Bitcoin Forum
May 11, 2024, 01:07:57 PM *
News: Latest Bitcoin Core release: 27.0 [Torrent]
 
   Home   Help Search Login Register More  
Pages: [1]
  Print  
Author Topic: [ANN] [QWC] Qwertycoin -NO PREMINE- Cryptonight + Zawy / Anon Cryptocurrency  (Read 821 times)
jatoi_8080 (OP)
Newbie
*
Offline Offline

Activity: 5
Merit: 0


View Profile
April 21, 2018, 09:45:08 PM
 #1

ڈچ | جرمن | فرنچ | اٹالین | سپینش | اسٹونین | پرتگیز |  انڈونیشین | رشین | ترکش | چائنیز | کورین | کوئی زبان رہتی ہے؟ 175,000کورٹی کوائن کے عوض ترجمہ کرنے کے لیے۔ یہاں کلک کیجیے

  کرپٹوکرنسی - [QWC]کورٹی کوائن  


!بلاک ہایٹ30,600  پہ لازمی اپ ڈیٹ۔ براہ کرم اپنے والٹ اپ ڈیٹ کیجیے
بلاک ہایٹ 30,600پہ معمولی اپ ڈیٹ۔ براہ کرم بلاک ہائٹ 40,000سے پہلے اپنے والٹ اپ ڈیٹ کیجیے۔اندازا تاریخ ~ مارچ کا اختتام



:تعارف
کورٹی کوائن بٹ کوائن کی طرح ایک ڈی سنٹرلائزڈ ڈیجیٹل  کرپٹو کرنسی ہے۔ یہ کرپٹونوٹ کی گمنام ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہے۔ کورٹی کوائن کا نہ ہی کوئی مالک ہے اور نہ ہی کوئی اسے کنٹرول کرتا ہے۔ یہ کسی مرکزی اتھارٹی کے بغیر کام کرنے کے لیے پئر ٹو پئر اور کی مائننگ کی مزاحمت رکھنے والی ٹیکنالوجی استمال کرتی ہے۔

کورٹی کوائن دنیا بھر میں پئر ٹو پئر ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئےرازداری اور بلکل صفر فیس کے ساتھ فوری اور خفیہ ادائیگی   کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ ریاضی  کورٹی کوائن کے نیٹ ورک کی حفاظت کرتی ہے اور افراد کو اپنے پیسوں اور معلومات کو کنٹرول کرنے کی طاقت دیتا ہے۔

آپ کا پرائویٹ نمبر بغیر کسی احتساب اور نگرانی کے آپ کا بینک اکائونٹ ہے۔

:کوائن کی خصوصیات
  • الگوریتھم: کرپٹونوٹ
  • ڈفیکلٹی الگورتھم: Zawy
  • ڈیجیٹل نوٹ۔ بائٹ کوائن۔ مونرو۔ کاربو :فورک
  • فراہمی: زیادہ سے زیادہ 184 بلین +موجودہ ٹیل ایمشن منصوبہ جات
  • بلاک کا وقت:120سیکنڈ
  • کرنسی یونٹ: 8 | :میچورٹی کی گہرائی : 60بلاکس
  • مائننگ: سی پی یو اور جی پی یو کی مایننگ کی ح
  • بلاک کاانعام:کوارٹی کوائن کے بلاک کا انعام ہر بلاک کے بعد کم ہوتا ہے۔ معلومات یہاں سے حاصل کریں
  • دشواری: ہر بلاک کے بعد نیا ہدف طے کرتی یے
  • P2P|PPC-bind-port: 8196 | 8197
  • اپنا ماسٹر نوڈ کھولیے اپنا نیٹورک ڈیمن چلائیے اور اسے اپنے ڈیسکٹاپ والٹس میں چلائیے۔ اس خاصیت کے ساتھ اپکا پی سی والٹ لائٹ والٹ کے طور پہ چلایا جا سکتا ہے،تاکہ آپ کو مکمل بلاک چین نہ ڈاوؑنلوڈ کرنی پڑے اور ساتھ میں اپنا ہئ دور کا ڈیمن استعمال کرتے ہوئے چھوٹا سا انعام بھی لیتے رہیں۔


