹکارا حاصل کرنے کے امکانات سب سے زیادہ ہیں جو کہ ایک بہت بڑا جرم ہوگا۔
یوکرین میں تقریبا ہر ایک پر جنگ مسلط کر دی اور یہاں تک کہ یوکرین یوکرین کے مغربی حصوں میں رہنے والوں کو بھی پناہ لینے کی ضرورت پڑ گئی جب روس نے نئے میزائل حملے شروع کیے تھے۔یہ خوفناک تھا کیونکہ کسی بھی وقت اپ کو ہوائی حملے کی وارننگ مل سکتی تھی امید ہے کہ راکٹ اپ کے گھر پر نہیں گرے گا۔

لیکن پوٹن اپنے ملک کے لیے بھی مشکلات لے کر ایا۔جب وہ ہور فوجیوں کو یوکرین فتح کرنے کے لیے سامنے لے کر ایا۔اس نے تین لاکھ نوجوانوں کو متحرک کرنے کا اعلان کیا اور انہیں بھیجا ان میں سے زیادہ تر ظالمانہ محاذ پر جانے کو تیار نہیں تھے۔ جو کہ ایک ملٹری سٹریٹجی "توپ کچارہ" کہلاتی ہے۔
بہت سے بہت سے رشین لوگوں نے رشیا کو چھوڑنے کی کوشش کی لیکن گاڈز نے ان کو سرحد پر روک لیا۔ ان کو قید کر لیا گیا اور جنگ پر بھیج دیا گیا۔

یہ سچ میں شرمندگی ہے کہ پوٹن وہاں پر کیا کر رہا ہے: اس نے دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑی جنگ شروع کی ہے۔جب ہٹلر نے پولینڈ اور بہت سے دوسرے ممالک پر حملہ کیا۔ پروٹین کو یہ بولنا بالکل جائز ہے "پٹلر" وہ دوسری جنگ عظیم کے ہٹلر کے اقدامات کی روایات پر چل رہا تھا۔
لوگ مشکلات سے گزر رہے ہیں کیونکہ بے وقوف پوٹن سویٹ یونین2.0 بنانا چاہتا ہے کمیونسٹ شٹ ہال کو دوبارہ بنانا چاہتا ہے۔

پروٹین کی ڈکٹیٹر شپ سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے بٹ کوائن کس طرح مدد کر سکتا ہے؟

جیسا کہ ایلکس گلیٹ سٹائن اپنے موضوع میں اخری حربے کی کرنسی وضاحت کرتے ہیں کہ بٹ کوائن کس طرح پروٹین کی خونی جنگ میں ملوث لوگوں کی مدد کر رہا ہے، یہ جانچنا دلچسپ رہے گا کہ بٹ کوائن پوٹین کی ڈکٹیٹر شپ سے چھٹکارا پانے میں یا کم از کم اس کی اس پوزیشن کو کمزور کرنے میں کس طرح مدد کر سکتا ہے کہ اسے رایتیں دینے کی ضرورت ہے۔
Cheesyظاہر ہے یہ اسان نہیں ہے کہ بٹ کوائن اکیلا پروٹین کو کرین پر حملہ کرنے سے روک سکے لیکن بٹ کوائن پروٹین کی حکومت کو لفظی طور پر گلاک تک پہنچنے کے حاصل کا حصہ ہو سکتا ہے

:بٹ کوائن کیسے حصہ لے سکتا ہے

۔ رشینز کوبٹ کوائن کا استعمال کر کے پوٹن کی جنگ کو ناپسند کرنا چاہیے۔جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں،پورٹن کو اپنی قوت کھونے کا ڈر ہے۔وہ ایک ڈکٹیٹر ہے اور اسے بتایا نہیں جا سکتا،تا ہم لوگوں کو جمہوری فیصلہ سازی کا دوبارہ دعوی کرنے کی ضرورت ہے۔ بٹ کوائن ایک ایسا جمہوری ذریعہ ہے اور اسے بین نہیں کیا جا سکتا اگر لوگ رب استعمال کرنے کی بجائے اسے استعمال کریں۔
۔ ہمیں، بحیثیت یوکرین اتحادی، رشین ربل کو کمزور کرنے میں مدد کرنی چاہیے،جو کہ رشیا کی قومی کرنسی ہے۔ یہ رشین ربل کو کمزور کر دے گا جو کہ رشیا کی قومی کرنسی ہے۔کمزور ربل پوٹن کی اسلحہ خریدنے کی قابلیت کو اور اسلحہ بنانے کی قابلیت کو کمزور کر دے گا جس کے برعکس یوکرین میں رشن میزائل سے کم لوگ مارے جائیں گے اور یوکرین روسی فوجیوں کو یوکرین سے واپس باہردھکیل سکتا ہے۔
۔ اگر پوٹن امرانہ انداز میں حکومت کرنا جاری رکھے، رشینز کو ٹیکس ادا کرنے سے انکار کر دینا چاہیے کیونکہ ایسے ممالک  میں ٹیکس ادا کرنا جہاں جہاں کوئی منصفانہ اور عزادانہ انتخبات نہ ہوں اختیار ہونا چاہیے۔ایسا کرنے سے،نے جمہوری انتخابات پر مجبور کر سکتے ہیں اور پوٹن کو اقتدار سے باہر کر سکتے ہیں مشرق میں جرمنی بھی اسی طرح تباہ ہوا۔
۔ بٹ کوائن یوکرین کی امداد بھیجنے میں ہماری مدد کر سکتا ہے جیسا کہ ائسوپریس یا جونی یو اے کے اقتدامات ثابت ہو چکے ہیں۔

کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک موضوع لکھا تھا بٹ کوائن کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ ایک چھوٹی سی مدد جو بٹ کوائن لا سکتا تھا اصل پیسے کا استعمال کر کے جو وائرس لا سکتا تھا۔

ایک اور امداد جسے اب بٹ کوائن لا سکتا ہے: یوکرین کے لوگوں کی مدد،جو شاید فیٹ عطیات وصول کر سکے،لیکن بٹ کوائن رکنے والا نہیں ہے۔جی سیون ممالک نے روس پر پابندی عائد کر دی ہے لیکن یہ ان کی کرنسی کو ہلانے میں کافی نہیں تھا؛ بٹ کوائن نے یہاں پر بھی مدد کی۔ یہ زیادہ تو نہیں لیکن کچھ تو ہے! اور، بٹ کوائن کا زیادہ سے زیادہ استعمال کر کے ہم اس کو اور مضبوط بنا سکتے ہیں اور اس کی طاقت ہماری مدد کو واپس ائے گی۔یہ زیادہ تو نہیں لیکن، کم از کم، ہم یوکرین کی بٹ کوائن کی کے ذریعے کچھ مدد کر سکتے ہیں۔

!تو بٹ کوائن سے یوکرین کی مدد کرو

1714261311
Hero Member
*
Offline Offline

Posts: 1714261311

View Profile Personal Message (Offline)

