Bitcoin Forum
March 13, 2026, 05:53:10 AM *
News: Latest Bitcoin Core release: 30.2 [Torrent]
 
   Home   Help Search Login Register More  
Pages: « 1 [2]  All
  Print  
Author Topic: PLEASE MODS DON'T DELETE  (Read 910 times)
Adiljutt156 (OP)
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 868
Merit: 540


Part of AOBT Gang - English Translator to Urdu


View Profile WWW
October 21, 2025, 10:01:04 PM
Last edit: October 22, 2025, 04:42:34 PM by Adiljutt156
 #21

ChiBitCTy    :مصنف
ANN - 2025 Bitcointalk Annual Pumpkin Carving Contest  :اصل موضوع



2025 بٹ کوائن ٹاک پمکن کارونگ مقابلے میں خوش آمدید۔ میں نے یہ مقابلہ 2022 میں دوبارہ شروع کیا تھا ( https://bitcointalk.org/index.php?topic=5416347.0 )، یہ میری توقعات سے کہیں زیادہ تھا۔ Theymos، موڈز، نیوبیز سے لے کر لیجنڈری ممبران تک جنہیں میں کئی سالوں سے جانتا ہوں، ہر کوئی کسی نہ کسی طریقے سے اس میں شامل ہو گیا اور یہ ایک شاندار اور یادگار تجربہ تھا۔

میں نے آج اسٹور سے چند کدو اٹھائے اور آپ پیچھے ایک بہت امریکی لکڑی کا کدو دیکھ سکتے ہیں۔
وہ بھی آج دیکھا اور خریدنے کا فیصلہ کرنا آسان تھا،
خزاں کے موسم میں میری پسندیدہ چیزیں وہ دو کدو اور فٹبال (امریکن فٹبال) ہیں۔




میں اگلے مہینے کے دوران کچھ سفر کرنے والا ہوں، اس لیے میں اس کی تیاری میں تھوڑا پہلے سے آگے بڑھ رہا ہوں۔ اور چونکہ آج اتوار ہے، اس کا مطلب ہے پورا دن این ایف ایل، تو یہ ایک فوری اے این این ہے۔

یکم اکتوبر کو کھلے گا

پیروی کرنے کے لیے: عین مطابق اصول، اور انعامات۔ میں وہی اصول استعمال کروں گا جو میرے آخری مقابلوں میں تھے۔ انعامات میں اکیلا فراہم کروں گا۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ سب کچھ بٹ کوائن ٹاک کمیونٹی کے بارے میں ہو (1 اکتوبر کو میری 9 سالہ اے این این 🤯 ہے)۔ جیتنے والے انعامات اچھے ہوں گے، میں وعدہ کرتا ہوں Smiley

جڑے رہیں

 :گزشتہ سال کا مقابلہ حوالہ کے طور پر https://bitcointalk.org/index.php?topic=5512198.0



-مقابلہ اب شروع ہو گیا ہے -

قواعد: مقابلے میں شامل ہونے کے لیے آپ کو بٹ کوائن تھیم والا کدو تراشنا ہوگا۔ جب تک یہ کسی قسم کا کدو ہے، یہ اہل ہے۔ آپ کو اپنے کام کے ساتھ اپنے صارف نام اور تاریخ کے ساتھ کاغذ کا ایک شیٹ بھی شامل کرنا چاہیے۔

 :انعامات
 پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کو فنڈڈ (.001بی ٹی سی) ساتوری پوکر چپ ملے گی۔ پلس .004بی ٹی سی



دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو: .0006 بی ٹی سی

تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو: .0004 بی ٹی سی

یہ مقابلہ 31 اکتوبر 12اے ایم لاس اینجلس ٹائم زون پر ختم ہوگا۔


(امکان ہے کہ میں اگلے چند دنوں میں موقع ملنے پر ہر جیتنے والے انعام کے ساتھ کچھ فزیکل اصل انعامات بھی شامل کر دوں گا۔)

