Bitcoin Forum
May 07, 2024, 10:37:36 PM *
News: Latest Bitcoin Core release: 27.0 [Torrent]
 
  Home Help Search Login Register More  
  Show Posts
Pages: « 1 2 3 [4] 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 ... 79 »
61  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 21, 2022, 11:41:11 AM
Bhai ye dono parties khatam hain agle 5 Sal khan iktadar ka mazy lega. I think buzdar jaise kachry ko party se bahar kar dena chahye wo Jahangir treen ka banda hai.

Bus bhai dua krn, mulk sahi rasta py a jya. Kafi tough halat kr dea hn pmln and ppp na.

‏روپیہ نہیں ملک گر رہا ہے۔ سٹاک مارکیٹ ہی نہیں پوری معیشت تباہ ہو رہی ہے۔ اس صورتحال پر حکمرانوں کے قہقہے، غیرسنجیدگی اور سیاست کو منڈی بنا کر خریدوفرخت کا عمل سسکتے عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے اور ان کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔
62  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 20, 2022, 03:43:25 AM
Bhai ye dono parties khatam hain agle 5 Sal khan iktadar ka mazy lega. I think buzdar jaise kachry ko party se bahar kar dena chahye wo Jahangir treen ka banda hai.

Gee sahi kaha. Pakistan ke falah ky lea ya boht zarori hy ky pmln aur uska allies iqtadar sa dur rhyn.



‏’روم کے شہنشاہ نیرو کے بارے میں یہ ضرب المثل مشہور ہے۔ جب روم جل رہا تھا تو نیرو سُکھ اور چین کی بانسری بجا رہا تھا‘۔ صد افسوس کچھ ایسا ہی نظارہ اَج پاکستان میں بھی دیکھنے میں اَیا۔ حکمرانوں کے قہقہے اور بے حِسی دیکھ کر یوں لگا جیسے اِنہیں ملک کے مسائل سے کوئ غرض ہی نہیں۔
63  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 19, 2022, 03:44:35 AM

App sab ko bhi bohat mubarak ho Imran khan aur PTI kay clean sweep p.

Lagtha hay humrai bitcointalk ki sari community hi PTI ko support kerti hay kion k sab hi khush nazar aa rahay hein ais qamyabi per.

Koi hay yahan jo PML-N ya PPP ko support kerta ho ?

Ap sahi kah rhya hn yahan sub PTI supporter hn kyunka yahan sub parha likha log hn. Pmln ke support ma aj tk koe posts dakhhe to nhi yahan. Pmln valya baaz nhi ata, pp 07 ma ya kea hy. Khan sb ko chahya ka is seat py working krn ya PTI ke hy.

64  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 18, 2022, 11:02:34 AM

Apko bhe jeet boht boht mubarak ho Seyad bhai.

‏ہر بندے کا دعوہ تھا کہ عمران کو ہم نے بنایا ہے ۔ علیم خاں  ، جہانگیر ترین اور اتحادی بھی ۔۔ ۔ وہ درویش کہتا تھا ۔ اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد مانگتے ہیں۔۔۔ Khan is a fighter ماشا اللہ

G Glambo brother, Allah Pak ka bht bht shuker ha k Pakistan Ek Haqeeqi azadi ki trf br reha ha. Imran Khan ki kamyabi k sath crypto market mein bi tezi shoro ho gai ha or Bitcoin 22,200 or Ethereum 1455 pe trade ho reha ha or dosry Alts bi bht acha perform ker rehe han khas tor pe mera favorite MATIC.  Cool Cool Cool

G seyad bhai. 9 April kh baad aj kuch saqoon mila hy. Maza tb aya ga jb hum is thread py hum "Prime Minister Imran khan" likhan gy. Crypto market bhe IK ke jeet sa kush hy aur ab market oper ke taraf ja rhe hy bitcoin na finally 22k ka barrier Cross kr lea hy.
65  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 18, 2022, 02:50:53 AM

Apko bhe jeet boht boht mubarak ho Seyad bhai.