Ignore
1714261311
Reply with quote  #2

1714261311
Report to moderator
1714261311
Hero Member
*
Offline Offline

Posts: 1714261311

View Profile Personal Message (Offline)

Ignore
1714261311
Reply with quote  #2

1714261311
Report to moderator
"This isn't the kind of software where we can leave so many unresolved bugs that we need a tracker for them." -- Satoshi
Advertised sites are not endorsed by the Bitcoin Forum. They may be unsafe, untrustworthy, or illegal in your jurisdiction.
1714261311
Hero Member
*
Offline Offline

Posts: 1714261311

View Profile Personal Message (Offline)

Ignore
1714261311
Reply with quote  #2

1714261311
Report to moderator
1714261311
Hero Member
*
Offline Offline

Posts: 1714261311

View Profile Personal Message (Offline)

Ignore
1714261311
Reply with quote  #2

1714261311
Report to moderator
1714261311
Hero Member
*
Offline Offline

Posts: 1714261311

View Profile Personal Message (Offline)

Ignore
1714261311
Reply with quote  #2

1714261311
Report to moderator
GazetaBitcoin
Legendary
*
Offline Offline

Activity: 1680
Merit: 6523

Fully-fledged Merit Cycler|Spambuster'23|Pie Baker

View Profile
February 22, 2024, 05:47:57 PM
 #19542

[...]

یہ میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے کہ میرا سیاسی موضوع پوری دنیا کے لوگوں میں ان کی زبان میں پہنچ گیا ہے ۔سنو پیگا اپ کا بہت شکریہ اس ٹاپک کا ترجمہ کرنے کے لئے!

میں اور ون می اؤں ان مظلوم یوکرینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔میں ہر صورت میں جنگ ظلم اور تشدد کے بالکل خلاف ہوں۔اس مسئلے کو ابھارتے ہوئے،میں ان غریب یوکرین لوگوں کی مدد کرنے کی کوشش کر رہا ہوں جو جنگ سے متاثر ہوئے ہیں۔سنو پیگا اپ کا اور ون میو کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھے یہ موضوع لکھنے کو کہا۔ میں اس کو چوبیس فروری کو شائع کرنے پر خوش ہوں کیونکہ یہ جنگ کی پہلی برسی ہے۔

اپ کا بہت شکریہ اس کا اردو میں ترجمہ کرنے کے لیے۔میں امید کرتا ہوں کہ اس موضوع کے ذریعے اردو بولنے والے لوگ یوکرینی لوگوں کی بٹ کوائن کے ذریعے مدد کریں گے اور اسے اور مضبوط بنائیں گے۔

.
.HUGE.
▄██████████▄▄
▄█████████████████▄
▄█████████████████████▄
▄███████████████████████▄
▄█████████████████████████▄
███████▌██▌▐██▐██▐████▄███
████▐██▐████▌██▌██▌██▌██
█████▀███▀███▀▐██▐██▐█████

▀█████████████████████████▀

▀███████████████████████▀

▀█████████████████████▀

▀█████████████████▀

▀██████████▀▀
█▀▀▀▀

█▄▄▄▄
▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀
.
CASINSPORTSBOOK
▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄
▀▀▀▀█

▄▄▄▄█
snowpega
Full Member
***
Offline Offline

Activity: 350
Merit: 185

View Profile WWW
February 22, 2024, 06:34:39 PM
 #19543

DYM Latest Proposal Is Live
<Snip>

Wa Alaikum Asalam! Dear umeed krta hoon ap khair kheriyaat sy hoongy. Apko koi idea hai k kitni fee lagy gi vote cast krny mai? baki dear kiya apko eska pehla airdrop mila tha as Enho ny kaafi acha airdrop diya tha meray ak janny wally ko b eska airdrop mila tha. Yar asal mai seen kuch asa hai jaha tak mai ny sunna hai Staking haram hai Or es drop k liya elligible honny k liya DYM staking krni parti hai right? abi enki ak hor airdrop on the way hai so jinho logo ny keplr wallet mai DYM ki staking ki hogi un logo ko airdrop mela ga second b.

Acha dear kindly do not mind but kiya ap mujhy Staking k related koi information share kr skty hain jis sy mera b shaak ya waham door ho jayee ga or apky liya ak naiki ban jayee gi. Agar mera waham/shaq door ho jata hai to mai b kuch DYM stake kr loonga. Baki ak hoo cheez kiya abi b hum DYM stake kr skty hain Airdrop mai elligible honny k liya? kindly guide kr d jiya ga bhai. Bohat Shukriya!

GbitG
Sr. Member
****
Offline Offline

Activity: 742
Merit: 301

View Profile WWW
February 22, 2024, 06:47:45 PM
 #19544

MFahad brother, Allah ka shuker ha Memecoin ki team nay mujhy human hee samjha or bot declare nhi kia. Ab dekhty han yeh log kub tak reard distribute kerty han.
Bro mujy toh ab meme coin project par Sy wishwas utt Gaya ha q ky inki launching kab Howe aur still apny loyal early adopters ko reward Nahi Diya, pahly toh bachany karty ty ky bohout saary bots ha aur alternative accounts haa logo ky waghaira waghaira but ab woh bhi hogaya aur price bhi kafi dump Howa SAB kuch ayaa par Inka even airdrop distribution news tak Nahi ayaa. But ham janta ha Kya kar sakty haa sirf sehna hamary haath Mai haa aur usko bar poor tareeky Sy kar rahy haa
Quote
Linea k bary mein ek bat toh yakeen se kah sakty han k jin logo ko NFTs or LXP milay han wo sub log Insha Allah eligible han. Baki LXP ko kasy coins ya dollar mein convert kia jata ha yeh toh airdrop announcement k baad hee pta chaly ga. Announcement April mein hony ka imkan ha. DYOR
Pata Nahi bro mujy aise feeling q aarahe haa ky ya toh yeh project chappar paar haa airdrop of the year dy ga value ky mutabiq ya sabko Ganta dy ga. Ab daikhty haa Kon Sa side Bari hooky dominance laita ha. But jitna hamara fees Laga isky bridging, lending, swaping etc pa toh chahiya toh yeh ky minimum toh 1k$ dy aur jis ny zyada kaam Kiya ha ussy 10k tak dy Tongue Roll Eyes

█████████
██████████████
████████████
█████████████████
████████████████▄▄
░█████████████▀░▀▀
██████████████████
░██████████████
████████████████
░██████████████
████████████
███████████████░██
██████████
CRYPTO CASINO &
SPORTS BETTING
.
▄▄███████▄▄
▄███████████████▄
███████████████████
█████████████████████
███████████████████████
█████████████████████████
█████████████████████████
█████████████████████████
███████████████████████
█████████████████████
███████████████████
▀███████████████▀
█████████
.
Sayeds56
Copper Member
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 1274
Merit: 704

Eloncoin.org - Mars, here we come!