جیتنے والوں کا فیصلہ ایک ایسے طریقے سے کیا جائے گا جو بعد میں طے کیا جائے گا۔ یہ نظام اس طرح ترتیب دیا جائے گا کہ اسے ممکنہ حد تک منصفانہ بنایا جا سکے

 !سب کے کام دیکھنے کا بے حد انتظار ہے



 :ترجمہ اس کی پہل پر کیا گیا ہے


 
█▄
R


▀▀██████▄▄
████████████████
▀█████▀▀▀█████
████████▌███▐████
▄█████▄▄▄█████
████████████████
▄▄██████▀▀
LLBIT▀█ 
  TH#1 SOLANA CASINO  
████████████▄
▀▀██████▀▀███
██▄▄▀▀▄▄████
████████████
██████████
███▀████████
▄▄█████████
████████████
████████████
████████████
████████████
█████████████
████████████▀
████████████▄
▀▀▀▀▀▀▀██████
████████████
███████████
██▄█████████
████▄███████
████████████
█░▀▀████████
▀▀██████████
█████▄█████
████▀▄▀████
▄▄▄▄▄▄▄██████
████████████▀
........5,000+........
GAMES
 
......INSTANT......
WITHDRAWALS
..........HUGE..........
REWARDS
 
............VIP............
PROGRAM
 .
   PLAY NOW    
Adiljutt156 (OP)
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 868
Merit: 540


Part of AOBT Gang - English Translator to Urdu


View Profile WWW
October 25, 2025, 11:37:50 PM
Last edit: November 03, 2025, 09:40:15 PM by Adiljutt156
 #22

fillippone    :مصنف
There are 2^256 private keys out there: how big is that number?  :اصل موضوع



کل جب میں بٹ کوائن کے بارے میں گہرائی میں جا کر تحقیق رہا تھا، تو میری نظر بدنام زمانہ keys.lol ویب سائٹ پر پڑی۔

https://keys.lol
(وارننگ: وقت ضائع کرنے والی چیز!)

یہ بنیادی طور پر ایک ویب سائٹ ہے جو ہر صفحے پر بے ترتیب طور پر 128 پرائیویٹ کیز جنریٹ کرتی ہے، پھر متعلقہ ایڈریسز (کمپریسڈ اور انکمپریسڈ) کا بلاک چین پر بیلنس چیک کرتی ہے اور کسی بھی مثبت بیلنس یا سابقہ ٹرانزیکشنز کی رپورٹ دیتی ہے۔

!واہ
اگر آپ کو ان کلائنٹ سائیڈ پر تیار کردہ صفحات میں مثبت بیلنس ملتا ہے تو آپ درحقیقت اُن پرائیویٹ کیز کے مالک ہوتے ہیں، لہٰذا آپ ایسے بیلنس کے جائز مالک ہیں اور آپ کو اسے اپنی والیٹ میں منتقل کرنے سے کوئی روک نہیں سکتا۔

میں نے اس ویب سائٹ پر چند گھنٹے گزارے اور ہزاروں پرائیویٹ کیز جنریٹ کیں، مگر ظاہر ہے کچھ بھی نہیں ملا، نہ ایک بھی استعمال شدہ ایڈریس، اور بیلنس والا تو بالکل نہیں ملا۔

پھر میں نے سوچا کہ میں عمل کو تھوڑا سا ترتیب دے سکتا ہوں، اور یہاں فورم کے چند ساتھی صارفین سے بات کرنے کے بعد، میں نے سوچا کہ ہم ایک اسکرپٹ بنا سکتے ہیں جو بے ترتیب پرائیویٹ کیز جنریٹ کرے، پھر ایسے ایڈریس کا بیلنس اپنے بٹ کوائن نوڈ سے پوچھے اور اگر کوئی بیلنس ملے تو اسے میری اپنی والیٹ میں منتقل کر دے۔ مقامی طور پر کام کرنے سے یہ عمل تھوڑا تیز ہو جائے گا، میں نے سوچا۔