:لائحہ عمل

:بلاک اکسپلورر

:تجارت

:پولز



:ڈیسکٹاپ اور لائٹ والٹ
جب آپ اپناکورٹی کوائن کا والٹ کھولتے ہیں، یہ خود بخود آپ کا پہلا ایڈریس بنا دی گا اور نیٹورک کے ساتھ ہم آہنگ ہونا شروع کر دیتا ہے۔
اس بات پہ اصرار کیا جاتا ہے کہ آپ اپنے نئے والٹ کو پاسورڈ لگا کے خفیہ کر دیں۔ اپنے والٹ کو بغیر کسی حفاظت کے چھوڑنا اس کو سسٹم کے خراب ہونے کی صورت میں غیر محفوظ بنا دیتا ہے۔
اپنے والٹ کو محفوظ بنانے کے لیے، پہلے سیٹنگ پہ جاو پھرانکرپٹ والٹ پہ۔

کورٹی کوائن کا والٹ معیاری کے فولڈر میں کئی فائلز بناتا ہے۔

Quote
:ونڈوز
C:\Users\%user_name%\AppData\Roaming\qwertycoin\

OSX/:لینکس
] ~/.qwertycoin/

:والٹ حاصل کیجیے

:ونڈوز
:OSمیک
:لینکس

لائٹ والٹ

بغیر بلاک چین ڈاونلوڈ کیے والٹ استعمال کرنا ممکن ہے۔ ریموٹ موڈ میں یہ ریموٹ نوڈ کے ساتھ رابطہ کرے گا۔ یہ چند منٹوں میں مکمل کام کرتا والٹ حاصل کرنا ممکن بناتا ہے۔
سیٹنگز میں ریموٹ نوڈ چنیے ۔۔اور والٹ کو دوبارہ سے چلائیے اگر آپ گرافک یوزر انٹرفیس چلا رہے یا سادہ والٹ۔۔ڈیمن۔۔ایڈریس یا ۔۔ڈیمن۔ہوسٹ اور ۔۔ڈیمن۔۔پورٹ فلیگز کے ساتھ چلائیے۔ یہ محفوظ طریقہ ہے اور نوڈ آپ کے کوائن  نہیں چرا سکتا۔
  • node-00.qwertycoin.org:8197
  • node-04.qwertycoin.org:8197
  • اپنا نود چلائیے اور اپنا آئ پی ایڈریس لکھیے ادھر



اکیلے مائننگ کرنا

کلائنٹ کے ساتھ اکیلے مائننگ کیسے کی جائے
1. کلائنٹ ریلیز ڈاونلوڈ کیجیے
2. ریلیز کو کسی بھی فولڈر یا جگہ پہ نکالیے۔
3. ڈیمن چلائیے۔سادہ والٹ چلائیے اور والٹ بنایئے۔آپ اسے بعد میں گرافک یوزر انٹرفیس میں کھول سکتے ہیں۔ qwertycoind
4. یہاں سی پی یو کے کورز کی تعداد ہے جن کے ساتھ آپ مائننگ کرنا چاہتے ہو۔ x ۔"start_mining x" سادہ والٹ میں لکھیے
5. لکھ کے اپنا ہیش ریٹ معلوم کیجیے۔   "show_hr"
6.  لکھ  کے اسے چھپائیے۔ "hide_hr"

بہت ہی آسان --start-mining YOUR_WALLET_ADDRESS --mining-threads 3 کو آپ ان ہدایات کے ساتھ بھی چلا سکتے ہیںqwertycoind متبادلا
یا ااپ گرافک یوزر انٹر فیس ڈاونلود کر کے مائننگ شروع کر سکتے ہیں۔اکیلے یا پول میں۔



