Bitcoin Forum
May 04, 2024, 05:39:26 AM *
News: Latest Bitcoin Core release: 27.0 [Torrent]
 
   Home   Help Search Login Register More  
Pages: « 1 ... 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 [556] 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 ... 1046 »
  Print  
Author Topic: Pakistan  (Read 3913584 times)
Rehan Zakir
Member
**
Offline Offline

Activity: 812
Merit: 53

View Profile
October 02, 2022, 09:56:48 AM
 #11101

Sindh govt to launch housing project for flood affected people with WB's assistance

Sindh government has decided to launch housing project for the flood-affected people in the province at a cost of 110 billion rupees with assistance of the World Bank. The decision in this regard was taken at a meeting between Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah and the World Bank team in Karachi.

The World Bank Country Director Najy Benhassine attended the meeting through video link. The Chief Minister informed that the government has already deputed teams to clear water from the flooded towns and villages, and the process is likely to be completed in one and half month.

Project to bohat acha hai. Q k flood wale areas mai logon k pass ghar nae hain rehne k liye. Wo Khule asman k nechy apni zindagi guzar rahe hain. Or ise trhan he guzarte rahe to agle 20 saal lagen gen unko apna ghar banne k liye without any resources k. Q k unka business wagera sub kuch khatam ho chuka hai.

Information source: https://radio.gov.pk/01-10-2022/sindh-govt-to-launch-housing-project-for-flood-affectees-with-wbs-assistance
Image source: https://twitter.com/PakStartup/status/1576251259245719552?s=20&t=vvxDsiTfpkE0gzPrwjCFzg

|     T o n T o g e t h e r     |     Saving Empowers Winning     |
Join Launchpool  >  Jan 10th - Feb 10th
●    T W I T T E R    ●    T E L E G R A M    ●    M E D I U M    ●
1714801166
Hero Member
*
Offline Offline

Posts: 1714801166

View Profile Personal Message (Offline)

Ignore
1714801166
Reply with quote  #2

1714801166
Report to moderator
Remember that Bitcoin is still beta software. Don't put all of your money into BTC!
Advertised sites are not endorsed by the Bitcoin Forum. They may be unsafe, untrustworthy, or illegal in your jurisdiction.
1714801166
Hero Member
*
Offline Offline

Posts: 1714801166

View Profile Personal Message (Offline)

Ignore
1714801166
Reply with quote  #2

1714801166
Report to moderator
Hamza2424
Legendary
*
Offline Offline

Activity: 966
Merit: 1040

#SWGT CERTIK Audited

View Profile WWW
October 02, 2022, 01:11:18 PM
Merited by Ronzybloch (2)
 #11102

Learn About Beauty & Ethics of the Islam

ایک نوجوان نے درویش سے دعا کرنے کو کہا ...... درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سے دُعا دی:
"اللّہ تجھےآسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے"

دعا لینے والے نے حیرت سے کہا:
حضرت! الحمد للّہ ہم مال پاک کرنے کے لیے ھر سال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں، بلاؤں کو ٹالنے کے لیے حسبِ ضرورت صدقہ بھی دیتے ہیں.... اس کے علاوہ ملازمین کی ضرورتوں کا بھی خیال رکھتے ہیں، ہمارے کام والی کا ایک بچہ ہے، جس کی تعلیم کا خرچہ ہم نے اٹھا رکھا ہے، اللّہ  کی توفیق سے ہم تو کافی آسانیاں بانٹ چکے ہیں ۔۔۔

درویش تھوڑا سا مسکرایا اور بڑے دھیمے اور میٹھے لہجے میں بولا:

"میرے بچے!  پیسے، کھانا .یہ سب تو رزق کی مختلف قسمیں ہیں۔۔اور
یاد رکھو "رَازِق اور الرَّزَّاق" صرف اور صرف الله تعالٰی کی ذات ہے۔۔۔تم یا کوئی اور انسان یا کوئی اور مخلوق نہیں ۔۔ تم جو کر رہے ہو، اگر یہ سب کرنا چھوڑ بھی دو تو اللّہ تعالٰی کی ذات یہ سب فقط ایک ساعت میں سب کو عطا کر سکتی ہے ، اگر تم یہ کر رہے ہو تو اپنے اشرف المخلوقات ہونے کی ذمہ داری ادا کر رہے ہو."

درویش نے نرمی سے اس کا ہاتھ اپنے دونوں ہاتھ میں لیا اور پھر بولا:
میرے بچے! آؤ میں تمہیں سمجھاؤں کہ آسانیاں بانٹناکسے کہتے ہیں.

🌹کبھی کسی اداس اور مایوس انسان کے کندھے پے ہاتھ رکھ کر، پیشانی پر کوئی شکن لائے بغیر ایک گھنٹا اس کی لمبی اور بے مقصد بات سننا..... آسانی ہے!

🌹اپنی ضمانت پر کسی بیوہ کی جوان بیٹی کے رشتے کے لیے سنجیدگی سے تگ ودو کرنا .... آسانی ہے!

🌹   صبح دفتر جاتے ہوئے اپنے بچوں کے ساتھ محلے کے کسی یتیم بچے کی اسکول لے جانے کی ذمہ داری لینا۔۔۔یہ آسانی ہے!

🌹 اگر تم کسی گھر کے داماد یا بہنوئی ہو تو خود کو سسرال میں خاص اور افضل نہ سمجھنا... یہ بھی آسانی ہے!

🌹غصے میں بپھرے کسی آدمی کی کڑوی کسیلی اور غلط بات کو نرمی سے برداشت کرنا .... یہ بھی آسانی ہے!

🌹چاۓ کے کھوکھے والے کو اوئے کہہ کر بُلانے کی بجائے بھائی یا بیٹا کہہ کر بُلانا..... یہ بھی آسانی ہے!