View Profile
February 22, 2024, 06:50:20 PM
 #19545

DYM Latest Proposal Is Live

Wa Alaikum Asalam! Dear umeed krta hoon ap khair kheriyaat sy hoongy. Apko koi idea hai k kitni fee lagy gi vote cast krny mai? baki dear kiya apko eska pehla airdrop mila tha as Enho ny kaafi acha airdrop diya tha meray ak janny wally ko b eska airdrop mila tha. Yar asal mai seen kuch asa hai jaha tak mai ny sunna hai Staking haram hai Or es drop k liya elligible honny k liya DYM staking krni parti hai right? abi enki ak hor airdrop on the way hai so jinho logo ny keplr wallet mai DYM ki staking ki hogi un logo ko airdrop mela ga second b.

Acha dear kindly do not mind but kiya ap mujhy Staking k related koi information share kr skty hain jis sy mera b shaak ya waham door ho jayee ga or apky liya ak naiki ban jayee gi. Agar mera waham/shaq door ho jata hai to mai b kuch DYM stake kr loonga. Baki ak hoo cheez kiya abi b hum DYM stake kr skty hain Airdrop mai elligible honny k liya? kindly guide kr d jiya ga bhai. Bohat Shukriya!

Brother, Yeh bat toh kafi hud tak yakeeni ha k DYM stake kerny se ap airdrops k liye eligible hon gay.

Sataking krny ka matlab ha k ap apni digital assets DEFI platform k handover kere dete ho jo k predetermined time k liay lock ho jati nhan or ap us ko instantly withdraw nhi ker sakty. DEFI ko staked assets se liquidity milti ha or nDEFI platform pe en assets ki swapping/trading se jo transaction fees generate hoti han un wo stake holders mein distribute ker dee jati han. Eska profit fixed nhi hota. DEFI platforms pe sub se bra risk  funds ki security hota ha ku k akser smart contract hack hony ki stories crypto community mein sun nay ko milti han. DYOR

▄▄████████▄▄
▄▄████████████████▄▄
▄██
████████████████████▄
▄███
██████████████████████▄
▄████
███████████████████████▄
███████████████████████▄
█████████████████▄███████
████████████████▄███████▀
██████████▄▄███▄██████▀
████████▄████▄█████▀▀
██████▄██████████▀
███▄▄█████
███████▄
██▄██████████████
░▄██████████████▀
▄█████████████▀
████████████
███████████▀
███████▀▀
.
▄▄███████▄▄
▄███████████████▄
▄███████████████████▄
▄██████████
███████████
▄███████████████████████▄
█████████████████████████
█████████████████████████
█████████████████████████
▀█
██████████████████████▀
▀██
███████████████████▀
▀███████████████████▀
▀█████████
██████▀
▀▀███████▀▀
.
 ElonCoin.org 
.
████████▄▄███████▄▄
███████▄████████████▌
██████▐██▀███████▀▀██
███████████████████▐█▌
████▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄██▄▄▄▄▄
███▐███▀▄█▄█▀▀█▄█▄▀
███████████████████
█████████████▄████
█████████▀░▄▄▄▄▄
███████▄█▄░▀█▄▄░▀
███▄██▄▀███▄█████▄▀
▄██████▄▀███████▀
████████▄▀████▀
█████▄▄
.
"I could either watch it
happen or be a part of it"
▬▬▬▬▬
AnonBitCoiner
Sr. Member
****
Offline Offline

Activity: 1372
Merit: 326

Eloncoin.org - Mars, here we come!

View Profile WWW
February 22, 2024, 06:55:18 PM
 #19546

Pata Nahi bro mujy aise feeling q aarahe haa ky ya toh yeh project chappar paar haa airdrop of the year dy ga value ky mutabiq ya sabko Ganta dy ga. Ab daikhty haa Kon Sa side Bari hooky dominance laita ha. But jitna hamara fees Laga isky bridging, lending, swaping etc pa toh chahiya toh yeh ky minimum toh 1k$ dy aur jis ny zyada kaam Kiya ha ussy 10k tak dy Tongue Roll Eyes

Belkul bro ye bat to he fees be bahut gya aur kam be bahut zeyada karwaya he aur dosre bat abe ek new quest start hoa he jo mere khyal se 6 week ya 8 week chalega kabe ye karo kabi wo karo aur fees be bahut zeyada chahie to ye kam se kam 10k$ to 15k$ de jes ke pas zeyada LXP ho fund raised be bahut hoa 800M $ hoa aur project be beg ha ab dekenge karte kiya he agar acha profit nahi diya to bhut zeyada logo ko mayusi hoge q ke bahut logo ne work kiya hoa he ab bs acha profit de jaye to maza ajayga agar nahi diya to dil toot jayga sub ka sath me mera be to bhut.

▄▄████████▄▄
▄▄████████████████▄▄
▄██
████████████████████▄
▄███
██████████████████████▄
▄████
███████████████████████▄
███████████████████████▄
█████████████████▄███████
████████████████▄███████▀
██████████▄▄███▄██████▀
████████▄████▄█████▀▀
██████▄██████████▀
███▄▄█████
███████▄
██▄██████████████
░▄██████████████▀
▄█████████████▀
████████████
███████████▀
███████▀▀
Mars,           
here we come!
▄▄███████▄▄
▄███████████████▄
▄███████████████████▄
▄██████████
███████████
▄███████████████████████▄
█████████████████████████
█████████████████████████
█████████████████████████
▀█
██████████████████████▀
▀██
███████████████████▀
▀███████████████████▀
▀█████████
██████▀
▀▀███████▀▀
ElonCoin.org.
████████▄▄███████▄▄
███████▄████████████▌
██████▐██▀███████▀▀██
███████████████████▐█▌
████▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄██▄▄▄▄▄
███▐███▀▄█▄█▀▀█▄█▄▀
███████████████████
█████████████▄████
█████████▀░▄▄▄▄▄
███████▄█▄░▀█▄▄░▀
███▄██▄▀███▄█████▄▀
▄██████▄▀███████▀
████████▄▀████▀
█████▄▄
.
"I could either watch it
happen or be a part of it"

▬▬▬▬▬
MFahad
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 2464
Merit: 644

Eloncoin.org - Mars, here we come!

View Profile WWW
February 23, 2024, 02:42:43 AM
 #19547

Es ma agar ma abe se start karo tho kia kia karna parega, koi guide ha tha k mai usko kar loo? Linea fee bahut ziada kattha ha jis waja se mera dil nahe chahta k usko karo leken ma ne dekha k sab keh rahe k es ka profit acha ho sakta ha tho chalo dekhte ha k hame kia melta ha es project se. agar hame LXP mel jae tho ham usko direct sell kar sakte ha aur kia ye LXP hame direct melega ya event end hone k bad melega?