ماسٹر نوڈز

کریپٹونوٹ کے والٹ دور کے ڈیمن کے ساتھ بغیر بلاک چین کو ڈاونلوڈ کیے چل سکتے ہیں۔ یہ بوقت ضرورت فوری کام کرنا شروع کر دیتا ہے۔یہ کافی محفوظ ہے کیوں کہ دور کا ڈیمن آپ کے کوائن نہیں چرا سکتا، اپنا نوڈ چلانا تاہم زیادہ محفوظ ہے۔ لیکن یہ دور کے ڈیمن کو کسی اورکوائن کی اجرت نہیں ملتی۔ صرف کورٹی کوائن کی صورت میں ایسے دور کے نوڈ کو انعام ملتا ہے۔

بنیادی طور پہ،ماسٹر نوڈ اوپن پورٹ کے ساتھ والی مشین پہ کورٹی کوائن کا کلائنٹ ڈیمن ہےجو کہ لائٹ والٹ اور سب سے اہم موبائل والٹ کو اپنے ساتھ جڑنے دیتا ہے۔ ماسٹر نوڈ سے جڑے کے والٹ ہر ٹراںسیکشن کے لیے ایک چھوٹی سی فیس بھر رہے ہوتے ہیں۔یہ فیس کورتؤڑی کوائن نوڈ کو چلانے کے اخراجات پورا کرنے کے طور پہ استعمال ہوتے ہیں۔

یہ ماسٹر نوڈ موبائل والٹس کے لیے اہم خدمات سر انجام دے رہے ہیں، اور ساتھ ہی  کورٹی کوائن کے نیٹورک کو بحال رکھنے اور بڑھانے کے لیے مدد کر رہے ہیں۔ہمارے پاس مستقبل میں بھی ایسے نوڈز کی حوصلی افزائی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

کورٹی کوائن کاماسٹر نوڈ شروع کرنے کے لیے  اوپن پورٹ اور ایک ہے آی پی کے ساتھ صرف ایک مشین چاہیے۔مشین کے پاس لوڈ کو برداشت کرنے کی ہمت ہونی چاہیے جب جڑے ہوئے والٹس کے لیے بلاک چین کاکام کرنا ہوگا، یہ گھر میں فارغ ایک عدد پی سی بھی ہو سکتا ہے۔ ایسی مشین پہ آپ کا ڈیمناس طرح اس والٹ ایڈریس کو مخصوص کرتے ہوئے چلا سکتے ہیں جہاں فیس جائے گی۔
Code:
./qwertycoind --restricted-rpc --enable-cors=*  --enable-blockchain-indexes --rpc-bind-ip=0.0.0.0 --rpc-bind-port=8197 --fee-address=QWC1L4aAh5i7cbB813RQpsKP6pHXT2ymrbQCwQnQ3DC4QiyuhBUZw8dhAaFp8wH1Do6J9Lmim6ePv1SYFYs97yNV2xvSbTGc7s
آپ کسی بھی والٹ ایڈریس کو مخصوص کر سکتے ہیں، یہ آپ کا گرافک انٹریوز کا ایڈریس ہو سکتا ہے،حتہ کے پیپر والٹ بھی۔ یہ وہ والٹ ہو گا جہاں آپ فیس وصول کروگے۔
آپ کو یہ چیز یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ پورٹ اوپن ہے اور فائر وال پہ بلاک تو نہیں ہے۔ اگر آپ گھر میں راوٹر کے پیچھے چلا رہے ہیں تو آہ کو پورٹ فارورڈنگ کرنی پڑے گی۔