🌹  گلی محلے میں ٹھیلے والے سے بحث مباحثے سے بچ کر خریداری کرنا.یہ آسانی ہے!

🌹تمہارا اپنے دفتر، مارکیٹ یا فیکٹری کے چوکیدار اور چھوٹے ملازمین کو سلام میں پہل کرنا، دوستوں کی طرح گرم جوشی سے ملنا، کچھ دیر رک کر ان سے ان کے بچوں کا حال پوچھنا..... یہ بھی آسانی ہے!
ہسپتال میں اپنے مریض کے برابر والے بستر کے انجان مریض کے پاس بیٹھ کر اس کا حال پوچھنا اور اسے تسّلی دینا ..... یہ بھی آسانی ہے!

🌹ٹریفک اشارے پر تمہاری گاڑی کے آگے کھڑے شخص کو ہارن نہ دینا جس کی موٹر سائیکل بند ہو گئی ہو ...... سمجھو تو یہ بھی آسانی ہے!"

درویش نے حیرت میں ڈوبے نوجوان کو شفقت سے سر پر ھاتھ پھیرا اور سلسلہ کلام جارے رکھتے ہوئے دوبارہ متوجہ کرتے ہوئے کہا:
"بیٹا جی! تم آسانی پھیلانے کا کام گھر سے کیوں نہیں شروع کرتے۔۔۔۔.!!!؟؟؟

🌹آج واپس جا کر باھر دروازے کی گھنٹی صرف ایک مرتبہ دے کر دروازہ کُھلنے تک انتظار کرنا.

🌹   آج سے باپ کی ڈانٹ ایسے سننا جیسے موبائل پر گانے سنتے ہو.
آج سے ماں کے پہلی آواز پر جہاں کہیں ہو فوراً ان کے پاس پہنچ جایا کرنا.... اب انھیں تمہیں دوسری آواز دینے کی نوبت نہ آئے.
آیندہ سے بیوی کی غلطی پر سب کے سامنے اس کو ڈانٹ ڈپٹ مت کرنا.

🌹 سالن اچھا نہ لگے تو دسترخوان پر حرف شکایت بلند نہ کرنا .کبھی کپڑے ٹھیک استری نہ ہوں تو خود استری درست کرلینا۔۔۔.
 
میرے بیٹے! ایک بات یاد رکھنا زندگی تمہاری محتاج نہیں ، تم زندگی کے محتاج ہو ، منزل کی فکر چھوڑو، اپنا اور دوسروں کا راستہ آسان بناؤ ، ان شاء اللّہ تعالٰی منزل خود ہی مل جائے گی۔۔۔۔۔!!!!!!

حاصل کلام

آئیں! صدقِ دِل سے دُعا کریں کہ اللّہ تعالٰی ہم سب کو آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے،آمین ثم آمین یا رب العالمین.

Source: This post is taken from a Friends Watsapp as i am not the author of post, content of post is morally effective on the Education so i have posted it for my dears to learn from mistakes we do.

Ronzybloch
Member
**
Offline Offline

Activity: 219
Merit: 67

Life Can't be ctrl+ Z

View Profile
October 02, 2022, 01:20:53 PM
Merited by shahzadafzal (1), Hamza2424 (1)
 #11103

Today's Pattern :
is 'CUP AND HANDLE'

Characteristics:

1. It's  Shape  like as  Cup☕.

2. It's bullish continuation  chart pattern.

3. It's appear almost  in Uptrend.
 
Interpretation:

It can be Bullish wait for breakout towards  upside .

Key points to keep in mind:
The price is excepted to rise upward  when chart looks complete .
When cups chart formed the price comes back to touch the previous peak of bottom line.
This pattern consist of  two body parts , "CUP" and "HANDLE"
The breakout towards upside shows that here is most aggressive buyers and the large increase of volume of assets during breakout shows here is institutional buying behind the stocks .it's usually takes 4 weeks to complete it's pattern.
Cup and handle pattern is too much risky , no body knows from where this stock comes back., Most of chances of liquidity due to high risk .
How can we use this pattern while trading ?
We can simple take it as cup is our entry point and handle is our stop loss.
One of the most important thing to keep in your mind if this chart of cup and handle forms bullish structure in short time frame like 15 minutes  and market structure on higher time frame like 1 day is downtrend , than don't try to take this trade.
آج کا پیٹرن:
'کپ اینڈ ہینڈل' ہے
خصوصیات:
 1. اس کی شکل کپ جیسی ہے☕۔ 2. یہ تیزی کا تسلسل چارٹ پیٹرن ہے۔ 3.   Uptrend میں ظاہر ہوتا ہے۔
تشریح:
 یہ الٹا کی طرف بریک آؤٹ کا تیزی کا انتظار ہو سکتا ہے۔
ذہن میں رکھنے کے لئے اہم نکات:
جب چارٹ مکمل نظر آتا ہے تو قیمت اوپر کی طرف بڑھنے سے مستثنیٰ ہے۔ جب کپ چارٹ بنتا ہے تو قیمت نیچے لائن کی پچھلی چوٹی کو چھونے کے لیے واپس آجاتی ہے۔ یہ پیٹرن جسم کے دو حصوں پر مشتمل ہے، "CUP" اور "HANDLE" اوپر کی طرف بریک آؤٹ یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہاں سب سے زیادہ جارحانہ خریدار ہیں اور یہاں بریک آؤٹ شوز کے دوران اثاثوں کے حجم میں بڑا اضافہ اسٹاک کے پیچھے ادارہ جاتی خریداری ہے۔ اس کے پیٹرن کو مکمل کرنے میں عام طور پر 4 ہفتے لگتے ہیں۔ کپ اور ہینڈل کا پیٹرن بہت زیادہ خطرناک ہے، کوئی جسم نہیں جانتا کہ یہ اسٹاک کہاں سے واپس آئے گا۔، زیادہ خطرے کی وجہ سے لیکویڈیٹی کے زیادہ تر امکانات۔ ٹریڈنگ کے دوران ہم اس پیٹرن کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟ ہم اسے آسانی سے لے سکتے ہیں کیونکہ کپ ہمارا انٹری پوائنٹ ہے اور ہینڈل ہمارا سٹاپ نقصان ہے۔ آپ کے ذہن میں رکھنے کی ایک سب سے اہم بات اگر کپ اور ہینڈل کا یہ چارٹ 15 منٹ جیسے مختصر وقت کے فریم میں تیزی کا ڈھانچہ بناتا ہے اور 1 دن جیسے زیادہ ٹائم فریم پر مارکیٹ کا ڈھانچہ ڈاؤن ٹرینڈ ہے تو اس تجارت کو لینے کی کوشش نہ کریں۔