Smart layers airdrop kisi ne kia  ha ya nahe, agar kia ha tho unko update aae ha k unko free rewards melega yani airdrop melega. Es waqt acam se bach k rehna aur only official site se wallet connect karna. Aisa ba ho saaara fund chala jae. Ye tweet ha jis ma details de ha airdrop claiming kii.

https://twitter.com/SmartLayer/status/1760816952145297855?t=uUhRJGPvjxIXvTW8Lbs54g

▄▄████████▄▄
▄▄████████████████▄▄
▄██
████████████████████▄
▄███
██████████████████████▄
▄████
███████████████████████▄
███████████████████████▄
█████████████████▄███████
████████████████▄███████▀
██████████▄▄███▄██████▀
████████▄████▄█████▀▀
██████▄██████████▀
███▄▄█████
███████▄
██▄██████████████
░▄██████████████▀
▄█████████████▀
████████████
███████████▀
███████▀▀
.
▄▄███████▄▄
▄███████████████▄
▄███████████████████▄
▄██████████
███████████
▄███████████████████████▄
█████████████████████████
█████████████████████████
█████████████████████████
▀█
██████████████████████▀
▀██
███████████████████▀
▀███████████████████▀
▀█████████
██████▀
▀▀███████▀▀
.
 ElonCoin.org 
.
████████▄▄███████▄▄
███████▄████████████▌
██████▐██▀███████▀▀██
███████████████████▐█▌
████▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄██▄▄▄▄▄
███▐███▀▄█▄█▀▀█▄█▄▀
███████████████████
█████████████▄████
█████████▀░▄▄▄▄▄
███████▄█▄░▀█▄▄░▀
███▄██▄▀███▄█████▄▀
▄██████▄▀███████▀
████████▄▀████▀
█████▄▄
.
"I could either watch it
happen or be a part of it"
▬▬▬▬▬
Sayeds56
Copper Member
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 1274
Merit: 704

Eloncoin.org - Mars, here we come!

View Profile
February 23, 2024, 03:18:43 AM
 #19548

Pata Nahi bro mujy aise feeling q aarahe haa ky ya toh yeh project chappar paar haa airdrop of the year dy ga value ky mutabiq ya sabko Ganta dy ga. Ab daikhty haa Kon Sa side Bari hooky dominance laita ha. But jitna hamara fees Laga isky bridging, lending, swaping etc pa toh chahiya toh yeh ky minimum toh 1k$ dy aur jis ny zyada kaam Kiya ha ussy 10k tak dy Tongue Roll Eyes

Brother, Linea k bary mein crypto community mein bi generally yehi feeling ha k eska reward bht huge ho ga or yeh apni community ko Starkent ki trh mayous nhi kere ga, ku k yeh bht bra project ha jis mein verstality bht ha or eski funding bi $700 Million se zayadeh ho chuki ha. Es mein acha reward apky LXP pe depend kere ga or usky ilwa esky test net ki LINEA voyage ki NFTs bi reward ki amount increase ker sakti han. Esmein koshish keren k zayadeh se zayadeh LXP accumulate ho jain.

https://bingxofficial.medium.com/what-is-linea-team-history-tokenomics-and-ossible-drawbacks-b077e6429f8f

▄▄████████▄▄
▄▄████████████████▄▄
▄██
████████████████████▄
▄███
██████████████████████▄
▄████
███████████████████████▄
███████████████████████▄
█████████████████▄███████
████████████████▄███████▀
██████████▄▄███▄██████▀
████████▄████▄█████▀▀
██████▄██████████▀
███▄▄█████
███████▄
██▄██████████████
░▄██████████████▀
▄█████████████▀
████████████
███████████▀
███████▀▀
.
▄▄███████▄▄
▄███████████████▄
▄███████████████████▄
▄██████████
███████████
▄███████████████████████▄
█████████████████████████
█████████████████████████
█████████████████████████
▀█
██████████████████████▀
▀██
███████████████████▀
▀███████████████████▀
▀█████████
██████▀
▀▀███████▀▀
.
 ElonCoin.org 
.
████████▄▄███████▄▄
███████▄████████████▌
██████▐██▀███████▀▀██
███████████████████▐█▌
████▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄██▄▄▄▄▄
███▐███▀▄█▄█▀▀█▄█▄▀
███████████████████
█████████████▄████
█████████▀░▄▄▄▄▄
███████▄█▄░▀█▄▄░▀
███▄██▄▀███▄█████▄▀
▄██████▄▀███████▀
████████▄▀████▀
█████▄▄
.
"I could either watch it
happen or be a part of it"
▬▬▬▬▬
ThemePen
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 742
Merit: 663

I stand with Palestine.

View Profile WWW
February 23, 2024, 03:26:05 AM
 #19549

Grass Network Airdrop Earn Point and $Wynd Token

Asslamualaikum!
Kaya haal hen dosto Umeed karta hun sab kheryat sy hon gy.

Acha to 17 January ko my ny ek post share ki thi thi Grass Extension ky bary my ap ko details quoted post my mil jaen gi. Us ki update ye ai hai ky Galxe par us ki Early access ki ek campaign ai hai. To jin logon ny ye airdrop join kiya huwa hai wo is Campaign ky task bhi lazmi pury kar len. Kiu ky ap sab ko pata hai kuch criteria out ho sakta hai. So agar ap Grass users hen to ye Campaign bhi join karen.

Acha ab aaty hen task ki janib.
Ye raha campaign ka link.
https://galxe.com/EpsyS7LHJyJU4zMcBCDQHs/campaign/GC4GUt4qyd

Is my kuch Twitter ky tasks hen jo ap ny mukamal karny hen jis my follow like retweet shamil hai.
Discord par Gecko role lena hai jo discord milty hi ap ko mil jaye ga.
Or akhir par ap ny apni Email deni hai jiss sy ap ny Grass Project join kiya huwa hai.

R

▀▀▀▀▀▀▀██████▄▄
████████████████
▀▀▀▀█████▀▀▀█████
████████▌███▐████
▄▄▄▄█████▄▄▄█████
████████████████
▄▄▄▄▄▄▄██████▀▀
LLBIT
  CRYPTO   
FUTURES
 1,000x 
LEVERAGE
COMPETITIVE
    FEES    
 INSTANT 
EXECUTION
.
   TRADE NOW   
Publictalk792
Sr. Member
****
Offline Offline

Activity: 280
Merit: 272

View Profile WWW
February 23, 2024, 04:59:59 AM
Last edit: February 23, 2024, 05:14:24 AM by Publictalk792
Merited by Xal0lex (3)
 #19550

Uniswap Domain .uni.eth For Free

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
Kaya hal Hy sab kaa?
Acha Uniswap Ki taraf sy bina Kissi gas fee KY .uni.eth Ki domain mil rahi hy. Or jesa KY ham janty hen pehly BHI Uniswap kaa EK bohat acha airdrop Mila Tha or ab BHI ho sakta hy is ko claim Karny sy ham log is KY next airdrop KY liye eligible ho Jaen. Bilkul free my claim ho rahi hy.