‏ہر بندے کا دعوہ تھا کہ عمران کو ہم نے بنایا ہے ۔ علیم خاں  ، جہانگیر ترین اور اتحادی بھی ۔۔ ۔ وہ درویش کہتا تھا ۔ اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد مانگتے ہیں۔۔۔ Khan is a fighter ماشا اللہ
66  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 17, 2022, 05:00:45 PM
Many congrats to all members

‏جو نتائج آرہے ہیں ان کی روشنی میں تحریک انصاف کم از کم 15 نشستیں جیت رہی ہے۔ مگر تمام پولنگ سٹیشنز پر ذمہ داریوں پر مامور ہمارے سب لوگوں کیلئے نہایت اہم ہے کہ ریٹرننگ افسران سے سرکاری نتائج کے حصول تک اپنی جگہ بالکل نہ چھوڑیں۔
Imran khan
67  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 17, 2022, 09:10:42 AM
Bhai dhandli na hui to PML-N (current government) ka koi scene nahin PTI araam se win kar legi. Takreeban har banda hi khan ko support kar raha hai.

Bilkul,
Bas aj neutrals, neutral hi rahen. Koi 2nambri na Karen to acha hoga.



"Article 6 lagane ki tiyariyan shuru kardi hain aur aghaaz imran khan se hoga" Former Speaker National Assembly... Ayaz Sadiq

https://youtu.be/Pj54MpWLMDg



‏ن لیگ کا خاتمہ پنجاب میں  تیزی سے ہو رہا ہے چار وکٹیں الیکشن سے پہلے ہی اڑ گٸی مزید سات ممبرز استعفی ہاتھ میں پکڑے بیٹھے ہیں
باز گشت سناٸی دے رہی کےاسٹیبلشمنٹ خوفزدہ ہے اگر دھاندلی کی تو حالات قابو سے باہر ہو جاٸیں گے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے


‏سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے ارکان کی نامزدگی میں مہینے بھر کی تاخیر۔ ہر حلقے میں ہزاروں ووٹروں کے پولنگ سٹیشنوں کی ظالمانہ تبدیلی۔لاکھوں زندہ ووٹروں کو مردہ قر دینے کا کارنامہ۔ اس کے باوجود  کچھ پارسا لوگ چیف الیکشن کمشنر کو پاک باز کہتے ہیں۔۔
68  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 17, 2022, 07:26:17 AM
Ajj 17 July election ka din hay. Ajj koi bhi ghar na rahay aur ja k apna vote cast keray. Mein yeh ni ketha k kis ko vote dein, yeh app ki apni marzi hay lekin vote dena zaroori hay.  

Vote na day k app apnay oppenent ko jeetnay ka moga dein gay kion k agar app PTI ka hami hein tu PMLN ko faida hoga app ka vote na dena p.
Asi tarah agar app PML-N kay hami hein tu PTI ko faida hoga agar app nay vote na dia.

Vote na daay kay app neutral ni rah saktay kion k vote na day k app kay oppenent party ko faida hay. So abhi ghar c niklain aur Vote daay k aien.



Zaroor niklo ghr sa, vote ka lea. Vote krn aur sahe insan ko assembly ma bhaji. Varna ...

‏جس کے پیچھے اپنے 172 لوگ بھی نہیں تھے وہ ہر تقریر میں دعوی کرتا ہے کہ میرے ساتھ بائیس کڑوڑ عوام ہے


‏اگر آپ کی انکم کا صرف ایک ہی ذریعہ ہے تو آپ بحران سے صرف ایک قدم کے فاصلے پر ہیں۔ کوئی ایک جھٹکا یا کسی ایک بندے کا موڈ آپ کو معاشی بحران میں مبتلا کر سکتا ہے ۔ فیملی انکم کے کئی ذرائع پیدا کریں ۔
69  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 17, 2022, 06:17:40 AM
For Seyad bhai.

‏آج کا لطیفہ:امریکہ بھی سعودی عرب کے ذریعے سستا روسی تیل خرید رہا ہے۔ مگر ہم دنیا کا واحد ملک ہیں جو یہ نہیں کر رہا کہ کہیں امریکہ ناراض نہ ہو جائے۔ کہیں عمران خان سچا ثابت نہ ہو جائے کہ یہ ممکن ہے۔ جھوٹ کو چھپانے کے لیے عوام کو پسنے دو

Brother, Monday ko jub Asians, European or US ki markets open hoti ha toh sahi andaza ho ga k Joe Biden k Middle East visit se kia hasil hoa mgr kal hum ne crypto market mein achi khasi rally dekhi ha or Ethereum ki price $1400 se bi zayadeh br gai thi or mera khayal ha k agr yeh trend continue rehta ha toh Ethereum $1700 dollars tak jai ga.Insha Allah. Inflation kum hony k bary mein mein abi bi positive hon ku k Turkey mein bi kuch developments ho rehi han jis k through Ukraine se bht massive quantity mein anaj worldwide market mein aai ga jis se food inflation kum ho ga. Jasa k mein apni previous post mein bi mention kia tha k mujhy crypto market mein behtri nazer aa rehi ha or aisa hee ho reha ha mgr abi esko hum Trend reversal nhi keh sakty. DYOR

