الحمدللہ مبارک ہو ارشد ندیم مبارک ہو تمام پاکستانیوں کو
ارشد ندیم نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر نوے میٹر کا ہندسہ عبور کیا
ایک اور گولڈ میڈل پاکستان کے نام
Arshad Nadeem fuly fit ni tha phir bhi he managed to win the gold medal for Pakistan. Aur woh first Asian hay jis nay Men's Javelin throw above 90M ki hay. He has made a record jis ko torna Asan ni hoga.
Mein nay yeh match live TV p Dekha tha kaal raat. Arshad Nadeem 88M kay sath jeeth raha tha but phir GRN ka Peteras nay 88.64M Javelin throw kr di aur mujhee laga k Pakistan ab gold medal ni jeet paiye ga. Phir Arshad Nadeem nay apni 5th throw ki jo 90.18 M ki thi. Ap recording dekhna, asa lag raaha tha Allah ki madad aus mein shamil thi jo aus throw ko 90M c agay lay gaye. It was too good to watch
میں نے پورا میچ نہیں دیکھا صرف نوے میٹر والی تھرو دیکھی لیکن جس طرح آپ نے میچ کا نقشہ کھینچا ہے پڑھتے ہوئے ہی ٹینشن ہوگئی ضرور دیکھو گا ان شاء اللّٰہ
اللّٰہ کی مدد کی جو بات کی آپ نے سر وہ کیسے نہیں ہوگی جب آپ کے والدین نے آپ کیلئے دعائیں کرتے رہیں ایک سیکنڈ کیلئے بھی ان کا دل و دماغ آپ سے غافل نا ہو
I don't think Galambo is doing anything good
سیاسی پروپیگنڈہ کرنے میں کوئی برائی نہیں اس سے آپ سوچنا شروع کرتے ہیں تحقیق کرتے ہیں اپنے آپ کو بدلنے کی کوشش کرتے ہیں اور سیاسی شعور پیدا ہوتا ہے جو فلحال سب سے اہم ہے ہم سب کیلئے پورے ملک کیلئے
بہت سی پوسٹس درست ہوتی ہے اور بہت سی پوسٹس سے اختلاف ہوتا ہے سب کو ہی شاید بہرحال سیاست ضروری ہے ہر جگہ
Why we blame political leaders are corrupt, when people like you are there for cheating
You bring bad name to the Pakistan community.
سیاسی لیڈروں کو اسلئے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے کہ آج یہ ملک اور ہم جس جگہ ہے ان کی وجہ سے ہیں فرق یہ ہے کہ اس میں کسی کا حصہ زیادہ ہے کسی کا کم
گلامبو بھائی کی جو بات کی جب سے میں اس فورم پر آیا ہو میں نے ایسا کچھ نہیں دیکھا کہ انھوں نے کسی کو غلط سمجھایا ہو یا کسی قسم کی دھوکہ دہی کی ہو اگر کی مراد ان کے اکاؤنٹس پر موجود ٹرسٹ کی ہے تو وہ ان سے بےخبری میں ہوا اور اب واپس کا کوئی راستہ نہیں اس سے کمیونٹی بدنام نہیں ہوتی غلطیاں ہوجاتی ہے
ہمیں یہ دیکھنا چاہئے کہ ہم کسی کیلئے کتنے فائیدہ مند ہے
Bhai ap khud dekh saqta hn ky sub political parties plus Army chief eik taraf hn aur IK alone eik taraf. Ya baat ab saaf zahir hy ky IK in sub sa different hy. Almost 4 saal IK na hakomat ke pr abhe tk koe solid corruption ka case prove nhi ho saqa IK py. Foreign funding bhe just eik joke hy.
پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی صرف اتنی سی کہانی ہے
تیرا بوٹ مردہ باد میرا بوٹ زندہ باد یہی نعرہ لوٹوں کیلئے بھی فٹ کرسکتے ہیں آپ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے خان صاحب اکیلے ہیں تو وہ غلط ہے ہوسکتا ہے جنرل باجوہ عمران خان کے مخالف ہو لیکن جنرل فیض نہیں
تحریک انصاف کے نزدیک آدھی آرمی، آدھی عدلیہ اور ہر ان کا چاہنے والا آزاد جبکہ باقی غلام اور یہی سوچ پی ڈی ایم کی بھی ہے تحریک عدم اعتماد سے لے کر وزیر اعلیٰ پنجاب کے بار بار الیکشن تک اس ملک کے آئین کے ساتھ جو مذاق کیا ہر ادارے نے خاص کر سپریم کورٹ تو مجھے تو یہی سمجھ آیا یہاں قانون شخصیت کے حساب سے تیار ہوتے ہیں آئین کے حساب سے نہیں اس کے بعد شاہ محمود کی بیٹی کو ٹکٹ اور فوجیوں کی شہادت اور سوشل میڈیا پر مہم صدر کی طرف سے صفائی دینا پھر شیریں مزاری کا ٹوئٹ سفیر کو لے کر حالانکہ یہ چاہے کسی کی بھی حکومت ہو ہمیشہ ہوتا رہا ہے یہ پروٹوکول ہوتا ہے عالمی اس کے بعد شہباز گل اور سلیم صافی کی ایک دوسرے کیلئے اخلاقیات سے گرے ہوئے جملے
کیا آپ یہ سوچتے ہیں اس سب سے گزر کر آپ کسی یورپی یا امریکی ملک کا مقابلہ کرسکتے ہیں کبھی بھی نہیں ہم ایسے ہی پستیوں میں رہے گے ان سب چیزوں کو دیکھ کر اور خان صاحب کی پونے چار سالہ کارکردگی دیکھ کر کم از کم مجھے کوئی فرق نہیں نظر آتا
IK paa corruption proof niii hoi but apppp p tuu proof hogi hayyyy
گلامبو بھائی کا تو نہیں معلوم لیکن خان صاحب پر کرپشن کے ثبوت ہے مثال کے طور پر بحریہ ٹاؤن اور ابراج گروپ کی ہی کافی ہے
حل صرف جماعت اسلامی