Is KY liye Karna ye ho Ga KY ap ko is link par jaa KY Uniswap Ki application download Karna Hogi.
https://wallet.uniswap.org

Ap direct play store sy BHI download kar sakty hen.
Download Karny KY bad ap new wallet create kar sakty hen yaa apna koi Purana trust wallet yaa koi BHI Either wallet import kar sakty hen. Wallet create/import Karny KY bad ap ussy open Karen gy to ap ko claim ka option mily gaa ap ny apni name ya koi unique name dy kar .uni.eth Ka name domain hasil Karna Hy.

.
Duelbits
▄▄█▄▄░░▄▄█▄▄░░▄▄█▄▄
███░░░░███░░░░███
░░░░░░░░░░░░░
░░░░░░░░░░░░
▀██████████
░░░░░███░░░░
░░░░░███▄█░░░
░░██▌░░███░▀░░██▌
█░██░░███░░░██
█▀▀▀█▌░███░░█▀▀▀█▌
▄█▄░░░██▄███▄█▄░░▄██▄
▄███▄
░░░░▀██▄▀
.
REGIONAL
SPONSOR
███▀██▀███▀█▀▀▀▀██▀▀▀██
██░▀░██░█░███░▀██░███▄█
█▄███▄██▄████▄████▄▄▄██
██▀ ▀███▀▀░▀██▀▀▀██████
███▄███░▄▀██████▀█▀█▀▀█
████▀▀██▄▀█████▄█▀███▄█
███▄▄▄████████▄█▄▀█████
███▀▀▀████████████▄▀███
███▄░▄█▀▀▀██████▀▀▀▄███
███████▄██▄▌████▀▀█████
▀██▄█████▄█▄▄▄██▄████▀
▀▀██████████▄▄███▀▀
▀▀▀▀█▀▀▀▀
.
EUROPEAN
BETTING
PARTNER
Rustam Meraj
Member
**
Offline Offline

Activity: 112
Merit: 98

Sugars.zone | DatingFi - Earn for Posting

View Profile
February 23, 2024, 05:16:17 AM
 #19551

Wa Alaikum Asalam! Dear umeed krta hoon ap khair kheriyaat sy hoongy. Apko koi idea hai k kitni fee lagy gi vote cast krny mai? baki dear kiya apko eska pehla airdrop mila tha as Enho ny kaafi acha airdrop diya tha meray ak janny wally ko b eska airdrop mila tha. Yar asal mai seen kuch asa hai jaha tak mai ny sunna hai Staking haram hai Or es drop k liya elligible honny k liya DYM staking krni parti hai right? abi enki ak hor airdrop on the way hai so jinho logo ny keplr wallet mai DYM ki staking ki hogi un logo ko airdrop mela ga second b.

Acha dear kindly do not mind but kiya ap mujhy Staking k related koi information share kr skty hain jis sy mera b shaak ya waham door ho jayee ga or apky liya ak naiki ban jayee gi. Agar mera waham/shaq door ho jata hai to mai b kuch DYM stake kr loonga. Baki ak hoo cheez kiya abi b hum DYM stake kr skty hain Airdrop mai elligible honny k liya? kindly guide kr d jiya ga bhai. Bohat Shukriya!
Bhai sab sy pehly ap ye btaen ky ap kis bunyad par Issy haram keh rahy hen.

Baqi koshish karta Hun ap ko smjaun.

Dekhen Bhai staking ko haram iss liye Kaha Jata he q ky is ko sood ky zimry my Kaya Jata he. Ab sood Kaya hy ky ap ny koi raqam Di or ap ko us par fixed deposit mil Raha he (ye tareef moqy ki munasbat sy ki.

Lekn yahan Bhai fixed profit nai milta. Ab my apni misal Deta Hun. My ny jab staking par lgaya DYM ko to mujy tab APY mil Raha tha 126%- 200% lekn ab Dekha Jaye to Bhai ab mil Raha 13%-30% or ye change Hoti rehti to mujy fixed amount kesy mil rahi he?

Or ye kiss lihaz sy sood ya haram ho ga?

Or Raha swal ap ka fee ky mutaliq to bohat mamuli c fee lagti he Bhai Yani $0.001 sy $0.05 tak fee lagti he.

▀ ▀ ▀ ▀ ▀ ▀          SUGARS.ZONE     ❤[nbs
God bless u
Full Member
***
Offline Offline

Activity: 308
Merit: 109

Eloncoin.org - Mars, here we come!

View Profile
February 23, 2024, 05:39:12 AM
 #19552

Grass Network Airdrop Earn Point and $Wynd Token

Asslamualaikum!
Kaya haal hen dosto Umeed karta hun sab kheryat sy hon gy.

Acha to 17 January ko my ny ek post share ki thi thi Grass Extension ky bary my ap ko details quoted post my mil jaen gi. Us ki update ye ai hai ky Galxe par us ki Early access ki ek campaign ai hai. To jin logon ny ye airdrop join kiya huwa hai wo is Campaign ky task bhi lazmi pury kar len. Kiu ky ap sab ko pata hai kuch criteria out ho sakta hai. So agar ap Grass users hen to ye Campaign bhi join karen.

Acha ab aaty hen task ki janib.
Ye raha campaign ka link.
https://galxe.com/EpsyS7LHJyJU4zMcBCDQHs/campaign/GC4GUt4qyd

Is my kuch Twitter ky tasks hen jo ap ny mukamal karny hen jis my follow like retweet shamil hai.
Discord par Gecko role lena hai jo discord milty hi ap ko mil jaye ga.
Or akhir par ap ny apni Email deni hai jiss sy ap ny Grass Project join kiya huwa hai.

Thanks Themepen bhai. Ek tho hamare hakoomat ha jo awam ka muft ma nuqsan karwati ha. Ab twitter ko band kia ha jis ke waja se bar bar VPN ko on karna parta ha. Ek bar VPN on ho jae tho ma koi exchange bi open nahe karta es leye k ek martaba logo k binance account ma issue aya tha jab unho ne VPN k through binance login kia. Magar ye bath samj nahe aathe k ye masla sirf Pakistan ma nahe ba bakke India k much telegram group ma b dekha m wo keh rshe k agar twitter work na kare tho telegram open kare.

Acha aaj k #006 Gamble quiz le le. Gomble games ko hargiz miss mat kare

Gaming
All of above
simple concept and Comprehensible rules
All of above

Sayeds56
Copper Member
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 1274
Merit: 704

Eloncoin.org - Mars, here we come!