techptcl786
Jr. Member
*
Offline Offline

Activity: 1218
Merit: 1

View Profile
October 02, 2022, 02:22:25 PM
 #11104

why new bounty s not come??any link???

NNNNNNNAeem Akhtar
Samrean
Member
**
Offline Offline

Activity: 99
Merit: 28

I love Bitcoin

View Profile
October 02, 2022, 04:05:34 PM
 #11105

Learn About Beauty & Ethics of the Islam

ایک نوجوان نے درویش سے دعا کرنے کو کہا ...... درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سے دُعا دی:
"اللّہ تجھےآسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے"

دعا لینے والے نے حیرت سے کہا:
حضرت! الحمد للّہ ہم مال پاک کرنے کے لیے ھر سال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں، بلاؤں کو ٹالنے کے لیے حسبِ ضرورت صدقہ بھی دیتے ہیں.... اس کے علاوہ ملازمین کی ضرورتوں کا بھی خیال رکھتے ہیں، ہمارے کام والی کا ایک بچہ ہے، جس کی تعلیم کا خرچہ ہم نے اٹھا رکھا ہے، اللّہ  کی توفیق سے ہم تو کافی آسانیاں بانٹ چکے ہیں ۔۔۔

درویش تھوڑا سا مسکرایا اور بڑے دھیمے اور میٹھے لہجے میں بولا:

"میرے بچے!  پیسے، کھانا .یہ سب تو رزق کی مختلف قسمیں ہیں۔۔اور
یاد رکھو "رَازِق اور الرَّزَّاق" صرف اور صرف الله تعالٰی کی ذات ہے۔۔۔تم یا کوئی اور انسان یا کوئی اور مخلوق نہیں ۔۔ تم جو کر رہے ہو، اگر یہ سب کرنا چھوڑ بھی دو تو اللّہ تعالٰی کی ذات یہ سب فقط ایک ساعت میں سب کو عطا کر سکتی ہے ، اگر تم یہ کر رہے ہو تو اپنے اشرف المخلوقات ہونے کی ذمہ داری ادا کر رہے ہو."

درویش نے نرمی سے اس کا ہاتھ اپنے دونوں ہاتھ میں لیا اور پھر بولا:
میرے بچے! آؤ میں تمہیں سمجھاؤں کہ آسانیاں بانٹناکسے کہتے ہیں.

🌹کبھی کسی اداس اور مایوس انسان کے کندھے پے ہاتھ رکھ کر، پیشانی پر کوئی شکن لائے بغیر ایک گھنٹا اس کی لمبی اور بے مقصد بات سننا..... آسانی ہے!

🌹اپنی ضمانت پر کسی بیوہ کی جوان بیٹی کے رشتے کے لیے سنجیدگی سے تگ ودو کرنا .... آسانی ہے!

🌹   صبح دفتر جاتے ہوئے اپنے بچوں کے ساتھ محلے کے کسی یتیم بچے کی اسکول لے جانے کی ذمہ داری لینا۔۔۔یہ آسانی ہے!

🌹 اگر تم کسی گھر کے داماد یا بہنوئی ہو تو خود کو سسرال میں خاص اور افضل نہ سمجھنا... یہ بھی آسانی ہے!

🌹غصے میں بپھرے کسی آدمی کی کڑوی کسیلی اور غلط بات کو نرمی سے برداشت کرنا .... یہ بھی آسانی ہے!

🌹چاۓ کے کھوکھے والے کو اوئے کہہ کر بُلانے کی بجائے بھائی یا بیٹا کہہ کر بُلانا..... یہ بھی آسانی ہے!

🌹  گلی محلے میں ٹھیلے والے سے بحث مباحثے سے بچ کر خریداری کرنا.یہ آسانی ہے!

🌹تمہارا اپنے دفتر، مارکیٹ یا فیکٹری کے چوکیدار اور چھوٹے ملازمین کو سلام میں پہل کرنا، دوستوں کی طرح گرم جوشی سے ملنا، کچھ دیر رک کر ان سے ان کے بچوں کا حال پوچھنا..... یہ بھی آسانی ہے!
ہسپتال میں اپنے مریض کے برابر والے بستر کے انجان مریض کے پاس بیٹھ کر اس کا حال پوچھنا اور اسے تسّلی دینا ..... یہ بھی آسانی ہے!

🌹ٹریفک اشارے پر تمہاری گاڑی کے آگے کھڑے شخص کو ہارن نہ دینا جس کی موٹر سائیکل بند ہو گئی ہو ...... سمجھو تو یہ بھی آسانی ہے!"

درویش نے حیرت میں ڈوبے نوجوان کو شفقت سے سر پر ھاتھ پھیرا اور سلسلہ کلام جارے رکھتے ہوئے دوبارہ متوجہ کرتے ہوئے کہا:
"بیٹا جی! تم آسانی پھیلانے کا کام گھر سے کیوں نہیں شروع کرتے۔۔۔۔.!!!؟؟؟

🌹آج واپس جا کر باھر دروازے کی گھنٹی صرف ایک مرتبہ دے کر دروازہ کُھلنے تک انتظار کرنا.

