Bitcoin Forum
May 25, 2024, 07:44:27 AM *
News: Latest Bitcoin Core release: 27.0 [Torrent]
 
  Home Help Search Login Register More  
  Show Posts
Pages: « 1 [2] 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 ... 79 »
21  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: August 02, 2022, 12:01:24 PM
‏اِن کو تکلیف عمران خان کی تیزی سے بڑھتی ہوئ سیاسی طاقت اور شہرت سے ہے۔ووٹ کی طاقت سے تو کُچھ کر نہیں سکتے اِس لئے ممنوع فنڈنگ جیسی سازشیں بنائ جا رہی ہیں ۔بینالاقوامی طاقتیں عمران خان کو برداشت نہیں کر سکتیں اور یہ سب سازشیں اِسی خواہش سے جُڑی ہیں۔
22  Economy / Gambling discussion / Re: T20 and T20I cricket prediction and discussion on: August 01, 2022, 06:35:47 PM
Indians so far have scored 101 runs in 13 overs after losing 4 wickets. They are in very good position and seeing the strength of Indian bowlers anything over 150 will not be very easy to chase by WI. Hardik Pandya and Jadega are batting at the moment and both are very much set.
23  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: August 01, 2022, 04:00:24 PM
Brother, Yeh apne bht achay topic pe post kia ha k India ki IT ki exports 149 Billion dollars han jo k Saudi Arabia ki oil exports se bi zayadeh han.  Pakistan mein eska bht zayadeh potentail ha or hamari IT ki exports bht easily 50 Billion dollars tak ja sakti han agr hakumat es sector ko promote kere jasa k PTI ki government ker rehi thi. Hamary pass English speaking community ki kami nhi ha or IT k professional bi bht han sirf unko support ki zarurat ha or aisy Idary banany chaye jo es sector mein IT k professionals ko platform provide keren  taky es sector k potential ko sahi se exploit ker sakein. Pakistan k sary maslon ka hal exports brany mein hee ha taky hamara trade deficit ka issue hamesha k liye khatm ho jai jaisa k CHINA ne kia ha.

Sir I do agree with you. Intact hr koe apka saath agree kra ga. Kuch din sa eik painful video chal rhe hy jis ma eik admi ro rha hy ky mera bachya flood ma bah gya hn. Hmarya leaders specially PMLN and PPP ko logo sa kuch garz nhi, yahi haal mqm, bap aur dosree choti parties ke hn. Sub ko apna maal bnana ma interest hy. Ma IK ko ise support krta hn kyunka wo akhree hope hy mera bachon ky bahtr future ke.
24  Economy / Speculation / Re: Wall Observer BTC/USD - Bitcoin price movement tracking & discussion on: August 01, 2022, 02:19:03 PM

Electric car charging in 1917

So electric cars are not a new concept? What the .... !!!

https://twitter.com/UmarBzv/status/1553715378089607170?t=kCDF4IZ-nxJiHvquMw8yjQ&s=19]Image source
25  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: August 01, 2022, 09:39:21 AM
‏محسن داوڑ کو فارن افئیرز کی قومی اسمبلی کمیٹی کا چئیرمین بنا دیا گیا۔۔

لیکن حاجی صاحب آپ نے تو قوم کو بتایا تھا کہ PTM محسن داوڑ منظور پشتین وغیرہ یہ سب بھارتی و اسرائیلی ایجنٹ ہیں۔

‏‎اب اگر فرشتے بھی آسمانوں سے آ کر ان حاجی صاحبوں کے بارے میں گواہی دے کم از کم میں تو پھر بھی انکو شک کی نگاہ سے دیکھونگا اور ان پر اعتبار نہیں کرونگا۔
26  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: August 01, 2022, 06:31:40 AM
‏صرف 1 ارب ڈالر کے لیے ہمارے آرمی چیف امریکہ سے مدد مانگ رہے ہیں جبکہ بھارت کی  ایک، ایک آئ ٹی کمپنی اس سے زائد کما لیتی ہے۔ بھارت کی صرف آئ ٹی ایکسپورٹس پچھلے سال 149 ارب ڈالرز تھیں۔ کاش 🇵🇰 میں جمہوریت کو چلنے دیا جاتا، کاش۔۔۔
27  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 31, 2022, 06:00:59 PM
‏مجھے ابھی علم ہوا ہے کہ جیو ٹی وی اور سما کے چار بڑے اینکر لاہور میں GOR 1 میں سرکاری رہائش گاہوں میں سرکاری خرچے پر مفت میں رہ رہے تھے۔ ان گھروں کا کرایہ ڈیڑھ کروڑ ماہانہ ہے۔ ہم نے آج ان اینکرز کو نکال پھینکا ہے اور کرایہ غریبوں میں مفت تقسیم ہوگا