View Profile
February 23, 2024, 07:40:13 AM
 #19553

Bitcoin Rockets 17% in a Week key Factors Driving the Crypto Craze

2024 ke qareeb aate he institutional interest aur technological developments ka ek aham imtezaaj nazar aata hai jo Bitcoin ki ahmiyat ko darust karta hai. Crypto Fear & Greed Index jo ke 79 hai yeh extreme greed ko darust karta hai aur yeh dikhaata hai ke market mein bullish sentiment hai. Bitcoin ke $50,000 tak pohanchne ka israr mainstream finance mein barhti hui qubooliyat ko darust karta hai jo informed investment strategies aur digital assets ko secure karnay ki ahmiyat ko izhar karta hai. Lambi muddat ke storage aur transactions ke liye hardware wallets jese ke KleverSafe ki tajaweez ki jati hai, jo cryptocurrency investments ko behtareen taur par secure karne mein madadgar hote hai details .

Brother, 2024 k shoro hopty bhee Bitcoin ne acha moemtum shpw kia ha uski bri waja jo mujhy samjha aati ha, wo es saal ghalibun June,24 se interest rate kum hony ki umeed ha or es silslay mein FED ne kuch ishary bi day thay mgr recent CPI data jo k thora upward trend show ker reha ha es ki waja se ho sakta ha k FED current interest rate ko esi level pe maintain rekhy or interest mein reduction ka decision aany waly dino mein economic conditions ko dekh ker lia jai. yehi waja ha k Bitcoin 17% increase hony k baad neechy aa gya ha.

MAJOR EVENTS OF 2024:

1-Bitcoin Halving

2- Reduction in Interest Rates

3- US Elections

Yeh three events Bitcoin k liay bht positive han or umeed k hum es saal end hony se pehle cytocurrencies market bht bullish phase mein enter ho jai gi or yeh trend 2025 mein bi jari rah sakta ha. Insha Allah.

▄▄████████▄▄
▄▄████████████████▄▄
▄██
████████████████████▄
▄███
██████████████████████▄
▄████
███████████████████████▄
███████████████████████▄
█████████████████▄███████
████████████████▄███████▀
██████████▄▄███▄██████▀
████████▄████▄█████▀▀
██████▄██████████▀
███▄▄█████
███████▄
██▄██████████████
░▄██████████████▀
▄█████████████▀
████████████
███████████▀
███████▀▀
.
▄▄███████▄▄
▄███████████████▄
▄███████████████████▄
▄██████████
███████████
▄███████████████████████▄
█████████████████████████
█████████████████████████
█████████████████████████
▀█
██████████████████████▀
▀██
███████████████████▀
▀███████████████████▀
▀█████████
██████▀
▀▀███████▀▀
.
 ElonCoin.org 
.
████████▄▄███████▄▄
███████▄████████████▌
██████▐██▀███████▀▀██
███████████████████▐█▌
████▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄██▄▄▄▄▄
███▐███▀▄█▄█▀▀█▄█▄▀
███████████████████
█████████████▄████
█████████▀░▄▄▄▄▄
███████▄█▄░▀█▄▄░▀
███▄██▄▀███▄█████▄▀
▄██████▄▀███████▀
████████▄▀████▀
█████▄▄
.
"I could either watch it
happen or be a part of it"
▬▬▬▬▬
Hamza2424
Legendary
*
Offline Offline

Activity: 952
Merit: 1030

#SWGT CERTIK Audited

View Profile WWW
February 23, 2024, 09:28:15 AM
 #19554

Transection Done as per request... Publicktalk bro check and confirm... your 140 TRX are sent as per promise. Oske illawa .. Stats JAN kaa mujhe idea nai haa and  feb kaa main try karon gaa ka on time upload akron wessy too unknown OP bi table bana dete hain baqi jab waqat ayee ga dekhaa jayee gaaa.

MFahad
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 2464
Merit: 644

Eloncoin.org - Mars, here we come!

View Profile WWW
February 23, 2024, 09:44:26 AM
 #19555

Bitcoin Rockets 17% in a Week key Factors Driving the Crypto Craze

2024 ke qareeb aate he institutional interest aur technological developments ka ek aham imtezaaj nazar aata hai jo Bitcoin ki ahmiyat ko darust karta hai. Crypto Fear & Greed Index jo ke 79 hai yeh extreme greed ko darust karta hai aur yeh dikhaata hai ke market mein bullish sentiment hai. Bitcoin ke $50,000 tak pohanchne ka israr mainstream finance mein barhti hui qubooliyat ko darust karta hai jo informed investment strategies aur digital assets ko secure karnay ki ahmiyat ko izhar karta hai. Lambi muddat ke storage aur transactions ke liye hardware wallets jese ke KleverSafe ki tajaweez ki jati hai, jo cryptocurrency investments ko behtareen taur par secure karne mein madadgar hote hai details .

Brother, 2024 k shoro hopty bhee Bitcoin ne acha moemtum shpw kia ha uski bri waja jo mujhy samjha aati ha, wo es saal ghalibun June,24 se interest rate kum hony ki umeed ha or es silslay mein FED ne kuch ishary bi day thay mgr recent CPI data jo k thora upward trend show ker reha ha es ki waja se ho sakta ha k FED current interest rate ko esi level pe maintain rekhy or interest mein reduction ka decision aany waly dino mein economic conditions ko dekh ker lia jai. yehi waja ha k Bitcoin 17% increase hony k baad neechy aa gya ha.

MAJOR EVENTS OF 2024:

1-Bitcoin Halving

2- Reduction in Interest Rates

3- US Elections

Yeh three events Bitcoin k liay bht positive han or umeed k hum es saal end hony se pehle cytocurrencies market bht bullish phase mein enter ho jai gi or yeh trend 2025 mein bi jari rah sakta ha. Insha Allah.

Bitcon having ka asar tho abe se start ha. Jab se ye year 2024 start huwa ha thab se se ham musalsal dekhbl rahe ha k btc ki price ma ochal aa raha ha. Kabe kabe short taur par down ho jatha ha leken per se us se ziada speed se pump hotha ha. Yaha de ham andaza laga sakte ha k btc halving ka kitna positive asar hotha ha. aur jab ek bar halving ho jae us k bad ho sakta l short term k leye btc price down jae es leye k Whales apna faida yaha lethe jab koi bullish event ho tho waha market ko etna volatile karte ha k opar neeche long aur short dono liquidate kar dethe ha.

Interest rates ma reduction es kia kia scene ha es ka muje ilm nahe ha aur pehle martaba ap se suna ha. Ye america ma hoga ya all over the world aur es se kaise btc par acha impact parega?