Boht Boht shukria apka Sayed bhai apna analysis dena ka. Pakistan eik agriculture country hy, atleast hman food ma self sufficient hona chahya in case there is any thing like Srilanka. Baqi ap na sahi kaha ka Biden ka tour ka Monday ko he pta chalya ga. Dua hy jald ya ukarine vala mamla hul ho so we can all live in peace.
70  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 17, 2022, 04:03:02 AM
‏آج کے دن تھوڑی سی زیادہ گرمی اور ذرا سی لمبی لائن برداشت کر کے اپنا ووٹ ضرور ڈالیں. اپنی آنے والی نسل کے لیے ایک مثال بنیں اور ان کو دکھائیں کہ اپنے وقار, آزادی اور حق کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے.

‏‎آج عوام ووٹ کے ذریعے اپنا حق مانگے گی اور اگر آج عوام کو حق نہ دیا گیا تو یہ عوام اپنا حق چھینے گی
71  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 16, 2022, 07:14:23 PM
‏پی ٹی آئی کا بیانیہ پورے پاکستان میں گونج رہا ہے
تازہ خبر ہےکہ نون لیگ کے ممبران صوبائی اسمبلی کے مزید استعفی چند گھنٹوں میں آنے والے ہیں
عوام کی سپورٹ بھی عمران خان کے ساتھ ہے
آج صحافی برادری میں 80% صحافی بھی خان کے حق میں بول رہے ہیں

تو کیا لگتا ہے کل تحریک انصاف جیت پاۓ گی؟؟
72  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 16, 2022, 05:13:50 PM
‏جس ملک میں انتخابات ھی غیر شفاف ھوں اور سب واضح نظر آئے- اس ملک میں ترقی کبھی ممکن نہ ھے- قومی ادارے اب غیر سیاسی ھو جائیں اور آئین و قانون کو اپنا راستہ لینے دیں- بس کافی ھو گیا ھے-
‏‎ان لوگوں نے قسم اٹھائی ہے شاہد کہ جب تک عوام انکے ساتھ سری لنکا والا سلوک نہی کرتی انہوں نے باز نہی آنا۔ چکو کوئی نہی مت آو باز اللہ الحق ہے ہر فرعون کا اختتام ہوتا ہے رہے گی ذات اللہ کی۔ اب انشااللہ پاکستانی قوم اپنے دشمنوں کو پہچان چکی ہے۔

73  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 16, 2022, 02:58:11 PM
For Seyad bhai.