شروع سے ہی مجھے معلوم تھا کہ کچھ ملنے کے امکانات نہایت کم ہیں، مگر میں کوشش کرنا چاہتا تھا کیونکہ بیلنس تلاش کر کے کچھ نہ ملنے سے مجھے یقین ہو جاتا کہ کوئی بھی میرے اپنے بٹ کوائن جو میں نے بڑے احتیاط سے اپنی کولڈ والیٹ میں رکھا ہوا ہے اسی طرح حاصل نہیں کر سکتا۔

جب میں @babo کے اپنی اسکرپٹ ظاہر کرنے کا انتظار کر رہا تھا، تو میں نے دل میں سوچا: “Fillippone زندگی کے کھیل میں صرف ایک مہرہ ہے”… آخر کسی نے پہلے اس کے بارے میں کیوں نہیں سوچا؟

واپس اُس پیچیدہ راستے میں داخل ہو کر، میں نے جلد ہی “لارج بٹ کوائن کولائیڈر” دریافت کر لیا۔

https://lbc.cryptoguru.org/about

واہ، یہ تو ایک سنجیدہ پراجیکٹ ہے۔
بنیادی طور پر ہزاروں تقسیم شدہ سرور روزانہ بنیادوں پر 26 ٹریلین (!!!) پرائیویٹ کیز بناتے اور چیک کرتے ہیں۔
 پہلے تین سالوں کے دوران، وہ 7 پرائیویٹ کیز تلاش کرنے میں کامیاب رہے۔ یہ بہت زیادہ ہے! میں نے سوچا تھا کہ امکانات کہیں کم ہوں گے، مگر ممکن ہے کہ کسی والیٹ میں کیز بنانے کے لیے ناقص رینڈم نمبر جنریٹر استعمال ہونے کی وجہ سے کوئی بگ ہو۔ (مزید تحقیق درکار ہے!)


Let’s quickly review a few numbers:
Number of private keys theoretically possible: 2^256 or roughly 10^77
Number of bitcoin addresses: 2^160
Number of private keys searched by Bitcoin collider: 2^160
Numbers of atoms in the universe: 10^78 to 10^82
Number of used Bitcoin addresses: 18,000,000

The number of private keys ACTUALLY possible, is a little bit smaller than 2^256, as specified here

Let’s work out a few examples.
  • Suppose we have a billion active addresses, each of them with a positive balance: we know this is roughly 10^3 bigger than the actual number.
    Probably the number of atoms in the universe is 10^3 times bigger than the number of addresses, so it is fair to say that finding a private Key with a positive amount is roughly as likely as finding one of those atoms spread all over the whole visible universe.
    How big is a billions of atoms? According to this Quora answer, it’s smaller than an E.Coli bacteria. So guess taking this bacteria, shred at atomic level, distribute it in the universe and trying to find one of those an atoms. Pretty tough, isn’t it?

  • Second example is from this article. Suppose we want to scan all private keys in search of a positive balance and suppose that each inhabitant of the earth has a scanning speed one billion times higher than twice the current computing power of the Bitcoin network, thus:
    * 10 billion people;
    * multiplied by one billion;
    * multiplied by twice the computing power of Bitcoin, about 100 thousand terahash per second;
    we obtain: 1,000,000,000,000*1,000,000,000*100,000*100,0000,000,000 = 10^10*10^9*10^5*10^12 = 10^36
    For simplicity, we rounded down ‘115,792,089,237,316,195,423,570,985,008,687,907,852,837,564,279,074,904,382,605,163,141,518,161,494,336’ to 10^77, and we obtained that, if we checked every single private key, in search of a positive balance, it would take 10^77/10^36 = 10^41 seconds, how many years would it be?
    Since there are about 31557600 seconds in a year, it corresponds to about 10^41/31557600 = 31^33 years, which is more or less 10^23 times the estimated age of the universe (currently estimated at 13.82 billion years), in short
    100,000,000,000,000,000,000,000, i.e. about 100 billion billion times the age of the universe.