▄▄████████▄▄
▄▄████████████████▄▄
▄██
████████████████████▄
▄███
██████████████████████▄
▄████
███████████████████████▄
███████████████████████▄
█████████████████▄███████
████████████████▄███████▀
██████████▄▄███▄██████▀
████████▄████▄█████▀▀
██████▄██████████▀
███▄▄█████
███████▄
██▄██████████████
░▄██████████████▀
▄█████████████▀
████████████
███████████▀
███████▀▀
.
▄▄███████▄▄
▄███████████████▄
▄███████████████████▄
▄██████████
███████████
▄███████████████████████▄
█████████████████████████
█████████████████████████
█████████████████████████
▀█
██████████████████████▀
▀██
███████████████████▀
▀███████████████████▀
▀█████████
██████▀
▀▀███████▀▀
.
 ElonCoin.org 
.
████████▄▄███████▄▄
███████▄████████████▌
██████▐██▀███████▀▀██
███████████████████▐█▌
████▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄██▄▄▄▄▄
███▐███▀▄█▄█▀▀█▄█▄▀
███████████████████
█████████████▄████
█████████▀░▄▄▄▄▄
███████▄█▄░▀█▄▄░▀
███▄██▄▀███▄█████▄▀
▄██████▄▀███████▀
████████▄▀████▀
█████▄▄
.
"I could either watch it
happen or be a part of it"
▬▬▬▬▬
Nanga Parbat
Full Member
***
Offline Offline

Activity: 196
Merit: 139

View Profile
February 23, 2024, 11:56:36 AM
Last edit: February 23, 2024, 12:34:48 PM by Nanga Parbat
Merited by Xal0lex (5)
 #19556

New Telegram Scam Targets Crypto Wallets Using ERC-2612 Tokens

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
Attention all my brothers , Ek naya scam Telegram par ERC - 2612 tokens istemal karke crypto wallets ko target banata hai, jisse hamlekar transaction ki tasdiq ke baghair victims ke wallets ko khaali kar sakte hain. Ye scam users ko ek message sign karne par dhokha dene par mabni hota hai, aksar phishing ke zariye. Jab zyada tokens ERC-2612 ko apnane lagte hain to ye scam aam ho sakta hai. Ek user ne OPNX ke liye fake Telegram group mein shaamil hone ke baad $600 ke OX tokens khoya.

Scam ne users ko unke bots nahi hain yeh sabit karne ke liye apne wallets ko jorna ki taraf raghib kiye jisse funds ki chori ho gayi. Fake group ne Collab Land verification system ko nakal kiya users ko dhokha dene ke liye ek similar username aur URL istemal karte hue aur is tarhan ke profile Collab Land .Info

Aur ye transaction Jo  OX token contract par transferFrom function ka istemal karke users ke premission k baghair. Balkay scammer ne permit function ka istemal kiya aur  apne aap ko spender aur users ke account ko owner ke tor par set karte hue ek be hadd bada value ke saath.

Afsos k user friendly wallets ke liye potential faide hone ke bawajood  scammers is feature ka istemal karke funds ko churane mein kamyabi hasil kar rahe hain.
GbitG
Sr. Member
****
Offline Offline

Activity: 742
Merit: 301

View Profile WWW
February 23, 2024, 01:55:24 PM
Merited by Xal0lex (2)
 #19557

Axie Infinity co-founder loses $9.7M in 3,248-ETH wallet hack:

Axie infinity or Ronin Network ka co founder Jeff "Jihoz" Zirlin ka two personal wallet sa $9.7 million dollars ka worth of Ether stolen ka leya gya hacker naa or osa Siphoned( illegal transfer) kar deya gya Tornado Cash ko. PeckShield Jo ka AK Blockchain investigator haa unho naa 23 February ko alert deya ka hackers na 3,248 ETH stolen keya to is par immediately A. Larsen co founder of Ronin Network naa kaha ka ya hack personal wallet sa Howa haa or taveel je ka Ronin bridge to itself top security rakta haa halnaka asa NAHI taa. Below app dakh sakta haa UN ka taveel or Sath he hacker ka transfer data b.

Address: 0x73f428e1037a310d472A24100dA37fB1d8dEC8B8

Address: 0x39F817976C51A91b60145feBad81067e69713105

Address: 0xA4017DE6460bD63a77404dd2C2344D6135eD13b2

Larsen naa mazeed iss point ko be highlight keya ka Ronin Bridge ham naa network ke audit kee or agar large withdrawal paye gye to usea detect kar ka leya design creat keya gya haa. Or Maza ke bat yaa ha ka Sath he Sath os na iss bat je b tasdeek ke ka two wallet hack hogya haa or yaa hack Ronin Chain ya Sky Mavis operation ka andar mojooda weakness ke waja tee.

Baqi mazeed details ka leya reference visit Kara

Reference: <<<

█████████
██████████████
████████████
█████████████████
████████████████▄▄
░█████████████▀░▀▀
██████████████████
░██████████████
████████████████
░██████████████
████████████
███████████████░██
██████████
CRYPTO CASINO &
SPORTS BETTING
.
▄▄███████▄▄
▄███████████████▄
███████████████████
█████████████████████
███████████████████████
█████████████████████████
█████████████████████████
█████████████████████████
███████████████████████
█████████████████████
███████████████████
▀███████████████▀
█████████
.
Sayeds56
Copper Member
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 1274
Merit: 704

Eloncoin.org - Mars, here we come!

View Profile
February 23, 2024, 02:17:19 PM
 #19558

Transection Done as per request... Publicktalk bro check and confirm... your 140 TRX are sent as per promise. Oske illawa .. Stats JAN kaa mujhe idea nai haa and  feb kaa main try karon gaa ka on time upload akron wessy too unknown OP bi table bana dete hain baqi jab waqat ayee ga dekhaa jayee gaaa.

Appreciate your generous contribution to the community. I Hope other members will be inspired by your example and recognize the efforts of most active members and encourage them through financial incentives.

Market update: Bitcoin toh es waqt $51K k kareeb trade ho reha ha or next two days mein weekend hony ki se koi bri price move hoti nazer nhi aa rehi. Lugta aisy hee ha k Bitcoin $50K-$52K k dermaya hee trade ho ga jub tak market mein koi positive development nhi hoti or price ko $55k tak push nhi kerti. DYOR

https://cointelegraph.com/news/ethereum-price-hits-resistance-at-3k-but-data-currently-favors-eth-bulls

▄▄████████▄▄
▄▄████████████████▄▄
▄██
████████████████████▄
▄███
██████████████████████▄
▄████
███████████████████████▄
███████████████████████▄
█████████████████▄███████
████████████████▄███████▀
██████████▄▄███▄██████▀
████████▄████▄█████▀▀
██████▄██████████▀
███▄▄█████
███████▄
██▄██████████████
░▄██████████████▀
▄█████████████▀
████████████
███████████▀
███████▀▀
.
▄▄███████▄▄
▄███████████████▄
▄███████████████████▄
▄██████████
███████████
▄███████████████████████▄
█████████████████████████
█████████████████████████
█████████████████████████
▀█
██████████████████████▀
▀██
███████████████████▀
▀███████████████████▀
▀█████████
██████▀
▀▀███████▀▀
.
 ElonCoin.org 
.
████████▄▄███████▄▄
███████▄████████████▌
██████▐██▀███████▀▀██
███████████████████▐█▌
████▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄██▄▄▄▄▄
███▐███▀▄█▄█▀▀█▄█▄▀
███████████████████
█████████████▄████
█████████▀░▄▄▄▄▄
███████▄█▄░▀█▄▄░▀
███▄██▄▀███▄█████▄▀
▄██████▄▀███████▀
████████▄▀████▀
█████▄▄
.
"I could either watch it
happen or be a part of it"
▬▬▬▬▬
Cheema02
Sr. Member
****
Offline Offline

Activity: 392
Merit: 330

★Bitvest.io★ Play Plinko or Invest!