‏آج کا لطیفہ:امریکہ بھی سعودی عرب کے ذریعے سستا روسی تیل خرید رہا ہے۔ مگر ہم دنیا کا واحد ملک ہیں جو یہ نہیں کر رہا کہ کہیں امریکہ ناراض نہ ہو جائے۔ کہیں عمران خان سچا ثابت نہ ہو جائے کہ یہ ممکن ہے۔ جھوٹ کو چھپانے کے لیے عوام کو پسنے دو
74  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 16, 2022, 07:50:13 AM
‏فیصلے کا دن : 17 جولائی کوعمران خان اور انکے ساتھیوں نے چوروں، ڈاکوں، اداروں اور مخالفوں کے ایک بڑے ناپاک اتحاد کو شکست دینی ہے - یہ ایک مرنے یا مارنے والی جنگ ہوگی  - جیت گئے تو حقیقی فتح، ہار گئے تو سری لنکا والی لڑائی شروع - یہ اس وقت کی سچایی ہے اور لوگ سمجھ گئے ہیں
75  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 15, 2022, 02:59:30 PM
‏اسپیکر کی رولنگ کےفورا بعدجنرل ندیم انجم نے رات 3بجے تمام ہائیکورٹ چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے10ججزکو اکھٹا کیا،21 منٹ کی ملاقات کی اور ایک فائل وچند کاغزات انکے حوالہ کرکےچلتےبنے۔
یہ گٹھ جوڑ کیوں ہوا؟
اگرسازش یامداخلت نہیں تو امریکی سفیرکو ڈیمارش کیوں دیا گیا؟
76  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 15, 2022, 10:51:07 AM
 ٹاٹا آئی ٹی کنسلٹینسی سروسز کمپنی ۔ اس سال اس کمپنی کے ملازمین کی تعداد چھ لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے (یعنی سیالکوٹ شہر کی آبادی سے زیادہ) اور اس کی سالانہ آمدنی 25 ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔
اور سب سے اہم بات یہ ہے یہ کمپنی ٹاٹا سنز کی ایسی ہی سو سے زیادہ کمپنیوں میں سے صرف ایک ہے۔
۔
سوال: ایسی شاندار ترقی کیسے ممکن ہوئی؟
جواب: صرف سیاسی و معاشی استحکام کی وجہ سے۔
۔
ہمارے ہاں شاید جان بوجھ کر عوام کو غریب اور جاہل رکھنے کی سازش چل رہی ہے، جیسے ہی کاروبار بہتری کی طرف گامزن ہوتے ہیں تو مارشل لا آجاتا ہے یا کسی کے کہنے پر ہم اپنے بہترین ادارے قومیا لیتے ہیں تاکہ کہیں ترقی زیادہ نہ ہوجائے اور یہ پیٹ بھرے لوگ سوال نہ کرنے لگیں۔ ہمیں جان بوجھ کر روٹی کے چکر میں مشغول رکھا جاتا ہے تاکہ ہم اپنا پیٹ بھر لینے کے بعد کہیں "ان" کی طرف نہ گھورنے لگیں کہ یہ کاروبار کیوں کررہے ہو یہ زمین پر قبضہ کیوں کر رہے ہو۔
لہذا انہوں نے ہمیں ایسی پٹیاں پڑھائی ہیں کہ ہمارے لوگ پاگلوں کی طرح پروپگنڈے کی اتباع میں آپس میں ہی گالم گلوچ ہو رے ہیں۔
 ۔
--- راہنما
77  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 15, 2022, 09:15:36 AM

‏ڈیٹا آپریٹر کی غلطی سے 40 لاکھ لوگوں کو فوت شدگان لکھا گیا  ،صوبائی الیکشن کمشنر



 ووٹرز کوعلاقے سے دور پھینک دیا گیا ہے یا وہ ووٹر لسٹ پر فوت ہو چکے ہیں۔

 پنجاب بھر میں من پسند افراد کا عملہ لگایا گیا ہے، اوپر سے مسٹر ایکس اینڈ وائی؟

 مگر یہ انکی بھول ہے کہ عوامی ریلہ دبایا جا سکتا ہے!
78  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 14, 2022, 06:29:40 PM
‏‎آپ سمجھیں گے کہ میں پٹرول سستا کرنے آیا ہوں، میں سستا کرنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے۔ 17 تاریخ کو الیکشن ہیں تو جس طرح آپ پچھلے 30 سال سے ہمارے ہاتھوں پاگل بن رہے ہیں بس اسی طرح 4 دن اور بن جائیں میں وعدہ کرتا ہوں کہ الیکشن کے بعد دوبارہ 30 روپے بڑھا دوں گا۔
79  Economy / Speculation / Re: Wall Observer BTC/USD - Bitcoin price movement tracking & discussion on: July 14, 2022, 01:12:23 PM
That doesn't mean the end of Celsius, chapter 11 is to prevent bankruptcy and allow the company to restructure.

"A provision of the U.S. bankruptcy law which enables a failing firm to apply to the courts for protection against all creditors while it is reorganized to pay its debts. This provision enables a firm to avoid being closed down by any single creditor and gives investors a chance to decide whether the firm can again be made profitable" source

80  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 14, 2022, 10:33:44 AM

~ snip


‏انڈیا کا وزیراعظم اب تک 3 آرمی چیف تبدیل کر چکا ہے اور ہمارا آرمی چیف 3 وزیراعظم.

‏‎ہم پاکستانیوں کو 75 سال بعد  ہی سمجھ آیا کہ پاکستان میں الیکشن کو (جنرل الیکشن) کیوں کہتے ہے۔۔

Bhai ya possible nhi ky hmare Army politics sa door rhya. Ya hr sorat Iqtadar ko apni haq smjhtya hn.

Regarding @Noor ul Huda, yes wo boht helping lady then but her account is banned. Un na kafi tazi sa progress ke, rest is just history.
Pages: « 1 2 3 [4] 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 ... 79 »
Powered by MySQL Powered by PHP Powered by SMF 1.1.19 | SMF © 2006-2009, Simple Machines Valid XHTML 1.0! Valid CSS!