🌹   آج سے باپ کی ڈانٹ ایسے سننا جیسے موبائل پر گانے سنتے ہو.
آج سے ماں کے پہلی آواز پر جہاں کہیں ہو فوراً ان کے پاس پہنچ جایا کرنا.... اب انھیں تمہیں دوسری آواز دینے کی نوبت نہ آئے.
آیندہ سے بیوی کی غلطی پر سب کے سامنے اس کو ڈانٹ ڈپٹ مت کرنا.

🌹 سالن اچھا نہ لگے تو دسترخوان پر حرف شکایت بلند نہ کرنا .کبھی کپڑے ٹھیک استری نہ ہوں تو خود استری درست کرلینا۔۔۔.
 
میرے بیٹے! ایک بات یاد رکھنا زندگی تمہاری محتاج نہیں ، تم زندگی کے محتاج ہو ، منزل کی فکر چھوڑو، اپنا اور دوسروں کا راستہ آسان بناؤ ، ان شاء اللّہ تعالٰی منزل خود ہی مل جائے گی۔۔۔۔۔!!!!!!

حاصل کلام

آئیں! صدقِ دِل سے دُعا کریں کہ اللّہ تعالٰی ہم سب کو آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے،آمین ثم آمین یا رب العالمین.

Source: This post is taken from a Friends Watsapp as i am not the author of post, content of post is morally effective on the Education so i have posted it for my dears to learn from mistakes we do.

Aur koi ap ko gambling campaign aur haram Kamanny c muna kera tu usy ghusa na hona bii asni hy !!!!

I love Bitcoin
Morningstarr
Member
**
Offline Offline

Activity: 546
Merit: 78

View Profile
October 02, 2022, 04:39:25 PM
Last edit: October 02, 2022, 06:36:43 PM by Morningstarr
 #11106

why new bounty s not come??any link???
میرے خیال میں ان تین میں آپ نہیں ہے اور یہ اچھی بھی ہے تو جوائن کرنا چاہے تو کرلے
https://bitcointalk.org/index.php?topic=5412723.0
https://bitcointalk.org/index.php?topic=5415474.0
https://bitcointalk.org/index.php?topic=5414341.0

اسلام آباد پولیس میں تازہ بھرتیوں کیلئے عورتوں کیلئے مختص آسامیوں پر اب ٹرانس جینڈر بھی ملازمت حاصل کرسکے یعنی ایک انسان جو بائیولوجیکل طور پر مرد ہے لیکن نفسیاتی طور پر وہ خود کو عورت محسوس کرتا ہے تو وہ بغیر کسی پریشانی و بے فکری کے یہ ملازمت حاصل کرسکتا ہے کہاں ہے وہ خواتین جن کو اپنے حقوق کی فکر ستاتی رہتی ہے اور ہاں اس کا کریڈٹ جاتا ہے لبرل آئیڈیالوجی رکھنے والی نون لیگ، پیپلز پارٹی مفاد پرست مولانا فضل الرحمٰن اور ریاست مدینہ کا چورن بیچ کر لبرل قوانینِ رائج کرانے والی پارٹی تحریک انصاف کے قائد عمران خان کو

Img source : https://www.google.com/url?sa=t&source=web&rct=j&url=https://islamabadpolice.gov.pk/img/jobs2022/constable_ad.pdf&ved=2ahUKEwj034uEmML6AhV2_rsIHQe6DzcQFnoECAsQAQ&usg=AOvVaw2mOw1-0wTD5Bz8DXspDNxm
MFahad
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 2464
Merit: 644

Eloncoin.org - Mars, here we come!

View Profile WWW
October 02, 2022, 07:19:24 PM
 #11107

why new bounty s not come??any link???
There is lot of bounty in the bounty thread , you can check all These bounties just By Clicking Here Bounties
Most of bounties are just waste of time but still you can participate in these bounties ,  May be they give you profit because sometimes a bad project gives better profit then good one. Currently I think Ariva Land bounty is looking good because they are escrowed and will pay in stable coin . In the bear market Stablecoin is best option.

▄▄████████▄▄
▄▄████████████████▄▄
▄██
████████████████████▄
▄███
██████████████████████▄
▄████
███████████████████████▄
███████████████████████▄
█████████████████▄███████
████████████████▄███████▀
██████████▄▄███▄██████▀
████████▄████▄█████▀▀
██████▄██████████▀
███▄▄█████
███████▄
██▄██████████████
░▄██████████████▀
▄█████████████▀
████████████
███████████▀
███████▀▀
.
▄▄███████▄▄
▄███████████████▄
▄███████████████████▄
▄██████████
███████████
▄███████████████████████▄
█████████████████████████
█████████████████████████
█████████████████████████
▀█
██████████████████████▀
▀██
███████████████████▀
▀███████████████████▀
▀█████████
██████▀
▀▀███████▀▀
.
 ElonCoin.org 
.
████████▄▄███████▄▄
███████▄████████████▌
██████▐██▀███████▀▀██
███████████████████▐█▌
████▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄██▄▄▄▄▄
███▐███▀▄█▄█▀▀█▄█▄▀
███████████████████
█████████████▄████
█████████▀░▄▄▄▄▄
███████▄█▄░▀█▄▄░▀
███▄██▄▀███▄█████▄▀
▄██████▄▀███████▀
████████▄▀████▀
█████▄▄
.
"I could either watch it
happen or be a part of it"
▬▬▬▬▬
Hamza2424
Legendary
*
Offline Offline

Activity: 966
Merit: 1040

#SWGT CERTIK Audited

View Profile WWW
October 02, 2022, 07:52:00 PM
Merited by shahzadafzal (2), Rehan Zakir (1)
 #11108

Monthly Analysis of Local Board Pakistan ( September )

Hi Dear community!
Asslam o Alikum as from last few months, personally i am trying to obtain a per-overview of the monthly activity report before the Rakafip complete report. This time i have managed to make an analysis on the posts done and Top posters. This report contain a minimal details the only reason is busy schedule the important things are involved as per posts, top posters and merit distribution. I have excluded the Active users and Top Contributors in term of merits.