Ch Pervaiz Elahi
28  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 31, 2022, 10:33:42 AM
صرف دہلی میں 800 سے زیادہ کارچارجنگ پوائنٹس اور 300 سے زاید بیٹری سواپنگ پوائنٹس ہیں جہاں چارجنگ 15روپے/یونٹ ہے۔ انڈیا 2030 تک %80 الیکٹرک کاریں+بائیک استعمال کرے گا، موجودہ انجن والی کاریں اور رکشے بھی تیزی سے الیکٹرک پر شفٹ ہو رہے ہیں۔  جس سے 60 ارب ڈالر کا فیول امپورٹ نہ ہوگا، اور ماحول بھی بہت صاف ہو جائے گا، صرف صحت کی مد میں ہی اربوں روپے کی بچت ہو گی۔ دہلی گورنمنٹ کا ٹارگٹ ہے کہ اگلے دو سال میں 25٪ گاڑیاں الیکٹرک ہونگی۔
مقابلہ ان چیزوں میں کریں ناکہ واہگہ پر گلا پھاڑ پھاڑ کر نعرے لگانے اور ٹانگیں اٹھانے میں۔
نہیں؟
تو پھر آپ رہیں مصروف ٹانگیں  اٹھانے میں جبکہ انڈیا چلے گا الیکٹرک۔
۔
--- راہنما
29  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 31, 2022, 04:58:05 AM
‏کارڈیالوجی ہسپتالوں میں پی ٹی آئی کی جانب سے 10لاکھ مالیت کے صحت کارڈ نے ہسپتالوں میں علاج کرانے والے مریض اور ان کے لواحقین کو ہر پریشانی سے بچا رکھا ہے حالات ایسے ہیں کہ جو بھی ہسپتال آتا جاتاہے کپتان کو دعائیں  ایسےمیں پنجاب سے کسی جماعت کو 2023میں بھی جواب ہی لگتا۔ مشاہدہ
30  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 30, 2022, 02:58:19 AM
‏فنانشل ٹائمز کی سٹوری غور سے پڑھے بغیر•••
ہمارے بہت سے سیاسی تجزیہ نگار اچھل کود رہے ہیں۔اس سٹوری میں میں عارف نقوی نے یہ مانا ہے کہ انھوں نے بطور پاکستانی تحریک انصاف کے لیے تقریبا"دو ملین ڈالر کی فنڈ ریزنگ کی، یہی ایفیڈیوٹ انھوں نے الیکشن کمیشن کو بھی دیا ہے ۔ لیکن ساتھ
میں اس نے ن لیگ کو 20 ملین ڈالر اور پیپلزپارٹی کو بھی بھاری رقم دینے کا اعتراف کیا ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کے پاس ان پیسوں کے آنے جانے کا پورا ریکارڈ موجود ہے جبکہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کوئ بھی دستاویزی ثبوت فراہم کرنے سے معذور رہی ۔

———
صحافی حبیب اکرم سے
"منقول"
31  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 29, 2022, 01:04:12 PM
‏سیلاب میں ڈوبنے والے غریب بچوں کی بے بس والدین کے سامنےآخری ڈوبتی سانسیں اور اورسیلاب کی روک تھام پہ لگنے والے پیسے ہڑپ کرنے والے امراءکے لاعلاج بیماری سے مہنگے ترین ICU میں آخری ہچکی لینے والے بچے میں کوئی فرق نہیں۔ قدرت کا انصاف ہوکر رہتا ہے۔اس جہاں میں بس ہمیں ادراک نہیں ہوتا۔
32  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 29, 2022, 10:57:22 AM
10 din pehlay tk to sab khilaf thay IK kay, ab aik dam sub achay ho gye. wah.

Aisa he hy. Najam sethi ke hr guzarta waqt ky saath new story hoti hy. Hman ya accept krna ho ga ky IK ke popularity is waqt boht oper hy.
Afsoos ya hy ky mulk default ke taraf tazi sa ja rha hy or kise ko fiqr nhi. Dosra floods sa South Punjab aur Balochistan ma kafi nuqsan hua hy aur koe bhi in logon ka lea awaz nhi utha rha.

Hum sub ka farz hy ky flood victims ky lea awaz uthyn jaisa hum IK ka lea uthatya thy.
33  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 29, 2022, 04:26:24 AM
Imran Khan, Army and judiciary are working together. The plan was to bring PDM parties in the govt and to discredit them completely. So that IK can come back to power with absolute majority.