  • This video on how much secure is the SHA 256 algorithm.
     https://youtu.be/S9JGmA5_unY

  • All previous example didn’t account for the energy involved in such calculations. Of course all those very powerful machines would need to be powered by some kind of energy. How much energy would be necessary? Well, a lot, according to this infographic:



    Link to Reddit


Other examples about how much it would take to randomly guess  a private key:

Further references:


Other vey big numbers:

Here are only a few examples, if you have additional resources or comment, don’t hesitate to post yours below and I will add to the list!

 
█▄
R


▀▀██████▄▄
████████████████
▀█████▀▀▀█████
████████▌███▐████
▄█████▄▄▄█████
████████████████
▄▄██████▀▀
LLBIT▀█ 
  TH#1 SOLANA CASINO  
████████████▄
▀▀██████▀▀███
██▄▄▀▀▄▄████
████████████
██████████
███▀████████
▄▄█████████
████████████
████████████
████████████
████████████
█████████████
████████████▀
████████████▄
▀▀▀▀▀▀▀██████
████████████
███████████
██▄█████████
████▄███████
████████████
█░▀▀████████
▀▀██████████
█████▄█████
████▀▄▀████
▄▄▄▄▄▄▄██████
████████████▀
........5,000+........
GAMES
 
......INSTANT......
WITHDRAWALS
..........HUGE..........
REWARDS
 
............VIP............
PROGRAM
 .
   PLAY NOW    
Adiljutt156 (OP)
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 868
Merit: 540


Part of AOBT Gang - English Translator to Urdu


View Profile WWW
December 20, 2025, 01:04:58 AM
Last edit: December 21, 2025, 03:45:47 PM by Adiljutt156
 #23

GazetaBitcoin    :مصنف
Libertarians -- where are they now?  :اصل موضوع



ہم سب کچھ لوگ اب بھی یاد رکھتے ہیں کہ بٹ کوائن ایک آزادی پسند اور کرپٹو-انارکسٹ نظریے کی بنیاد پر بنایا گیا تھا۔ اگرچہ ساتوشی نے شاذ و نادر ہی براہ راست سیاست یا آزادی پسندی کا حوالہ دیا، لیکن اس نے مختلف، باریک انداز میں بٹ کوائن کی روح کا اظہار کیا۔ شاید اس کی بہترین مثال وہ پیغام ہے جو جینیسس بلاک میں شامل کیا گیا تھا: "چانسلر بینکوں کے لیے دوسرے بیل آؤٹ کے دہانے پر"۔ بٹ کوائن بننے کے بعد اس نے ہمیں یہ فورم بھی فراہم کیا۔ واقعی، اُس وقت یہ کسی اور سائٹ پر ہوسٹ تھا، لیکن پھر بھی یہ "ساتوشی کا فورم" ہی تھا۔

اس وقت بہت سے صارفین / افراد بٹ کوائن کے آزادی پسند اور کرپٹو-انارکسٹ نظریات کو سمجھتے تھے اور انہوں نے انہیں اپنایا۔ بہت سے لوگ اچھی طرح تعلیم یافتہ بھی تھے اور این رینڈ کی لکھی ہوئی کتابیں یا مشہور ماہرین معاشیات کی تحریریں پڑھا کرتے تھے جو آسٹرین اسکول کی پیروی کرتے تھے، جیسے مرے روتھبارڈ، فریڈرک آگسٹ وون ہائیک یا لڈوگ وون مائیز۔ (کیا آپ جانتے ہیں کہ راس البرچٹ بھی ایک پرجوش آزادی پسند اور نہایت تعلیم یافتہ شخص تھا؟ دیگر باتوں کے علاوہ، وہ خفیہ لفظ جو وہ اپنی شناخت ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتا تھا جب وہ ڈی پی آر سے بات کیا کرتا تھا، مرے روتھبارڈ تھا — کیا آپ نے کبھی اس بارے میں سوچا؟)