So lets get Started from the Posts count as according my analysis the post count has been decreased by a massive number last time it was 501 (non deleted) posts done by users in month of the August. But this its just 332 many users are inactive especial mention @CryptoYar.

Secondly if we take a look onto the Merits distribution as always Shahzadafzal is doing a great job a new mention is Thempen so we are on the number 218 very close to the last time as it was 220

Next is the active users and top posters as there a huge decrease in the posts of Watche, Morninstarr and others but still Thempen doing great job as in every field a slight decline in the posts of UmerIdress and Syeds56 and me too still we can improve it as we got many new members and some of them was not in even top 10 last time and now dominating the space. Overall a good and busy month gone.

Top 10 Posters

UmerIdrees
Hero Member
*****
Online Online

Activity: 2240
Merit: 839

View Profile WWW
October 03, 2022, 12:09:08 AM
 #11109

اسلام آباد پولیس میں تازہ بھرتیوں کیلئے عورتوں کیلئے مختص آسامیوں پر اب ٹرانس جینڈر بھی ملازمت حاصل کرسکے یعنی ایک انسان جو بائیولوجیکل طور پر مرد ہے لیکن نفسیاتی طور پر وہ خود کو عورت محسوس کرتا ہے تو وہ بغیر کسی پریشانی و بے فکری کے یہ ملازمت حاصل کرسکتا ہے کہاں ہے وہ خواتین جن کو اپنے حقوق کی فکر ستاتی رہتی ہے اور ہاں اس کا کریڈٹ جاتا ہے لبرل آئیڈیالوجی رکھنے والی نون لیگ، پیپلز پارٹی مفاد پرست مولانا فضل الرحمٰن اور ریاست مدینہ کا چورن بیچ کر لبرل قوانینِ رائج کرانے والی پارٹی تحریک انصاف کے قائد عمران خان کو

Transgender ki term bhi humaray country mein gult use ki ja rahi hy. According to them , jo bunda apnay app ko girl mahssoos kerta hay woh female ki seat p apply ker sakta hay, ais tarah sab males jhoot kahein gay k they feel like female (transgender) and apply for the females post. Yahan bhi corruption honay wali hay.

By the way, hum log har lahaz c tabhi kay dahnay p kerthay hein bus kisi ko pata ni lag raha k agay kia honay wala hay. Islam c doori humray masil ka haal ni hy but no one cares.

Editbar
Newbie
*
Offline Offline

Activity: 28
Merit: 2

View Profile
October 03, 2022, 11:10:56 AM
 #11110

Yes you are right this way every man will say he is a woman and he will be able to apply for a girl job..
techptcl786
Jr. Member
*
Offline Offline

Activity: 1218
Merit: 1

View Profile
October 03, 2022, 12:35:38 PM
Merited by ThemePen (1)
 #11111

thankx pak community

NNNNNNNAeem Akhtar
ThemePen
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 756
Merit: 675

I stand with Palestine.

View Profile WWW
October 03, 2022, 01:34:07 PM
 #11112

thankx pak community
Supported....!
Keep active on this Thread and make good and informative posts and help others.
And Congratulations. You are now Jr. Member.

اسلام آباد پولیس میں تازہ بھرتیوں کیلئے عورتوں کیلئے مختص آسامیوں پر اب ٹرانس جینڈر بھی ملازمت حاصل کرسکے یعنی ایک انسان جو بائیولوجیکل طور پر مرد ہے لیکن نفسیاتی طور پر وہ خود کو عورت محسوس کرتا ہے تو وہ بغیر کسی پریشانی و بے فکری کے یہ ملازمت حاصل کرسکتا ہے کہاں ہے وہ خواتین جن کو اپنے حقوق کی فکر ستاتی رہتی ہے اور ہاں اس کا کریڈٹ جاتا ہے لبرل آئیڈیالوجی رکھنے والی نون لیگ، پیپلز پارٹی مفاد پرست مولانا فضل الرحمٰن اور ریاست مدینہ کا چورن بیچ کر لبرل قوانینِ رائج کرانے والی پارٹی تحریک انصاف کے قائد عمران خان کو

Transgender ki term bhi humaray country mein gult use ki ja rahi hy. According to them , jo bunda apnay app ko girl mahssoos kerta hay woh female ki seat p apply ker sakta hay, ais tarah sab males jhoot kahein gay k they feel like female (transgender) and apply for the females post. Yahan bhi corruption honay wali hay.

By the way, hum log har lahaz c tabhi kay dahnay p kerthay hein bus kisi ko pata ni lag raha k agay kia honay wala hay. Islam c doori humray masil ka haal ni hy but no one cares.
Yes you are right this way every man will say he is a woman and he will be able to apply for a girl job..

Transgender ki shiqqen parhen to banda dhang reh jata hai. Or hadd hi ho jati hai.

Is bill ky mutabiq baqaida hospitals bnaye jaen gy. Log operations ky zarye bhi khud ka gender tabdeel kar sken gy.
Incredible...!

Kaya ye Qudrat sy mzaq nai hai. Kaya ham ko shukar ada nai karna chahye ky Allah pak ny hamen jesa bnaya Alhamdulillah parhen ham.