View Profile WWW
February 23, 2024, 03:59:45 PM
 #19559

New Telegram Scam Targets Crypto Wallets Using ERC-2612 Tokens

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
Attention all my brothers , Ek naya scam Telegram par ERC - 2612 tokens istemal karke crypto wallets ko target banata hai, jisse hamlekar transaction ki tasdiq ke baghair victims ke wallets ko khaali kar sakte hain. Ye scam users ko ek message sign karne par dhokha dene par mabni hota hai, aksar phishing ke zariye. Jab zyada tokens ERC-2612 ko apnane lagte hain to ye scam aam ho sakta hai. Ek user ne OPNX ke liye fake Telegram group mein shaamil hone ke baad $600 ke OX tokens khoya.
Walikum slam bhai telegram channel ka scam ajj kal boht zadya increase hu gy hai is say bachy ka sarf yahi ik tariqa ha kh verified channel sy information get kary or kasi scam link par click na kry jasy kh kasi ksam ka wallet hack ya scam hony ka masla ha is lay careful rahy ha apny paaso ki jafizat kary dakhy ap kitni mahnat sy dollar earn kar rahy hai dollar ki price to ap sab janty ha agr kasi sa miumum 100$ ka scam bi hu jaye to oski value ik month ki salley ka barabr ha jo educated bandy ha oski salley banti ha is lay ehatoyat kary ERC ka naya scam dakh ka ma kbud haran hu kh ya kia sceen hai baqi asi usefull update daty rahy jasy say sb ko faida hu or apka knowledge ma bi aziafa hu.

BIG WINNER!
[15.00000000 BTC]

▄████████████████████▄
██████████████████████
██████████▀▀██████████
█████████░░░░█████████
██████████▄▄██████████
███████▀▀████▀▀███████
██████░░░░██░░░░██████
███████▄▄████▄▄███████
████▀▀████▀▀████▀▀████
███░░░░██░░░░██░░░░███
████▄▄████▄▄████▄▄████
██████████████████████
▀████████████████████▀
▄████████████████████▄
██████████████████████
█████▀▀█▀▀▀▀▀▀██▀▀████
█████░░░░░░░░░░░░░▄███
█████░░░░░░░░░░░░▄████
█████░░▄███▄░░░░██████
█████▄▄███▀░░░░▄██████
█████████░░░░░░███████
████████░░░░░░░███████
███████░░░░░░░░███████
███████▄▄▄▄▄▄▄▄███████
██████████████████████
▀████████████████████▀
▄████████████████████▄
███████████████▀▀▀▀▀▀▀
███████████▀▀▄▄█░░░░░█
█████████▀░░█████░░░░█
███████▀░░░░░████▀░░░▀
██████░░░░░░░░▀▄▄█████
█████░▄░░░░░▄██████▀▀█
████░████▄░███████░░░░
███░█████░█████████░░█
███░░░▀█░██████████░░█
███░░░░░░████▀▀██▀░░░░
███░░░░░░███░░░░░░░░░░
▀██░▄▄▄▄░████▄▄██▄░░░░
▄████████████▀▀▀▀▀▀▀██▄
█████████████░█▀▀▀█░███
██████████▀▀░█▀░░░▀█░▀▀
███████▀░▄▄█░█░░░░░█░█▄
████▀░▄▄████░▀█░░░█▀░██
███░▄████▀▀░▄░▀█░█▀░▄░▀
█▀░███▀▀▀░░███░▀█▀░███░
▀░███▀░░░░░████▄░▄████░
░███▀░░░░░░░█████████░░
░███░░░░░░░░░███████░░░
███▀░██░░░░░░▀░▄▄▄░▀░░░
███░██████▄▄░▄█████▄░▄▄
▀██░████████░███████░█▀
▄████████████████████▄
████████▀▀░░░▀▀███████
███▀▀░░░░░▄▄▄░░░░▀▀▀██
██░▀▀▄▄░░░▀▀▀░░░▄▄▀▀██
██░▄▄░░▀▀▄▄░▄▄▀▀░░░░██
██░▀▀░░░░░░█░░░░░██░██
██░░░▄▄░░░░█░██░░░░░██
██░░░▀▀░░░░█░░░░░░░░██
██░░░░░▄▄░░█░░░░░██░██
██▄░░░░▀▀░░█░██░░░░░██
█████▄▄░░░░█░░░░▄▄████
█████████▄▄█▄▄████████
▀████████████████████▀

Rainbot
Daily Quests
Faucet
snowpega
Full Member
***
Offline Offline

Activity: 350
Merit: 185

View Profile WWW
February 23, 2024, 04:52:10 PM
 #19560

.................

Well, Many Thanks to Sayeds56 sir and apko b brother mai esko confirm krna cha rha tha k staking krni b chaheya mean agar hum islam k point of view sy dahain ya jiaz hai ya nai so thats why mai ny ap sy pooch liya. Asal mai bhai baat kuch asi hai Alhumdulila hum Muslim hai or agar earing start krna shuru krty hai through any source sab sy pehly hum usko verify krty hain k wo hamray liya halal hai ya haram beacause Haram k ak lukma b apna asar dekha daita hai Baki Allah Pak ki zaat hum sab ko rizakai Hallal ata farmaye or behtreen ata farmayee Ameen.

Ab to kuch had tak mera esky related Point of veiw change howa hai baki inshaAllah mai es par khud b thori research krta hoon q ya khud k research bohat zaroori hai koi b action lainay sy pehly.

Sayeds56 Sir ab b time hai k mai DYM ko stake kr k airdrop k liya eligible ho skta ho es liya pooch rha q k mai esko ly kr kuch zayda updated nai hoon or koi update hai DYM ki trarf sy k kab tak ya log second airdrop ki distribution karain gy. And last thing kitnay DYM stake krna zaroori hain airdrop k liya eligible honnay k liya? Kindly en question par thori rooshni daliya ga. jazzak Allah!

Pages: « 1 ... 928 929 930 931 932 933 934 935 936 937 938 939 940 941 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 963 964 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 [978] 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 996 997 998 999 1000 1001 1002 1003 1004 1005 1006 1007 1008 1009 1010 1011 1012 1013 1014 1015 1016 1017 1018 1019 1020 1021 1022 1023 1024 1025 1026 1027 1028 ... 1041 »
  Print  
 
Jump to:  

Powered by MySQL Powered by PHP Powered by SMF 1.1.19 | SMF © 2006-2009, Simple Machines Valid XHTML 1.0! Valid CSS!