اگر آپ کے پاس ایک آی پی اور تیز کنیکشن کے ساتھ ایک عدد پی سی گھر میں مسلسل چل رہا ہے اورماسٹر نوڈ چلا کےکوارٹی کوائن کے نیٹورک کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو ڈیمن چلائیے جیسے کہ مثال دی ہوئ اور جٹ
تاکہ اس کو ڈیفالٹ نوڈ کی فہرست میں شامل کیا جا سکے  https://github.com/qwertycoin-org/qwertycoin/pulls ھب پہ پل ریکویسٹ بھیجیے۔
آپ براوزر میں اپنے آئی پی کو اس طرح چلا کے چیک کر سکتے ہیں کہ آپ کا نوڈ چل رہا ہے کہ نہیں
Code:
http://45.77.103.210:8197/feeaddress
اور آپ کو اس طرح کا کچھ دکھائی دے گا
Code:
{"fee_address":"QWC1L4aAh5i7cbB813RQpsKP6pHXT2ymrbQCwQnQ3DC4QiyuhBUZw8dhAaFp8wH1Do6J9Lmim6ePv1SYFYs97yNV2xvSbTGc7s","status":"OK"}
اپنے والٹ ایڈریس کے ساتھ جہاں فیس جائے گی۔


آپ اپنا ماسٹر نوڈ وی پی ایس پہ مضصوص ڈومین کے ساتھ چلا سکتے ہیں اور اسے یہاں لکھیے تاکہ لوگ خود اسے شامل کر سکیں اگر تو وہ چاہیں۔کورٹی کوئن کے نوڈ کو وی پی ایس پی نہ چلانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔صرف اس وقت ایسا کر جب پہلے سے فارغ وی پی ایس پڑا ہے اور کوئی کام نہیں کر رہا۔

فلحال کے لیے زیادہ فیس کی امیدیں نا لگاوؑ کیوں کہ ایسے دور کے نوڈز کا استعمال بہت کم ہے۔

:کورٹی کوائن پراجیکٹ کو عطیہ دیجیے

Code:
BTC: 1DkocMNiqFkbjhCmG4sg9zYQbi4YuguFWw
ETH: 0xA660Fb28C06542258bd740973c17F2632dff2517
BCH (Bitcoin Cash): qz975ndvcechzywtz59xpkt2hhdzkzt3vvt8762yk9
XMR: 47gmN4GMQ17Veur5YEpru7eCQc5A65DaWUThZa9z9bP6jNMYXPKAyjDcAW4RzNYbRChEwnKu1H3qt9FPW9CnpwZgNscKawX
ETN: etnkJXJFqiH9FCt6Gq2HWHPeY92YFsmvKX7qaysvnV11M796Xmovo2nSu6EUCMnniqRqAhKX9AQp31GbG3M2DiVM3qRDSQ5Vwq

عطیہ جات بنیادی ڈھانچے کی دیکھ بھال بہتری باوؑنٹیز اور ایکسچینج پہ لسٹنگ کی طرف جائیں گے۔



:دیگر معلومات اور لنکس
https://qwertycoin.org/files/social-media-icons/32x32/discord.png
https://qwertycoin.org/files/social-media-icons/32x32/telegram.pnghttps://qwertycoin.org/files/social-media-icons/32x32/twitter.pnghttps://qwertycoin.org/files/social-media-icons/32x32/facebook.pnghttps://qwertycoin.org/files/social-media-icons/32x32/reddit.png
https://qwertycoin.org/files/social-media-icons/32x32/github.png
https://qwertycoin.org/files/social-media-icons/32x32/rss.png
https://qwertycoin.org/files/social-media-icons/32x32/website.png
Annotated Cryptonote Whitepaper

:لائسنس
License کورٹی کوائن ایم آئی ٹی لائسنس کے تحت لائسنسڈ ہے،مزید معلومات کے لیے جائیے  

تیسری پارٹی کی خدمات کے لیے کوئی سفارش نہیں ہے۔ فورک یا نیٹ ورک اشو کی صورت میں یقینی بنائیے کہ جو بھی سروس استعمال کر رہے ہیں وہ صحیح چینل کو اپڈیٹ اور حمایت کرتی ہے۔

:اصل پوسٹ کا لنکْ
https://bitcointalk.org/index.php?topic=2881418.0
Pages: [1]
  Print  
 
Jump to:  

Powered by MySQL Powered by PHP Powered by SMF 1.1.19 | SMF © 2006-2009, Simple Machines Valid XHTML 1.0! Valid CSS!