You may watch this explained video on transgender act by Orya Maqbool Jan...

https://youtu.be/C1hbNTjPMSc

R

▀▀▀▀▀▀▀██████▄▄
████████████████
▀▀▀▀█████▀▀▀█████
████████▌███▐████
▄▄▄▄█████▄▄▄█████
████████████████
▄▄▄▄▄▄▄██████▀▀
LLBIT
  CRYPTO   
FUTURES
 1,000x 
LEVERAGE
COMPETITIVE
    FEES    
 INSTANT 
EXECUTION
.
   TRADE NOW   
Editbar
Newbie
*
Offline Offline

Activity: 28
Merit: 2

View Profile
October 03, 2022, 03:07:56 PM
 #11113

The high court has dismissed Imran Khan's contempt of court case the PTR Chief's arrested apology has been accepted by the court the Islamabad High Court also struck down its notice which it had previously issued to the PTR Chief Imran Khan for his controversial remarks against the additional district and Sessions Judge Zeba Chaudhary but a public rally back in August right after the court hearing Imran Khan was seen leaving the court after his case had been dismissed
Morningstarr
Member
**
Offline Offline

Activity: 546
Merit: 78

View Profile
October 03, 2022, 04:15:08 PM
Last edit: October 03, 2022, 04:28:03 PM by Morningstarr
 #11114

اسلام آباد پولیس میں تازہ بھرتیوں کیلئے عورتوں کیلئے مختص آسامیوں پر اب ٹرانس جینڈر بھی ملازمت حاصل کرسکے یعنی ایک انسان جو بائیولوجیکل طور پر مرد ہے لیکن نفسیاتی طور پر وہ خود کو عورت محسوس کرتا ہے تو وہ بغیر کسی پریشانی و بے فکری کے یہ ملازمت حاصل کرسکتا ہے کہاں ہے وہ خواتین جن کو اپنے حقوق کی فکر ستاتی رہتی ہے اور ہاں اس کا کریڈٹ جاتا ہے لبرل آئیڈیالوجی رکھنے والی نون لیگ، پیپلز پارٹی مفاد پرست مولانا فضل الرحمٰن اور ریاست مدینہ کا چورن بیچ کر لبرل قوانینِ رائج کرانے والی پارٹی تحریک انصاف کے قائد عمران خان کو

Transgender ki term bhi humaray country mein gult use ki ja rahi hy. According to them , jo bunda apnay app ko girl mahssoos kerta hay woh female ki seat p apply ker sakta hay, ais tarah sab males jhoot kahein gay k they feel like female (transgender) and apply for the females post. Yahan bhi corruption honay wali hay.

By the way, hum log har lahaz c tabhi kay dahnay p kerthay hein bus kisi ko pata ni lag raha k agay kia honay wala hay. Islam c doori humray masil ka haal ni hy but no one cares.
اصل مئسلہ ہی یہی ہے ابھی ابھی تو یہ شروعات ہے اگر ایسے ہی چلتا رہا تو یہ ہمارا تو کچھ خاص نہیں بگڑنا لیکن آنے والی نسل جو ہمارے بچے ہوگے ان کا مکمل طور پر بیڑہ غرق ہوگا اور پریشانی کی بات یہ ہے کہ ایک دفعہ ہم اس دلدل میں دھنس گئے تو واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہے پھر اسی کو لے کر چلنا ہوگا بات صرف مرد اور عورت تک نہیں رکتی چونکہ لفظ ٹرانس جینڈر کا ذکر ہے تو 76 قسم کے مختلف جینڈرز  آتے ہے اس میں اور یقین کرے یہ مسلسل بڑھ رہے ہیں یورپ میں بچوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کو قانونی کرنے کیلئے عدالت میں کیس چل رہے ہیں اگر ان کی سن لی جاتی ہے تو ایک اور جنس کا اضافہ پھر جانوروں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا بھی اینائیم کے ذریعے پروپیگنڈہ ہورہا ہے وہ بھی اگر مستقبل میں کبھی قانونی ہوا تو ایک اور جنس کا اضافہ یہ وہ گند نہیں کہ ختم ہو

img source : Gender Dysphoria

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی بریت اور پاسپورٹ کی واپسی کا معاملہ ہو یا
خاتون جج کی توہین کے بعد غیر مشروط معافی مانگے بغیر چھٹی کے روز عدالت کھول کر عمران خان کو ریلیف ملنا ہو
ہماری عدلیہ اشرافیہ کی خدمت میں مسلسل مصروف ہے
دونوں کے ہی نزدیک خود کو ملنے والا ریلیف انصاف کی جیت ہے جبکہ مخالف کو دیا جانے والا ریلیف انصاف کا قتل

خان صاحب درست کہتے ہے عدالتیں طاقتوروں کیلئے ہیں

Transgender ki shiqqen parhen to banda dhang reh jata hai. Or hadd hi ho jati hai.

Is bill ky mutabiq baqaida hospitals bnaye jaen gy. Log operations ky zarye bhi khud ka gender tabdeel kar sken gy.
Incredible...!
جماعت اسلامی جو مسلسل تین سال سے اس بل کیخلاف ہے اگر میں بنیادی بات کا ذکر کرو تو سینیٹر مشتاق نے جو ترامیم جمع کرائی ہے اس میں لکھا ہے کہ لفظ ٹرانس جینڈر کو ہٹا کر انٹر سیکس لکھا جائے ( خواجہ سرا) دوسرا ایک میڈیکل بورڈ ہو جو ان کی جنس کا تعین کرے اور پھر آپریشن ہو اس کے علاؤہ ان کو وہ تمام حقوق حاصل ہو جو ایک عام پاکستانی کے پاس ہے اور ان کیلئے اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارے قائم کئے جائیں جہاں پر ان کو مختلف کام، ہنر اور تعلیمات وغیرہ دی جائے تاکہ وہ معاشرے کے قابل فخر شہری بن سکے اور مانگنے کی لعنت سے باہر آئے