New spin theory by the cheif of lifafas association, Mr Najam Sethi.
34  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 28, 2022, 04:35:39 PM
‏ڈی جی ایف آئ اے نے غیر آئینی احکامات ماننے سے انکار کیا تو ان کو تبدیل کر دیا گیا۔
رسی جل گئ مگر بل نہیں گیا۔
لگتا ہے یہ لوگ مزید ذلیل ہونگے۔



‏پٹواری بھائی بھی عجیب ہیں۔ عمران خان نے پرویز الٰہی کو ایک بار ڈاکو کہا تو مان گئے
لیکن وہی خان صاحب نواز ، شہباز شریف اور زرداری کو 20 سالوں سے ڈاکو کہ رہے ہیں یہ بات مان نہیں رہے
کوئی سمجھاؤ ان گدھوں کو۔
35  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 28, 2022, 12:07:23 PM
‏بلوچستان پاکستان کا رقبہ اور معدنی وسائل کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ تباہی کے دہانے پر ہے مگر سرداروں اور انکے سرپرستوں کو اپنی ذاتی عیاشیوں اور سیاست سے فرصت نہیں۔
بلوچستان میں فوری ریسکیو آپریشن کی ضرورت ہے اور خانہ جنگی کا خاتمہ صرف عوامی ڈائیلاگ کے ذریعے ممکن ہے۔
36  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 27, 2022, 06:51:13 PM
‏زبانِ خلق نقارہِ خُدا۔ یہ ہی فتح دیتی ہے اور یہ ہی شکست۔ دُعا ہے کہ میرے ارضِ پاک اور اِس کے لوگوں کی مُصیبتوں کا ازالہ  ہو۔ سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے اور جلد انتخابات اِس کی طرف پہلا قدم۔



‏‎مسلم لیگ ن کوافسوس ہوگا،ہاتھ کو آیا پرمنہ کونہیں لگا
نواز شریف کاخواب پاکستان واپس آنے کا،چکنا چور
اب نواز شریف صرف نجم سیٹھی کے ساتھ گزاراکریں

گھوڑوں کی ریس میں گدھے پرپیسہ لگاکر
امریکہ خودپریشان ہے 🤣
جتنا مزہ زرداری صاحب کوآرہاہے اس فیصلےپر ہوگا،اتنا ہمیں بھی مزہ نہیں آرہا🤣
37  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 27, 2022, 03:21:52 PM
‏غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں، غلطی کی تصحیح کی تو بھی لاڈلے کے حق میں؟ کیسے جسٹفائی کریں گے اس کھلی بلکہ ننگی ناانصافی کو؟ یہ بھی عدالتی قتل ہوا ہے مگر  اس بار مقتول عدل و انصاف ہے! یہ کیا کر بیٹھے آپ چیف جسٹس صاحب؟

Maryam Nawaz lost her mind.



‏اب آپکو نیا چورن بیچا جائے گا۔
“ہم آئے نہیں ہمیں لایا گیا ہے”
“ ہم نے پاکستان کی خاطر اپنی سیاست دباؤ پر لگا لی ہے”
حرام ہے جو انہوں نے کوئی کام عوامی مفاد میں کیا ہو۔ جو کیا NRO ٹو کے لیے کیا۔
38  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 27, 2022, 11:01:05 AM
‏پاکستان میں ایسا پہلی بار دیکھنے کو مل رہا ہے کہ ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کے لئے جشن سارا ملک منا رہا ہے ۔

 قوم ایک لڑی میں پرو دی عمران خان نے۔

‎#پنجاب_کپتان_کا



‏ن لیگ میڈیا سیل نے عدالتوں اور پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر باقاعدہ اعلان جنگ کر دیا ہے
اپ سب کی راے درکار ہے نیوٹرل رہنا ہے یا منہ توڑ جواب دینا چاہیے
39  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 26, 2022, 11:51:17 AM
‏آصف زرداری دنیا کا وہ مافوق الفطرت انسان ہے جس نے مردہ بے نظیر سے وصیت لکھوا لی تھی۔۔۔۔!!!!

چوہدری شجاعت کی تو سانسیں چل رہی تھی۔۔!

اپنی پارٹی اور دوسروں کاخاندان تباہ کرنے والا اِک زرداری سب ہر بھاری۔۔۔۔!!!!



‏شہباز شریف نے وزیر قانون کو پنجاب میں گورنر راج لگانے کی سمری بنانے کی ھدایت کر دی ۔۔۔۔گل ودہ گی اے  مختاریا
40  Local / Other languages/locations / Re: Pakistan on: July 26, 2022, 05:03:14 AM
‏پی ڈی ایم کی جانب سے بائیکاٹ کا مطلب یہ ہے کہ وہ عوام کو یہ تاثر دینا چاہتے ہیں کہ عدالت عظمی جانب دار ہے اور یکطرفہ فیصلہ کررہی ہے۔ وہ مظلومیت کا لبادہ اوڑھ کر الیکشن میں جانا چاہتے ہیں۔ یہ صرف ایک سیاسی چال ہے۔

‏ہینڈلرز کی تائید کے بغیر سپریم کورٹ کے ججز پر اتنا بڑا حملہ نہیں ہو سکتا
Pages: « 1 [2] 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 ... 79 »
Powered by MySQL Powered by PHP Powered by SMF 1.1.19 | SMF © 2006-2009, Simple Machines Valid XHTML 1.0! Valid CSS!