مجھے خود این رینڈ کے شاہکار اٹلس شرگڈ کو پڑھنے کا موقع پایا، جو 1356 صفحات پر مشتمل ایک کتاب ہے، جسے امریکی قارئین کے مطابق بائبل کے بعد دوسری سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی کتاب سمجھا جاتا ہے۔



اور میں نے کتاب کو اپنے ہاتھوں سے نہیں چھوڑا جب تک کہ اسے مکمل نہیں پڑھ لیا۔ یہ بہت متاثر کن ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اصل پیغام کتاب میں پیش کیے گئے افسانے سے ظاہر نہیں ہوتا، بلکہ اس سے ہے جو آپ لائنوں کے درمیان پڑھتے ہیں…

جب مجھے یہ فورم ملا تو میں نے ماضی میں لکھے گئے بہت سے آزادی پسند موضوعات تلاش کیے۔ یا وہ موضوعات جو انارکسٹس یا کرپٹو-انارکسٹس نے لکھے تھے۔ ان  :میں سے کئی بہت دلچسپ تھے، جیسے

- آزادی پسند بننے کے لیے ایک مختصر رہنمائی... -- 2011 میں لکھا گیا
- تمام آزادی پسندوں کو جیل بھیج دو اور ان سے زبردستی نکلوا دو -- 2011 میں لکھا گیا
- آزادی پسندی اور خارجیت -- 2011 میں لکھا گیا۔

اور یہ فہرست آگے بھی چل سکتی ہے۔

 :لیکن آج کل آپ کو ان معاملات پر کوئی نئے موضوعات نظر نہیں آتے۔ مجھے چند (اور بہت دلچسپ) ملے، جو 2020 میں لکھے گئے تھے

- آزادی پسندی، معیشت، اور آزادی پر مرے روتھبارڈ کے اقوال
- سرمایہ داری، حکومت، فلسفہ، اور مزید پر این رینڈ کے اقوال
- سوشلزم، معیشت، اور مزید پر فریڈرک اے۔ ہائیک کے اقوال۔

اور میرا خیال ہے کہ ایسے موضوعات / مضامین کی کمی ایک نقصان ہے، ایسا نقصان جو براہِ راست محسوس نہیں ہوتا بلکہ بالواسطہ طور پر ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بٹ کوائن کی بنیاد آزادی پسندی اور کرپٹو-انارکسزم پر رکھی گئی ہے۔ آپ ان تصورات کے بغیر بٹ کوائن کو نہیں رکھ سکتے۔

اس لیے، میں پوچھتا ہوں: آزادی پسند — اب وہ کہاں ہیں؟ کرپٹو-انارکسٹس — اب وہ کہاں ہیں؟ آپ اب کہاں ہیں؟

کیا ہمارا بٹ کوائن مکمل طور پر صرف انہی لوگوں کے گھیرے میں آ گیا اور مغلوب ہو گیا جو لالچی ہیں اور اس میں صرف امیر ہونے کا راستہ دیکھتے ہیں؟ کیا ہمارا بٹ کوائن صرف سی ای ایکس کے مالکان کے لیے اپنی جیبیں بھرنے کا ایک اور طریقہ ہے؟ کیا کسی کو اس کے آزادی پسند اصول یاد نہیں رہے…؟