اب مزے کی بات یہ ہے کہ و قانون پہلے سے ہے اس میں ایسا کوئی ذکر نہیں کہ شناخت کی تبدیلی کیلئے آپ کو آپریشن کروانا پڑے گا نا ہی کسی رپورٹ کی ضرورت ہے بس کسی نے بھی اتنا کہنا ہے کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں مرد نہیں عورت ہو یا اس کا الٹا اور آپ کو وہ شناخت مل جائے گی

تو یہ ایک بہت بڑی خامی ہے اور ان ترامیم کو مسلسل ریجیکٹ کیا گیا اور اس کے بعد آج انھی ترامیم اور کچھ نئی باتوں کو لیکر ایک نیا قانون جماعت اسلامی نے سینیٹ میں پیش کیا ہے خنثی ایکٹ کے نام سے جو کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے
Sayeds56
Copper Member
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 1288
Merit: 707

Eloncoin.org - Mars, here we come!

View Profile
October 03, 2022, 04:16:48 PM
Last edit: October 03, 2022, 07:11:19 PM by Sayeds56
 #11115

The high court has dismissed Imran Khan's contempt of court case the PTR Chief's arrested apology has been accepted by the court the Islamabad High Court also struck down its notice which it had previously issued to the PTR Chief Imran Khan for his controversial remarks against the additional district and Sessions Judge Zeba Chaudhary but a public rally back in August right after the court hearing Imran Khan was seen leaving the court after his case had been dismissed

I think the establishment has reached conclusion to hold new election in first quarter of 2023 which is logical solution to clean political and economic mess created by imported government. PTI should win the upcoming elections with 2/3 majority to form a strong government, make necessary amendments in constitution to root out corrupt politicians from political arena and make Pakistan a true independent & self-reliant country.

▄▄████████▄▄
▄▄████████████████▄▄
▄██
████████████████████▄
▄███
██████████████████████▄
▄████
███████████████████████▄
███████████████████████▄
█████████████████▄███████
████████████████▄███████▀
██████████▄▄███▄██████▀
████████▄████▄█████▀▀
██████▄██████████▀
███▄▄█████
███████▄
██▄██████████████
░▄██████████████▀
▄█████████████▀
████████████
███████████▀
███████▀▀
.
▄▄███████▄▄
▄███████████████▄
▄███████████████████▄
▄██████████
███████████
▄███████████████████████▄
█████████████████████████
█████████████████████████
█████████████████████████
▀█
██████████████████████▀
▀██
███████████████████▀
▀███████████████████▀
▀█████████
██████▀
▀▀███████▀▀
.
 ElonCoin.org 
.
████████▄▄███████▄▄
███████▄████████████▌
██████▐██▀███████▀▀██
███████████████████▐█▌
████▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄██▄▄▄▄▄
███▐███▀▄█▄█▀▀█▄█▄▀
███████████████████
█████████████▄████
█████████▀░▄▄▄▄▄
███████▄█▄░▀█▄▄░▀
███▄██▄▀███▄█████▄▀
▄██████▄▀███████▀
████████▄▀████▀
█████▄▄
.
"I could either watch it
happen or be a part of it"
▬▬▬▬▬
Rehan Zakir
Member
**
Offline Offline

Activity: 812
Merit: 53

View Profile
October 03, 2022, 04:41:54 PM
Merited by Hamza2424 (1)
 #11116

Source: WhatsApp group.

|     T o n T o g e t h e r     |     Saving Empowers Winning     |
Join Launchpool  >  Jan 10th - Feb 10th
●    T W I T T E R    ●    T E L E G R A M    ●    M E D I U M    ●
MFahad
Hero Member
*****
Offline Offline

Activity: 2464
Merit: 644

Eloncoin.org - Mars, here we come!

View Profile WWW
October 03, 2022, 08:36:56 PM
 #11117

Source: WhatsApp group.

Hamare taleemi nizaam yakdam se kaafi tabdeel ho gia ha aur jaha thak ma ne dikha ha tho kitabo aur asaatza kram ki koi qadar nhe. Deeni madaaris ma sabaq shoro krne se pehle SB se pehle Kitaabo,tepai, aur Asaateza Karam ka adab sikhaya jaatha ha aur Yahi waja ha k 8 saal ma Be adab tulaba ki tadad 2% se b Kam ha jb k schoolo ma tauba tauba
Kpk ma har paper k bad ap Sarkoo par pocket guide aur notes ka AmBAR dikho ge Jo k sarasar be adbi ha

▄▄████████▄▄
▄▄████████████████▄▄
▄██
████████████████████▄
▄███
██████████████████████▄
▄████
███████████████████████▄
███████████████████████▄
█████████████████▄███████
████████████████▄███████▀
██████████▄▄███▄██████▀
████████▄████▄█████▀▀
██████▄██████████▀
███▄▄█████
███████▄
██▄██████████████
░▄██████████████▀
▄█████████████▀
████████████
███████████▀
███████▀▀
.
▄▄███████▄▄
▄███████████████▄
▄███████████████████▄
▄██████████
███████████
▄███████████████████████▄
█████████████████████████
█████████████████████████
█████████████████████████
▀█
██████████████████████▀
▀██
███████████████████▀
▀███████████████████▀
▀█████████
██████▀
▀▀███████▀▀
.
 ElonCoin.org 
.
████████▄▄███████▄▄
███████▄████████████▌
██████▐██▀███████▀▀██
███████████████████▐█▌
████▄▄▄▄▄▄▄▄▄▄██▄▄▄▄▄
███▐███▀▄█▄█▀▀█▄█▄▀
███████████████████
█████████████▄████
█████████▀░▄▄▄▄▄
███████▄█▄░▀█▄▄░▀
███▄██▄▀███▄█████▄▀
▄██████▄▀███████▀
████████▄▀████▀
█████▄▄
.
"I could either watch it
happen or be a part of it"
▬▬▬▬▬
Ronzybloch
Member
**
Offline Offline