 :ترجمہ اس کی پہل پر کیا گیا ہے


 
█▄
R


▀▀██████▄▄
████████████████
▀█████▀▀▀█████
████████▌███▐████
▄█████▄▄▄█████
████████████████
▄▄██████▀▀
LLBIT▀█ 
  TH#1 SOLANA CASINO  
████████████▄
▀▀██████▀▀███
██▄▄▀▀▄▄████
████████████
██████████
███▀████████
▄▄█████████
████████████
████████████
████████████
████████████
█████████████
████████████▀
████████████▄
▀▀▀▀▀▀▀██████
████████████
███████████
██▄█████████
████▄███████
████████████
█░▀▀████████
▀▀██████████
█████▄█████
████▀▄▀████
▄▄▄▄▄▄▄██████
████████████▀
........5,000+........
GAMES
 
......INSTANT......
WITHDRAWALS
..........HUGE..........
REWARDS
 
............VIP............
PROGRAM
 .
   PLAY NOW    
Adiljutt156 (OP)
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 868
Merit: 540


Part of AOBT Gang - English Translator to Urdu


View Profile WWW
January 05, 2026, 08:40:04 PM
Last edit: January 06, 2026, 02:57:02 PM by Adiljutt156
 #24

icopress    :مصنف
[Voting 2025] Bitcointalk Community Awards 🏆  :اصل موضوع



Quote from: میں بحث کریں [Eng][Rom][Ger][Fil][Ita][Spa][Cro][Pid][Rus][Pol]نتائج [2024] کوئز new [لائیو] & [Bustabit]


اس سال، بِٹ کوائن ٹاک کمیونٹی ایوارڈز اپنی چھٹا سالگرہ منا رہے ہیں! ہمیشہ کی طرح، آپ کا ووٹ ان خاص لوگوں کی تعریف کرنے کا ایک شاندار موقع ہے جو اپنا سب کچھ ہماری کمیونٹی کو دیتے ہیں اور ہمارے پیارے فورم کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ جیسا کہ ہم 2025 کو پیچھے دیکھتے ہیں، یاد رکھیں کہ کن واقعات اور صارفین نے آپ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا۔ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی تمام انعامات ووٹ ڈالنے والوں کو جائیں گے۔ 🏆

       جیتنے والوں کے لیے کون سے انعامات منتظر ہے؟

اس سال، ہمارے اسپانسر 🔥 Bustabit.com, [C]ryptioS کی دیکھ بھال اس سال، ہمارے پاس 20 فاتح ہوں گے، جن میں سے ہر ایک کو اپنے بٹ کوائن ایڈریس پر $150 ملے گا۔ پچھلے سالوں کی ووٹنگ کی حرکیات کی بنیاد پر، ہمارے پاس دو اہم پول ہوں گے، جن میں سے ہر ایک میں یکساں تعداد میں شریک ہوں گے۔ بشکریہ GazetaBitcoin، یہاں ایک خصوصی ریفل بھی ہوگا جس میں ذاتی نوعیت کا بی ٹی سی رومانیہ پلاسٹک کارڈ + $200! 🎁 نوٹ۔




پول نمبر 2 (0-99)
پول نمبر 1 (0-99)
پول نمبر 3 (تمام ووٹرز)



10 فاتح اور ہر ایک کو $150
10 فاتح اور ہر ایک کو $150
خصوصی ریفل



                                                                                                                                                                     
      یہ کیسے کام کرتا ہے؟

60 دنوں کے لیے عوامی ووٹنگ کھلی رہے گی، جس میں کوئی بھی فعال صارف حصہ لے سکتا ہے۔ کسی بھی صارف کو ایک علیحدہ تھریڈ میں انتخابی مہم چلانے کا حق حاصل ہے، خاص طور پر اس مقصد کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہر متعلقہ کیٹیگری میں سرفہرست تین فاتحین میں سے کون ہوگا اس کا انحصار صرف آپ کی سرگرمی پر ہے۔ اس سال بھی "ووٹ پاور" کا اصول 2024 بی سی اے میں پہلی پوزیشن کے فاتحین کے لیے ڈالے گئے ووٹوں پر لاگو ہوگا، ایسے ووٹوں کو 0.75 سے 1 نوٹ۔

  • 3 صارفین تک آپ ہر کیٹیگری میں ووٹ دے سکتے ہیں نوٹ۔
  • آپ کو وضاحت کرنی ہوگی آپ کسی صارف کو کیوں نومینیٹ کر رہے ہیں۔ نوٹ۔
  • ووٹ دینے کے لیے آپ کے پاس آخری 120 دنوں میں کم از کم 10 میرٹ ہونا ضروری ہے۔


کسٹم ٹائٹل
نومینیشن کی تفصیل



 
اچھے کا ہیرو
غیر رسمی لیڈر کو ایوارڈ دیا جاتا ہے! new

اس شخص نے اتنا گہرا اثر چھوڑا ہے کہ جب وہ آپ سے بات کرتا ہے، تو آپ کی سانس رُک جاتی ہے * اور اس کی پوسٹس ناقابلِ انکار لگتی ہیں۔ جا چکے ہیروز بھی اس انعام کے مستحق ہیں!



فورم ننجا
یہ ایوارڈ ایسے ممبر کو دیا جاتا ہے جس کا نام مستقل مزاجی کی علامت ہو۔  new

فورم کے پاس ہمیشہ ایسے صارفین ہوتے ہیں جو نہ صرف اپنے لکھنے کے انداز کی وجہ سے بھیڑ سے الگ ہوتے ہیں، وہ لوگ جن کی سرگرمی ہر جگہ محسوس ہوتی ہے، اور وہ لوگ جن کے بغیر بٹ کوائن ٹاک ناقابل تصور ہے۔



بٹ کوائن گیک
یہ ایوارڈ اس شریک کو دیا جاتا ہے جسے آپ نے بٹ کوائن سے متعلقہ شعبوں میں سب سے زیادہ مددگار محسوس کیا۔

ہمیں بتائیں کہ آپ کے جاننے والوں میں سے کون بٹ کوائن کے بارے میں انتہائی پرجوش ہے، جو آپ کو آسانی سے ایسی باریکیوں کی وضاحت کر سکتا ہے جن کے بارے میں آپ کو معلوم بھی نہیں تھا یا جنہوں نے اپنی دادی کے لیے اے ایس آئی سی کا انتخاب کیا تھا۔



بہترین ایونٹ
کس ایونٹ کا آپ پر سب سے زیادہ اثر ہوا؟

یہ نومینیشن کرپٹو کمیونٹی میں سب سے زیادہ قابل ذکر واقعات یا ذاتی طور پر آپ کے لیے سب سے اہم واقعات کا خراج ہے۔ یہ چھٹا سالانہ ایوارڈز ہیں، اور آپ 2025 کے تمام اہم ایونٹس کے لیے صرف نومینیٹ اور ووٹ دے سکتے ہیں۔



بہترین پروجیکٹ
ہم بٹ کوائن ٹاک پر پیش کردہ کسی کاروبار یا کسی پروجیکٹ کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔



سال کی دریافت
شاید یہ سب سے غیر متوقع لیکن اسی وقت علامتی کیٹیگریز میں سے ایک ہے، جو ظاہر کرتی ہے کہ فورم زندہ ہے۔

یہ انعام صرف نووارد بٹ کوائنرز کو ہی نہیں دیا جاتا، بلکہ ان دیگر صارفین کو بھی دیا جاتا ہے جو پچھلے سال کے دوران فورم کی سرگرمیوں میں فعال طور پر حصہ لے رہے ہیں… اور ہاں، آپ اپنے بہترین بٹ کوائن ٹاک دوست کو بھی نومینیٹ کر سکتے ہیں!