Activity: 219
Merit: 67

Life Can't be ctrl+ Z

View Profile
October 04, 2022, 02:12:29 AM
Merited by shahzadafzal (1), Hamza2424 (1)
 #11118

Today's Pattern is 'HEAD AND SHOULDER'

Characteristics:

1. Head & Shoulder have one Big head and two small (left and right) shoulder.

2. Its Bearish reversal pattern.

3. Its Usually form in Uptrend.

Interpretation:

Wait for Breakdown of head and shoulder's Neckline.
KEY POINTS TO KEEP IN MIND

Head and Shoulder pattern consider as most reversal pattern.It's form trend reversal pattern from bullish to bearish pattern.

Head and Shoulder form in uptrend called bullish trend reversal and when it forms in downtrend it's called bearish trend reversal.it's a trend reversal chart pattern from bullish to bearish and vice versa.

Head and Shoulder patterns helps the trader to find past price movement.By looking all these facts traders can make buying and selling decision easily .

I will highly recommend you not to take short just to see  market is making Head and Shoulder pattern.Trade this  pattern while market is re testing . The retest of baseline/neckline, the retest of previous support to resistance.

آج کا پیٹرن 'سر اور کندھے' ہے
:خصوصیات
 
. سر اور کندھے میں ایک بڑا سر اور دو چھوٹے (بائیں اور دائیں) کندھے1 ہوتے ہیں۔ 2. اس کا بیئرش ریورسل پیٹرن۔ 3. یہ عام طور پر Uptrend میں ہوتا ہے۔ تشریح: سر اور کندھے کی نیک لائن کے ٹوٹنے کا انتظار کریں۔ ذہن میں رکھنے کے لیے اہم نکات 1. سر اور کندھے کے پیٹرن کو سب سے زیادہ ریورسل پیٹرن کے طور پر سمجھا جاتا ہے. یہ تیزی سے مندی کے پیٹرن کی طرف رجحان کو تبدیل کرنے کا نمونہ ہے۔ ہیڈ اینڈ شولڈر اپ ٹرینڈ میں بنتے ہیں جسے بلش ٹرینڈ ریورسل کہتے ہیں اور جب یہ ڈاؤن ٹرینڈ میں بنتا ہے تو اسے بیئرش ٹرینڈ ریورسل کہتے ہیں۔ سر اور کندھے کے پیٹرن تاجر کو قیمت کی ماضی کی حرکت کو تلاش کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ ان تمام حقائق کو دیکھ کر تاجر آسانی سے خرید و فروخت کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ میں آپ کو بہت زیادہ مشورہ دوں گا کہ صرف یہ دیکھنے کے لیے مختصر نہ کریں کہ مارکیٹ ہیڈ اینڈ شولڈر پیٹرن بنا رہی ہے۔ اس پیٹرن کی تجارت کریں جب مارکیٹ دوبارہ ٹیسٹ کر رہی ہو۔ بیس لائن/نیک لائن کا دوبارہ ٹیسٹ، مزاحمت کے لیے پچھلے سپورٹ کا دوبارہ ٹیسٹ۔

Editbar
Newbie
*
Offline Offline

Activity: 28
Merit: 2

View Profile
October 04, 2022, 04:36:06 AM
 #11119

Dear Pak Family "

Realistically what price does Bitcoin have to reach before you get bullish again?

Rehan Zakir
Member
**
Offline Offline

Activity: 812
Merit: 53

View Profile
October 04, 2022, 06:11:29 AM
 #11120

Hamare taleemi nizaam yakdam se kaafi tabdeel ho gia ha aur jaha thak ma ne dikha ha tho kitabo aur asaatza kram ki koi qadar nhe. Deeni madaaris ma sabaq shoro krne se pehle SB se pehle Kitaabo,tepai, aur Asaateza Karam ka adab sikhaya jaatha ha aur Yahi waja ha k 8 saal ma Be adab tulaba ki tadad 2% se b Kam ha jb k schoolo ma tauba tauba
Kpk ma har paper k bad ap Sarkoo par pocket guide aur notes ka AmBAR dikho ge Jo k sarasar be adbi ha

Ge bilkul kuch schools mai to ye b dkha gaya hai k students teachers ko marr rahe hoty hain. Jo K bohat galat hai. Is mai 50% galti parents ki bee hai. Kyu k jab parents bachon k samny teachers ki besti kr rahe hoty hain. To bache teacher ki kya izzat kren ge.
Or jis se hum na seekhna hai hum ussi ki izzat nae kren ge. Or hum zindagi mai agay nae barr skte.

Dear Pak Family "

Realistically what price does Bitcoin have to reach before you get bullish again?

Bhai kuch analyst keh rahe hain k 14000$ tak price ko jana chahiye. Wahan se reverse ho ge. Lekin in market makers ka kuch pata nae hai kis level se market ko pump kr den. Let's see. Overall sub yehi keh rahe hain k market bearish hai. Baqi hamri Pakistani community mai bohat ache market analyst mojood hain. Wo he zeyda behar bta skte hain.
Muje graphs wagera ki zeyda knowledge nae hai.

|     T o n T o g e t h e r     |     Saving Empowers Winning     |
Join Launchpool  >  Jan 10th - Feb 10th
●    T W I T T E R    ●    T E L E G R A M    ●    M E D I U M    ●
Pages: « 1 ... 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 [556] 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 ... 1046 »
  Print  
 
Jump to:  

Powered by MySQL Powered by PHP Powered by SMF 1.1.19 | SMF © 2006-2009, Simple Machines Valid XHTML 1.0! Valid CSS!