 
ہیلپ بسٹر
یہ انعام ایک شاندار رضاکار کو دیا جاتا ہے جو صرف کمیونٹی کے فائدے کے لیے کام کر رہا ہو۔

وہ کافی سخت اخلاقی ضابطے کی پابندی کرتا ہے، ایک رول ماڈل ہے، اور نئے آنے والوں کی مدد کرنے، رپورٹنگ کرنے، اسکیمرز کا پتہ لگانے، یا اے آئی سرگرمی کو روکنے کے لیے مستقل طور پر نہ رکنے والے جوش کا مظاہرہ کرتا ہے۔



 
کرافٹ ماسٹر
یہ انعام ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جو اپنے ہنر سے دل کی گہرائیوں سے محبت کرتے ہیں، چاہے وہ پیشہ ورانہ سرگرمی ہو یا شوق۔

یہ انعام سب سے زیادہ مناسب ہے ان سب سے اہم شخصیات کے لیے جو کلیکٹرز، ماڈریٹرز، کاروباری، ڈیزائنرز، اسپورٹس کے ماہرین، عوامی اقدامات اور ٹولز بنانے والے ہیں، جو فورم کی زندگی کو مزید روشن بناتے ہیں۔



   
مقامی ہیرو
کیا آپ اپنے دوستوں کو ووٹ دینا چاہتے ہیں؟ بہت اچھا! new

بہت سے صارفین اپنی مقامی سیکشنز سے آگے نہیں جاتے، اس لیے ہم جاننا چاہتے ہیں کہ کس کے نام ہر کمیونٹی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ دیکھتے ہیں کون سی مقامی کمیونٹی سب سے زیادہ متحد ہے۔ وال آبزروور کو ایک الگ کمیونٹی سمجھا جاتا ہے۔



 
مس بٹ کوائن ٹاک
اگرچہ خواتین اب بٹ کوائن ٹاک پر اقلیت ہیں، لیکن وہ اب بھی ہماری کمیونٹی کا ایک لازمی حصہ ہیں۔ اور اگرچہ واقعی بہت کم نومینیز ہیں، ہم اس کیٹیگری کو ختم نہیں کر سکتے*، تو آئیے اپنی خوبصورتیوں کے لیے شکریہ ادا کریں۔

آپ کے خیال میں خاص طور پر مس بٹ کوائن ٹاک بننے کا مستحق کون ہے؟



_________________
_________________
Quote from: icopress

اسپانسرز کا شکریہ: 🔥 Bustabit، GazetaBitcoin ... بلکہ یہ بھی PowerGlove، جس نے گزشتہ انتخابات میں ووٹوں کی گنتی میں اور nutildah کو انمول مدد فراہم کی کمنٹ ... جو او پی کو اپنا کام جاری رکھنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اور ان لوگوں کو بھی جو کوئز اور ڈیزائن کے لیے تجاویز لائے، جیسے Jayce، 1miau, NeuroticFish, SatoPrincess, fillippone. 🎅



 :ترجمہ اس کی پہل پر کیا گیا ہے


 
█▄
R


▀▀██████▄▄
████████████████
▀█████▀▀▀█████
████████▌███▐████
▄█████▄▄▄█████
████████████████
▄▄██████▀▀
LLBIT▀█ 
  TH#1 SOLANA CASINO  
████████████▄
▀▀██████▀▀███
██▄▄▀▀▄▄████
████████████
██████████
███▀████████
▄▄█████████
████████████
████████████
████████████
████████████
█████████████
████████████▀
████████████▄
▀▀▀▀▀▀▀██████
████████████
███████████
██▄█████████
████▄███████
████████████
█░▀▀████████
▀▀██████████
█████▄█████
████▀▄▀████
▄▄▄▄▄▄▄██████
████████████▀
........5,000+........
GAMES
 
......INSTANT......
WITHDRAWALS
..........HUGE..........
REWARDS
 
............VIP............
PROGRAM
 .
   PLAY NOW    
Pages: « 1 [2]  All
  Print  
 
Jump to:  

Powered by MySQL Powered by PHP Powered by SMF 1.1.19 | SMF © 2006-2009, Simple Machines Valid XHTML 1.0! Valid CSS!